190 ملین پاؤنڈ مقدمے کو سمجھنے کے لئے جب کامران شاہد لندن پہنچے تو وہاں جاکر بھی عمران خان چور اور کرپٹ ہی ملا وہاں کے مقامی وکلاء اس فراڈ اور ملک ریاض سے ملی بھگت کی پوری اور اصل کہانی بتا رہے ہیں کس طرح انہوں نے ملک کو چونا لگایا تھا ۔۔۔۔
پاکستان زندہ باد کا نعرہ تو ہر حال میں اور ہر سانس کے ساتھ لگنا چاہئے۔۔۔ یہ کیسی بدبخت نسل پیدا ہو گئی ہے اس ملک میں جو پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگانے سے پہلے بھی اگر مگر کرتی ہے۔
خدا غارت کرے پاکستان کے دشمنوں کو۔
🛑 ناظرین وجاہت ایس خان مرتد ہوگیا ہے
خود قادیانی ہونے کا اعتراف کرلیا ہے
یہ جنرل آصف غفور کا اثاثہ تھا
جنرل آصف غفور نے ہی اسکی پروجیکشن کی ۔
اندازہ کیجیے کہ کس طرح قادیانی عمران نیازی کے لیے تڑپ ریے ہیں ۔
ایک طرف سڑکوں پر شدید احتجاج کی کال ہے، دوسری طرف دشمن سرحدوں سے نہیں، اندر سے وار کر رہا ہے۔
بھارت، طالبان اور اندرونی ریاست دشمن ایک ہی اسکرپٹ پر چل رہے ہیں؛ سیاسی افراتفری پھیلانا، سیکیورٹی کمزور کرنا، یہی دشمن کی سوچ ہے، اور اسی پر عمل کرنا کھلی ملک دشمنی ہے۔
حالیہ دنوں میں سیکڑوں دہشت گردوں کی ہلاکت واضح کر رہی ہے کہ یہ کوئی وقتی حملہ نہیں، بلکہ پاکستان کے خلاف باقاعدہ منصوبہ بند سازش ہے۔
ایسے وقت میں ملک کو انتشار نہیں، امن، یکجہتی اور قومی اتحاد کی ضرورت ہے۔
یہ احتجاج نہیں، یہ دشمن کا ایجنڈا ہے۔ 🇵🇰
پاکستان کے بزرگ سیاسی لیڈرز جناب نوازشریف اور جناب آصف علی زرداری، نوجوان قائدین محترمہ مریم نوازشریف اور جناب بلاول بھٹو زرداری ۔۔۔۔۔ ان میں سے کسی کا نام موساد کی آپسٹین فائلز میں نہیں ہے، جب کہ ریاست مدینہ کے خود ساختہ معمار جناب عمران احمد خان نیازی کا نام اس فہرست میں بھی جگمگا رہا ہے۔
تم یہ کیا چیز اٹھا لائے ہو
😋
یہ ھے شہزادہ جج شاہ رخ ارجمند جس نے گالم گلوچ برگئیڈ کی پرواہ نہ کرتے ہوئے آج حق اور سچ پر مبنی فیصلہ سناتے ہوئے کرپٹ میاں بیوی کو 17۔۔ 17 سال قید کی سزا اور ڈیڑھ کروڑ سے اوپر جرمانہ کیا ھے۔۔
سب بھائی اس بہادر جج کو خراج تحسین پیش کریں🙌❤️
پی ٹی آئی فارن فنڈنگ پر برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کی سٹوری کو چھپے 3 سال اور 4 مہینے ہو چکے، ابھی تک پی ٹی آئی نے کوئی قانونی کارروائی نہیں کی۔
اکانومسٹ کی سٹوری کو چھپے 2 ہفتے ہوچکے، ابھی تک پی ٹی آئی نے کوئی قانونی کارروائی نہیں کی۔
ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور۔