قسم ہے زمانے کی،
بےشک انسان خسارے میں ہے،
مگر وہ لوگ جو ایمان لائے اور نیک عمل کیے اور حق کی تلقین کرتے رہے اور اور صبر کی تلقین کرتے رہے،
(سورة العصر)
عدم استحکام بھی کرپشن کی وجہ سے ہی ہوتا ہے۔گُڈ گورننس ہو تو کسی کی جرات نہیں ہوتی کہ کہ وہ ایڈونچر کرے۔ بھارت اور بنگلہ دیش سے مقابلہ کرپشن میں نہ کریں پروفیسر صاحب۔
Don’t expect Federal Government to turn the tables in one and a half month, Mess of decades is hard to clean in few weeks, Have patience and believe in what @ImranKhanPTI has promised, He has made his country proud before and he will make it happen again Insha Allah.
@Laiba_ooe @MushtaqGhaniPTI Hmmm Atd has one private uni Comsats, and also hold a compus of virtual nd comwave uni,, 4 medical colleges.. Some colleges also provides higher education n r affiliated with HEC.. our basic problem in city is sanitation and roads..
ظالمو ؛ تحریکِ لبیک کا مینڈیٹ کِس نے چوری کر لیا ؟؟!! فوری واپس کیا جائے ! ورنہ اسمبلیوں کا گھیراؤ ہو سکتا ہے۔۔۔ پہلی دھمکی آ گئی ہے۔ اِس گھر کو آگ نہ لگ جائے گھر کے چراغ سے۔۔۔
یہ انتخابات ہمارے لیے ایک تاریخی حیثیت رکھتے ہیں۔ ہم نے بطور ایک تحریک اپنی کامیابی کے لیے کئی مشکلات برداشت کیں۔
ہم وعدہ کرتے ہیں کہ ملکی جمہوریت سے سیاسی انتقام کی روایت کا خاتمہ کریں گے۔
اس قوم کی تاریخ میں اب ایک نئے سنہری دور کا آغاز ہوگا۔
"مولوی فضل الرحمان کو اسمبلی پہنچنے نہیں دونگا"
علی امین گنڈہ پور نےعمران خان سےکیا گیا اپناوعدہ پورا کیامولانا فضل الرحمان کو 35 ہزار کی لیڈ سےشکست دےدی✌💪
#NayaPakistan
Anyone who has issues of rigging; we will help you facilitate and we will open up the Halkas. When we asked for probes, we were not facilitated but we will do it differently. We are ready to investigate any rigging claims with the opposition. (26.07.18)
#PrimeMinisterImranKhan
@MushtaqGhaniPTI سر خدا کیلئے اس دفعہ اپنے حلقے میں ضرور چکر لگائیں، ہم نے اس بار الیکشن میں اپکے خلاف بہت باتیں سنی ہیں، اور بہت مشکل سے لوگوں کو convince کیا کہ وہ آپکو ووٹ ڈالیں