ایفائے عہد کی تکمیل
اسٹیٹ لائف کی بیمہ پالیسی
ٹی وی پروگرام نیلام گھر کے اینکر ، مشہور و معروف شخصیت طارق عزیز مرحوم کیوفات پر ان کی بیوہ کو 43,35,000کا ڈیتھ کلیم چیک لاہور سینٹرل زون کی طرف سے دیا گیا ۔ پالیسی کے لئے رابطہ کریں 03334299279
کراچی کے ایک کاروباری شخص (تاجر) نے پولیس کے سینئر افسران کے خلاف عدالت میں مقدمہ دائر کر دیا ہے۔ تاجر کا الزام ہے کہ یہ پولیس افسران اس سے زبردستی پیسے (بھتہ) مانگ رہے تھے۔
جن افسران کے خلاف الزام لگایا گیا ہے ان میں شامل ہیں:
3 ڈی آئی جیز (DIGs)
ایس ایس پیز (SSPs)
تاجر نے عدالت سے انصاف اور تحفظ فراہم کرنے کی اپیل کی ہے۔
آج صبح میں سویا ہوا تھا کہ میرے موبائل پر ایک نامعلوم نمبر سے مسلسل تین کالز آئیں۔ پہلے دو کالز میں نے نیند کی وجہ سے نہیں اٹھائیں، لیکن جب تیسری بار فون بجا تو میں نے کال رسیو کر لی۔
دوسری طرف ایک معصوم سا بچہ تھا۔ اس کی آواز میں ایسی بے بسی تھی کہ میری نیند ایک لمحے میں غائب ہو گئی۔
اس نے کہا:
“بھائی، آپ فوڈ کی ویڈیوز بناتے ہیں نا؟
میری بھی ویڈیو بنا دیں۔ میرے بابا کا انتقال ہو گیا ہے، میں اپنی امی کے ہاتھ کی بنی ہوئی بریانی بیچتا ہوں، لیکن کام بہت سست ہے۔
میں فوراً بستر سے اٹھا، فریش ہوا اور سیدھا اس بچے کی لوکیشن کی طرف روانہ ہو گیا۔
جب میں وہاں پہنچا تو بچے نے اپنی پوری کہانی سنائی۔
اس نے بتایا کہ اس کے والد کا ہارٹ اٹیک سے انتقال ہو گیا ہے اور گھر میں کوئی بڑا بھائی نہیں جو ذمہ داری اٹھا سکے۔
والدہ پہلے لوگوں کے گھروں میں کام کرتی تھیں، لیکن کچھ عرصہ پہلے ان کا کام بھی ختم ہو گیا۔
گھر کرائے کا ہے، اور اب ہر دن گزارنا مشکل ہوتا جا رہا ہے۔
اس نے بتایا کہ پہلے وہ خالی لیموں اور کولڈ ڈرنک کی بوتلیں بیچتا تھا، پھر تقریباً 10 سے 12 دن پہلے اس کی والدہ نے بریانی بنا کر دینی شروع کی تاکہ شاید اللہ اس میں برکت دے دے۔
لیکن آج بھی وہ صرف ایک کلو بریانی بناتے ہیں اور اکثر شام کو کافی بریانی واپس گھر لے جانی پڑتی ہے کیونکہ گاہک بہت کم آتے ہیں۔
پھر اس معصوم بچے نے ایک ایسی بات کہی جس نے مجھے خاموش کر دیا۔
اس نے ہچکچاتے ہوئے پوچھا:
“بھائی… آپ ویڈیو بنانے کے پیسے تو نہیں لیتے؟”
میں چند لمحوں کے لیے بالکل خاموش ہو گیا۔ شاید اس بچے نے دنیا میں بہت سے ایسے لوگ دیکھے تھے جنہوں نے ہر کام کی قیمت مانگی ہوگی۔
پھر میں نے اس کے کندھے پر ہاتھ رکھا اور کہا:
