@IG_Zahra ایران دھڑادھڑ بے گناہ مظاہرین کو پھانسیاں دے رہا ہے لیکن سعودی عرب نے دو لوگوں کو سزائے موت دی تو تکلیف براستہ تشریف اوپر تک پہنچ چکی ہے۔
یہ کون لوگ ہیں
@FJATT295 ایران دھڑادھڑ بے گناہ مظاہرین کو پھانسیاں دے رہا ہے لیکن سعودی عرب نے دو لوگوں کو سزائے موت دی تو تکلیف براستہ تشریف اوپر تک پہنچ چکی ہے۔
یہ کون لوگ ہیں
ایران دھڑادھڑ بے گناہ مظاہرین کو پھانسیاں دے رہا ہے لیکن سعودی عرب نے دو لوگوں کو سزائے موت دی تو تکلیف براستہ تشریف اوپر تک پہنچ چکی ہے۔
یہ کون لوگ ہیں
کل تک حوثیوں کے ہاتھوں سعودی عرب کی شکست کے خواب دیکھنے والے آج ایک پرانی کہانی لے بیٹھے! 😂
مکہ کی مسجد میں دو بنگلہ دیشی شہریوں کے خلاف غیر اخلاقی فعل کا مقدمہ چلا، عدالت نے جرم ثابت ہونے پر سزا سنائی، اپیلوں کے بعد فیصلہ حتمی ہوا اور 14 اکتوبر کو سزا پر عمل درآمد ہوا۔ اب کوئی انہیں میاں بیوی، کوئی عمرے کے مسافر اور کوئی محض بوسہ لینے والا بنا رہا ہے!
سوال یہ ہے: سعودی عرب کے خلاف نفرت میں خبر بیان کر رہے ہیں یا اپنی مرضی کی کہانی گھڑ رہے ہیں؟
حوثیوں سے سعودی عرب کی شکست کے خواب پورے نہ ہوئے تو اب حرمین کے تقدس کو پروپیگنڈے کا ہتھیار بنا لیا؟ شرم کرو بےشرمو۔