بھارتی S-400 سسٹم کو تباہ کرنے کے لیے اڑان بھرنے والے JF-17 تھنڈر کی خصوصی ویڈیو منظرعام پر
ہائپر سونک میزائل لے جا کر بھارتی S -400 سسٹم کو تباہ کرنے والے JF-17 تھنڈر کی تاریخی ویڈیو منظر عام پر
بھارتی S-400 سسٹم کو تباہ کر کے افواج پاکستان نے بھارت کا غرور خاک میں ملادیا
پاکستانیو کچھ اندازہ ہوا خان صاحب کیسے اپنی بات سےمکرتے ہیں۔اڈیالہ جیل میں 10رپورٹرز کےسامنے جی ایچ کیو کےسامنے ورکرز کواحتجاج کا کہنے کی بات مانی اب پی ٹی آئی اس بات سےمکر رہی ہے کہ خان صاحب نے ایسا کچھ نہیں کہا۔خان کی پوری سیاست جھوٹ پر قائم ہے جسکو وہ یو ٹرن کا نام دیتے ہیں۔
شکر الحمدللہ ،،، یوم عاشور امن سے گزرا۔ تمام سیکورٹی فورسز کو خراج تحسین۔ اور پنجاب میں پہلی دفعہ انتظامیہ نے کسی مجلس یا جلوس کو بے جا تنگ نہی کیا۔ بلکہ سہولیات مہیا کیں۔ شکریہ پنجاب حکومت