نو مئی کو فوجی تنصیبات پر حملے کرنے والی اور فوجی پتلون لہرانے والی پارٹی کے رہنما علی امین گنڈا پور کے دل میں بھی شہدا کا درد جاگ گیا ہے۔۔۔یا منافقت تیرا ہی آسرا
#سرکاری_چمچے_فلاپ#بارڈر_یا_بیرکس#شہداء_صرف_بہانہ
ذیل میں قاسم سلیمانی کے اہم مشیر ابو مہدی سے پوچھا گیا کہ اگر وہ آئندہ پانچ برس میں "شہید" ہونے سے پہلے کسی ملک کو تباہ کرنے کا موقع پائیں تو کیا وہ اسرائیل کو نشانہ بنائیں گے؟
انہوں نے جواب دیا:
"اسرائیل نہیں، ریاض۔ سعودی عرب۔"
پھر پوچھا گیا:
"اور امریکہ؟"
انہوں نے دوبارہ جواب دیا:
"سعودی، سعودی۔"
یہ ہے وہ ذہنیت جو ایران کو خلیج فارس میں کھڑے امریکی بیڑے اور اسرائیل پر جوابی حملوں کے بجائے خلیجی ممالک پر حملوں پر اکساتی ہے!!
تھوڑے کو بہت جانئے
مونچھوں والی مسرت شاہین کو اسٹیبلشمنٹ نے مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے مقابلے میں لانچ کیا ہے۔ کل 1997 میں ایک مسرت شاہین کو لایا گیا تھا آج اسکا نام و نشان تک نہیں باقی۔
نہ تب مولانا کی سیاست ختم ہوئی تھی نہ آج ہوگی ان شاءاللہ العزیز
#فخر_ملت_مولانا#سرکاری_چمچے_فلاپ
#بارڈر_یا_بیرکس #معدنیات_فروش_ٹولہ
#مہنگائی_کا_جواب_دو