“بیٹا، نہ میں آپ سے ویڈیو بنانے کے پیسے لوں گا، نہ آپ کی بھیجی ہوئی بریانی ٹیسٹ کرنے کے لیے لوں گا، اور نہ ہی آپ سے کسی قسم کا کھانا لوں گا۔
الحمدللہ، میں نے آج تک کسی غریب، ضرورت مند یا مجبور انسان سے نہ ویڈیو بنانے کے پیسے لیے ہیں اور نہ ہی ان کا کھانا لیا ہے۔ میری کوشش صرف یہ ہوتی ہے کہ اللہ مجھے کسی کی مدد کا ذریعہ بنا دے۔”
یہ سنتے ہی بچے کے چہرے پر ایک امید بھری مسکراہٹ آ گئی، اور میری آنکھیں بھی نم ہو گئیں۔
یہ بچہ روز صبح اسکول جاتا ہے، تقریباً 11 بجے واپس آتا ہے اور پھر 12 بجے اپنی چھوٹی سی ریڑھی لے کر میلہ گلی میں کھڑا ہو جاتا ہے تاکہ اپنی والدہ کے ہاتھ کی بنی ہوئی بریانی اور بوتلیں بیچ کر گھر کا خرچ چلا سکے۔
لوکیشن:
میلہ گلی، پیکو والی گلی کے اندر، نذیرالدین پلازہ بہاولپور
آپ پلازہ کے سامنے وہاں کسی سے بھی پوچھیں وہ آپ کو اس بچے کی ریڑھی تک پہنچا دے گا۔
اگر آپ بہاولپور یا آس پاس رہتے ہیں تو ایک بار ضرور اس بچے کے پاس جائیں۔
ممکن ہے آپ کی خریدی ہوئی ایک پلیٹ بریانی یا ایک بوتل اس گھر کے لیے امید کی ایک نئی کرن بن جائے۔
اور اگر آپ وہاں نہیں جا سکتے تو اس پوسٹ کو ضرور شیئر کریں تاکہ اس محنتی بچے کی آواز زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچ سکے۔
اللہ تعالیٰ اس بچے اس کی والدہ اور ہر محنت کرنے والے ضرورت مند کے رزق میں برکت عطا فرمائے اور ان کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے۔
آمین یارب العالمین 🤲🥺
بھارت کے برے دن آگئے!
بھارتی دہشت گرد گینگ پکڑنے کے بعد امریکہ کا بھارتی فراڈ ویزا ہولڈر کے خلاف بھی کریک ڈاؤن کا آغاز ہو گیا!
جے ڈی وینس نے اعلان کیا کہ H-1B ویزا فراڈ کے حوالے سے وفاقی سطح پر ایک بڑے پیمانے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں
"مجھے یہ اعلان کرتے ہوئے فخر محسوس ہو رہا ہے کہ وفاقی ڈیپارٹمنٹ آف لیبر نے ان بھارتی دھوکے بازوں کے خلاف تحقیقات کے آرڈر جاری کر دئیے ہیں جو H-1B ویزا پروگرام کا ناجائز فائدہ اٹھانے کی کوشش کر رہے امریکی ملازمتیں امریکی کارکنوں کو ملنی چاہئیں، نہ کہ بھارتی دھوکے بازوں کو اسی لیے محکمۂ محنت اس کے خلاف کارروائی کر رہا ہے"
پوری دنیا بھارت اور بھارتیوں سے شدید تنگ آ چکی ہے اور انکو اپنے ملک سے نکالنے کی کوششیں کر رہی
بل میں یہ شق بھی شامل کی گئی ہے کہ جب تحریک انصاف کا کوئی ممبر صوبائی اسمبلی اس کے اہل خانہ حتی کہ لطیف ٹائپ ایمپائر اور عمران خان کا ذاتی نکاح خواں بھی ٹول پلازہ سے گزرے تو ایک ٹکہ بھی نہ دینا پڑے
