@Bilalbinsaqib@Bilalbinsaqib میں عبداللہ مقبول ہراجہوں۔ P2P کے ذریعے USDT فروخت کیا، خریدار کی بینک ٹرانسفر کی وجہ سے میرا بینک اکاؤنٹ بلاک ہوگیا اور میری اپنی رقم بھی پھنس گئی۔ براہِ کرم P2P صارفین کے لیے واضح پالیسی بنائیں تاکہ جائز صارفینمتاثر نہ ہوں۔ #P2P#PVARA#Pakistan
کشمیری جب اپنے حق کے لیے نکلے تو اُنہوں نے طاقتور ترین کو جھکا دیا مگر جو ق��م کسی لیڈر کے لیے نکلی وہ تاریخ کے اوراق میں کبھی کامیاب ۔۔
قومیں اُس وقت بنتی ہیں جب مقصد شخصیت نہیں نظریہ ہوتا ہے اپنے حق اپنی آزادی اپنے مستقبل کے لیے اٹھو
نہ کہ کسی نام کے لیے