🚨🚨 بریکینگ نیوز : خان صاحب سے اس بار ملاقات نہ ہونے کیوجہ,؟ شہزاد اکبر نے بتادی ۔!!!🔥🔥🛑
اسلام آباد ہائی کورٹ کے حکم کے باوجود, ملاقات اس لیے نہیں کرائی گئی ۔ کیونکہ بہنوں نے خان صاحب کا پیغام پارٹی میں لوگوں تک کیوں پہنچایا ۔ جبکہ بہنوں کا استدلال یہی ہوگا کہ ہماری بات تو یہ ہوئئ تھی کہ ہم پبلکلی بات نہیں کرینگے ۔ اس کے علاؤہ ہم آپس میں تو بات کر سکتے ہیں ۔ تو یہ ایک ایشو ہوسکتا ہے, جس کی وجہ سے ملاقات نہیں کروائی گئی ۔🔥🔥🚨
جنگ کا اختتام۔۔۔۔ نتیجہ یہ نکلا کہ امریکہ اور اسرائیل مل کر بھی ایران کو شکست نہیں دے سکے۔ نہ ایران میں حکومت تبدیل ہوئی، نہ خانہ جنگی ہوئی۔ ایران چھا گیا
ایسی ٹیم کا کیا پاکستانی اچار ڈالیں جو 120 کا ٹارگٹ پورا نہ کر سکے
ابھی بھی ٹائم ہے جو پیسہ ان پر لگایا جا رہا ہے وہ قوم کے غریبوں پر لگاؤ تاکہ غربت مٹائی جا سکے 😡😡😡😡😡😡