مولانا طارق جمیل صاحب آپکی مدینہ جیسی ریاست
🚨 بھارت نے ایک اور بدنامی کا تمغہ ماتھے پر سجا لیا۔۔
امریکہ، کینیڈا اور یورپ کی مشترکہ کارروائی میں بھارتی جرائم پیشہ نیٹ ورک بے نقاب ہوگیا۔ تحقیقات کے مطابق جیل میں قید گینگ لیڈر بیرونِ ملک قتل، بھتہ خوری، منشیات کی اسمگلنگ اور دیگر سنگین جرائم کا نیٹ ورک چلاتا رہا۔
ایسا کوئی اقدام جو پاکستان کے پاسپورٹ کی رینکنگ کو متاثر کرے، یا ایسی کوئی قانون سازی جو سیاسی رشوت کے طور پر کی گئی ہو، وفاق اس پر عمل درآمد کرنے کا بالکل بھی پابند نہیں ہے اور نہ ہی کرے گا۔
نہ ممنوعہ بور کے اسلحہ لائسنس، نہ ہی بلیو پاسپورٹ اور نہ ہی اس طرح کی دیگر مراعات جو کسی بھی طرح جسٹیفائیڈ (Justified) نہ ہوں، ان پر عمل درآمد نہیں ہو سکتا۔
تاہم، یہ قانون سازی ان کا اصل چہرہ اور سیاسی اصلیت دکھانے کے لیے کافی ہے۔ جو لوگ وی آئی پی کلچر ختم کرنے کے دعوے کے ساتھ آئے تھے، انہوں نے خود ایسی قانون سازی کر کے وی آئی پی کلچر کی ایک نئی مثال قائم کر دی ہے
طلال چوہدری
وزیر مملکت برائے داخلہ
ایک بھائی کی وزیر آعلی پنجاب مریم نواز سے درخواست۔
بخدمت جناب وزیراعلیٰ پنجاب، محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ
موضوع: سی ایم کمپلین سیل کی کارکردگی اور شفافیت کے فقدان کے متعلق درخواست
محترمہ،
عرض ہے کہ میں نے سی ایم کمپلین سیل پنجاب پر مختلف اوقات میں کل 10 شکایات/درخواستیں درج کرائیں۔ حیرت انگیز طور پر تمام کی تمام "ریزولوڈ" کر دی گئیں، جبکہ زمینی حقیقت یہ ہے کہ ان میں سے کسی ایک پر بھی عملدرآمد نہیں ہوا۔ یہ صورتحال اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ متعلقہ محکموں کی جانب سے شکایات کو حل کرنے کے بجائے صرف اعداد و شمار میں بہتری دکھانے کے لیے بند کیا جاتا ہے۔
اس کے علاوہ ایک اور سنگین مسئلہ یہ ہے کہ ایک شہری کو مہینے میں صرف دو شکایات درج کرانے کی اجازت ہے۔ یہ حد بندی شہریوں کے حق شکایت پر ایک ناروا قدغن ہے، جبکہ اس کے نتیجے میں آپ تک جو رپورٹ پہنچتی ہے وہ "سب اچھا ہے" کی جھوٹی تصویر پیش کرتی ہے۔
اس کے برعکس، نیپرا کی موبائل ایپ میں "ری اوپن کمپلین" کا آپشن موجود ہے، جس کے ذریعے اگر واپڈا حکام کسی شکایت کو مسئلہ حل کیے بغیر اور صارف کو مطلع کیے بغیر بند کر دیں، تو صارف اُس شکایت کو دوبارہ کھلوا سکتا ہے۔ یہ ایک مثبت اور شہری دوست نظام ہے، جس کی سی ایم کمپلین سیل میں شدید کمی ہے۔
