گزشتہ روز سمگلر اعلی ناجائز فروش سہیل آفریدی نے 27 ستمبر کی تاریخ کا اعلان کیا تھا اور آج علیمہ خانم نے کہا کہ ہمیں تو معلوم نہیں 27 ستمبر کی اتنی لمبی تاریخ کیوں دی گئی
آج اس پھپھے کُٹنی نند کی گفتگو سے یہ اندازہ ہوگیا کہ عمران خان کی بیویاں کیوں دوڑ گئیں
موٹروے ريسٹ ايريا مارٹ سيل تين گنا قيمت لگاتےہيں،ناقص،جعلی اشيا بيچتے ہيں۔کثير تعداد ميں مسافر آپکے متاثرين ہيں شکايات کے انبار لگے ہوتے ہيں پنجاب فوڈ اتھارٹی کا کسی کاروبار يا کاروباری سے اختلاف نہيں،اختلاف جعل سازی،ايکسپائر فوڈ،غير معياری اجزا سے ہے۔دھوکہ نہيں کاروبار کريں🙏
پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت پنجاب بھر میں تعمیر و ترقی کے ایک نئے باب کا آغاز ہو چکا ہے۔ بارش کے پانی کو کارآمد بنانے کے لیے زیرِ زمین ذخیرہ اندوزی کے ٹینک اور جدید ترین نکاسی آب کا نظام قائم کیا جا رہا ہے۔ پانی کی فوری نکاسی اور صفائی کے لیے سکشن اور جیٹنگ مشینری کا بھرپور استعمال جاری ہے۔
پائیدار اور مضبوط پائپوں سے لیس سیوریج کا نیا نظام لایا جا رہا ہے جس میں محفوظ مین ہول کورز اور ڈسپوزل سٹیشنز، پختہ سڑکوں، روشن چراغوں اور سرسبز پارکس کی تعمیر کے ساتھ ساتھ پورے انفراسٹرکچر کو شمسی توانائی پر منتقل کیا جا رہا ہے۔ یہ تمام اقدامات ایک ایسے روشن، محفوظ اور خودکفیل صوبے کی بنیاد رکھ رہے ہیں جو ہماری آنے والی نسلوں کی خوشحالی اور پائیدار ترقی کی ضمانت بنے گا انشاءاللّٰہ !
فخردرانی کی محسن نقوی بارے گفتگو سننے کے بعد مورخ کو وہ قصہ یاد آیا جس میں شادی والے گھر سے ایک آدمی نے ہمسایوں سے منجی کامطالبہ کیا جس پر ہمسائے نے بتایا کہ ایک منجی پر میں اور میرے ابا جبکہ دوسری پر میری امی اور بیوی سوتی ہیں
نقوی جی ترتیب تو سیدھی رکھیں
پنجاب کے دور دراز علاقوں میں پانی کی خاطر تپتی دھوپ اور کٹھن راستوں کی صعوبتیں برداشت کرتی ماؤں اور بہنوں کا طویل اور تکلیف دہ انتظار بالآخر اختتام پذیر ہوچکا ہے۔ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم کی بدولت مختصر ترین مدت میں پینے کے صاف پانی کا جدید ترین نظام قائم کر کے گھر گھر تک مفت فراہمی ممکن بنا دی گئی ہے۔ اس منصوبے کے تحت روزانہ لاکھوں لیٹر صاف پانی کی عزت و احترام کے ساتھ دہلیز پر رسائی صرف ایک سہولت نہیں بلکہ اپنے عوام کی صحت، سکون اور وقار کی پختہ ضمانت ہے۔ الحمدللہ دہائیوں پر محیط پیاس اور مسافت کا یہ باب اب ہمیشہ کے لیے بند ہو چکا ہے۔