یہ تمام تفصیل اس تاثر کو تقویت دیتی ہے کہ سی ایم کمپلین سیل محض سیاسی سکورنگ اور اعداد و شمار کی نمائش کے لیے قائم کیا گیا ہے، نہ کہ عوامی مسائل کے حقیقی حل کے لیے۔
لہٰذا گزارش ہے کہ اگر آپ اس نظام میں حقیقی شفافیت لانا چاہتی ہیں تو:
سی ایم کمپلین سیل میں ماہانہ شکایات درج کرانے کی حد ختم کی جائے۔
"ری اوپن کمپلین" کا آپشن متعارف کرایا جائے۔
جب تک شہری خود مطمئن نہ ہو، کوئی بھی ادارہ اس کی شکایت بند نہ کر سکے۔
امید ہے کہ آپ اس درخواست پر ذاتی توجہ دیں گی تاکہ سی ایم کمپلین سیل واقعی عوام کی آواز بنے، نہ کہ محض ایک دکھاوے کا نظام۔
شاندانہ گلزار نے ریاست کے خلاف وہ زہر اگلا ہے جو شاید ماہرنگ لانگو اور ایمان مزاری نے بھی نہیں اگلااور محترمہ نے 9 مئی کو یہ اعلان بھی کیا کہ اگر عمران نہیں تو پاکستان نہیں اور یہ سلسلہ یہیں نہیں رُکا بلکہ فیلڈ مارشل چیف جسٹس کا نام لے کر براہ راست گالیاں دیں اور سنگین الزامات لگائے اور وزیراعظم شہباز شریف کی نیتن یاہو سے ملاقات کا پروپیگنڈہ بھی کیا جس پر ریاست نے غداری مقدمات کا اندراج بھی کیا لیکن آج تک محترمہ کے خلاف قانونی کاروائی نہ ہوسکی
کم از کم یہ ہی بتلا دیجئے کہ “ آج کی پکائیے فیر “
@saleemspeaks2@noshigilani اسکو کم سے کم لٹکانا بنتا ہے ویسے یہ سی ٹی ڈی کیس ہے۔ اسکی موت کے بعد اسے مسلمانوں کے قبرستان میں دفن نہ کیا جائے۔ اور اسکی فیملی اس کی لاش وصول نہ کرے
بوسنیا 🇧🇦 والوں کی طرف سے محض ایک پاک فوج کی یونٹ کی طرف سے کی جانے والی نیکی کو احسان مان کر عزت کرنا تو دیکھیئے 👏💝
اور ایک ہمارے اپنے پی ٹی آئی والے جہلاء ہیں جنہوں نے محض شخصیت پرستی اور سیاسی مخالفت میں اپنی پاک فوج کے شہداء کے مجسمے تک اکھاڑ پھینکے تھے-
ماہرنگ لانگو کے حق میں اسرائیلی اخبار ٹائمز آف اسرائیل میں اداریہ چھپ گیا
پاکستان کے نظریہ اسلام کے خلاف جو بھی قوم پرست اٹھے گا، اسکے پیچھے ہمیشہ اسرائیل کا ہاتھ نکلے گا۔
یہی وجہ ہے کہ تحریک انصاف سمیت سب صیہونی اثاثوں کے پیٹ میں مروڑ اٹھ رہے ہیں۔
چند شرپسندوں نے ہمارے ایک سب انسپکٹر جوزندہ تھاسینہ چاک کیا، اعضا باہر نکالے اور رقص کیا، تمام انٹری پوائنٹس کھلیں ہیں، آزادکشمیرکاامن کسی کوبھی خراب کرنے کی اجازت نہیں دے سکتے، انسپکٹر جنرل آزادکشمیر
پولیس لیاقت ملک
حامد میر نے زندگی بھر پاکستان اور پاک فوج پر تنقید کی لیکن لبنان جا کر وہاں کی تباہی دیکھی اور لوگوں کو "شکریہ پاکستان" کے نعرے لگاتے دیکھا تو کہا کہ مجھے پاکستان اور پاک فوج پر فخر ہے