مریم نواز وہ واحد وزیراعلی ہیں جو اپنی کارکردگی کی مکمل رپورٹ ٹوئٹر پر پہنچا کر عوام کو یہ بتلاتی ہیں کہ پنجاب سرکار وعدوں سے تکمیل تک کا وہ سفر پورا کررہی ہے جو گزشتہ انتخابات دوران عوام سے کئے گئے اور یہی بنیادی وجہ ہے کہ ہر ذی شعور اپنے صوبہ میں مریم نواز جیسا وزیراعلی دیکھنا چاہتا ہے
سسٹم کوسب سےزیادہ نقصان وہی لوگ پہنچاتےہیں جو چور راستے کےذریعے ٹاپ پر پہنچتے ہیں۔سسٹم میں کہاں کہاں ناکامی ہے اورکونسا محکمہ کولیپس کرگیا ہےبہتر ہوتا محسن نقوی صاحب اسکی نشاندہی کرتے۔ایک وزیراگر وزیر اعظم کےوقت پوراکرنےیا نہ کرنےکی ضمانت دے تو سب سے بڑی سسٹم کی ناکامی تو یہ ہے۔
پچھلے 18 سال سے سندھ میں حکومت کرنے اور تقریباً 30 ہزار ارب روپے ملنے کے باوجود اگر وزیراعظم سے یہ شکایت کی جا رہی ہے کہ پانی نہیں آ رہا، تو ایسے حکمرانوں کو سب سے پہلے اپنی ہی حکومت ختم کر دینی چاہیے۔بشیر میمن
اور ناظرین 11فروری 2023 کو لکھا گیا کالم “جنرل باجوہ کا بیٹا اور میرا بیٹا “اس بات کی گواہی دیتا ہے کہ پاکستانی صحافت میں ابصار عالم کا کوئی ثانی نہیں اور مورخ لکھے گا کہ مطیع اللہ جان ابصار عالم کی مونچھ کے وال برابر بھی نہیں ہے
وزیراعظم محمد شہباز شریف، نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، آرمی چیف و چیف آف ڈیفینس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، وفاقی وزراء خواجہ محمد آصف، عطاء اللہ تارڑ، معاونِ خصوصی طارق فاطمی اور پاکستانی وفد نے مکہ مکرمہ میں عمرہ کی سعادت حاصل کی۔
عمرہ سے قبل وفد نے خانۂ کعبہ کی زیارتِ خاص کی سعادت بھی حاصل کی۔
عمرہ کی ادائیگی کے بعد وزیراعظم، فیلڈ مارشل اور پاکستانی وفد نے پاکستان کی ترقی و خوشحالی، امتِ مسلمہ کے اتحاد و سلامتی، اور خطے سمیت پوری دنیا میں امن و استحکام کے لیے خصوصی دعائیں کیں۔
میری ایک اہم شخصیت سے ملاقات ہوئی ان کا کہنا تھا کہ زکوت چور حرامی لڑکی کا والد جواری پلے بوائے کسی کی بیوی عدت میں دوڑانے والا ٹھیکیدار ریاض سے القادر ٹرسٹ بنوانے والا توشہ خانہ چرلو پھیرنے والا اور حجرہ میں لطیف کو کھڑا کرکے کھڑا کرنے والا ابو ٹیریان اس کائنات کا غلیظ فتنہ ہے
اپنی "سیلیکٹڈ ہمدردی " اپنے پاس رکھیں ورنہ میری گرفتاری سے اعزاز سید کو نوٹس جاری ہونے تک آپ کہاں ہوتے ہیں؟
آپ نہ صحافیوں کے لیڈر ہیں اور نہ سب صحافی آپ سے مرعوب ہیں
جنرل مشرف مرحوم سے سنگین اختلافات اپنی جگہ لیکن ریکارڈ اٹھا کر دیکھ لیں کہ ایک آمر کے دیئے ہوئے بلدیاتی نظام نے عوام کی دہلیز پر مسائل حل کئے، معیشت کا پہیہ ایسا گھوما کہ ہر کوئی خوشحال تھا، حتی کہ بلوچستان میں امن قائم رہنے کی مدت کا آڈٹ کیا جائے تو جنرل مشرف کے بلدیاتی نظام کے بلوچستان میں نفاذ کے دوران بلوچستان سب سے زیادہ امن رہا اور ایک موجودہ دور ہے کہ ترقی پسند اور جمہوری اقدامات اور فیصلے کرنے کی بجائے انتظامی یونٹس اور نئے صوبوں کی شکل میں واپس جنگل کا اور اشرافیائی ڈاکوئوں کا قانون نافذ کرنے جا رہے ہیں۔
شاید پاکستان بنایا ہی اشرافیائی ڈاکوئوں کیلئے گیا تھا۔
جنگ بندی اور معاہدے کی خبر کے بعد تیل کی عالمی منڈی میں قیمت گر کر 78 ڈالر بیرل ہو چکی ہے
یہ موجودہ جھڑپیں شروع ہوئے سے پہلے کی ہے اس وقت پاکستان میں پیٹرول 290 کے آس پاس تھا اس دوران حکومت نے 69 روپے لیٹر ڈیزل اور 25 روپے لیٹر تک پیٹرول بڑھایا ہے اب جمعہ کے دن سے سستا تیل مگر حکومت نے ابھی تک فقط چھ سات روپے تک کم کیا ہے
یہ زیادتی کہ بڑھاتے وقت تو تیس تیس روپے اور کم کرتے وقت ان کو موت پڑ جاتی ہے
ہر روز سستا تیل عوام کو مہنگا ترین جو بیچ رہے اس سے اربوں کی دیہاڑی لگ رہی ہے تیل مافیا کی پیٹرول پمپ مالکان کی اور حکومت کی اور کمشن مافیا کی
عوام کو نچوڑ کر الیٹ کو فائدہ دینے میاں شہباز کی حکومت ہر حد پار کر چکی ہے
وڈے میاں جی نے نقوی کے خلاف بیان دینے سے منع کردیا ہے رانا ثناءاللہ
لیکن آپ اور خواجہ آصف نقوی کی ڈھولکی تو وجا رہے ہیں شاہزیب
جی دیکھیں میاں جی نے اوپر اوپر سے بیان کرنے کا کہا ہے رانا ثناءاللہ
لیکن آپ کے بیانات تو اندر تک گھس رہے ہیں شاہزیب
جی دیکھیں آپ سیانے بیانے ویائے وارے بندے ہے اور آپکو معلوم ہے کہ گھیرنے کا طریقہ یہی ہوتا ہے اور پھر اوپر کا کہ کر ہی یکدم ہوجاتا ہے رانا ثناءاللہ
بریک لے لیتے ہیں
اس وقت بلاول بھٹو جس غصے کا اظہار کر رہے ہیں، ایسا غصہ صدر آصف علی زرداری کے اندر نہیں ہے۔ سندھ کی سیاست بلاول بھٹو زرداری دیکھ رہے ہیں، جبکہ مرکز کے معاملات صدر آصف علی زرداری کے پاس ہیں۔ ایوانِ صدر اور وزیراعظم آفس کے درمیان ایک مضبوط اور مؤثر ورکنگ ریلیشن شپ اور رابطے کا نظام موجود ہے۔
سندھ حیدرآباد میں پرسو بارش ہوئی تو کئی گھنٹوں بعد WASA انتظامیہ کی اکلوتی گاڑی کھڑا پانی نکالنے کے لیے پہنچی
جب ٹینکر فُل بھر گیا تو سڑک نے دونوں ہاتھ جوڑ کر جھک کر کہا مزید بوجھ برداشت نہیں کر سکتی اور جئیے بھٹو کا نعرہ لگا کر معجزہ کر دیا
پورے پاکستان میں تحریک چلاؤ گا 🤡