ڈاان نیوز کوئٹہ کے رپورٹر نے بتایا کے میان نواز شریف کے بلوچستان کے دورے کے دوران لوکل رپورٹرز کے ہوٹل میں داخلے کے اجازت نہی�� تھی اپنے من پسند صحافی ساتھ لائے ٹھے۔ اگر کوئی اپنی ذاتی کاوش سے داخل ہو بھی گیا تو سوال کی اجازت نہیں دی گئی۔
ڈاان نیوز کوئٹہ کے رپورٹر نے بتایا کے میان نواز شریف کے بلوچستان کے دورے کے دوران لوکل رپورٹرز کے ہوٹل میں داخلے کے اجازت نہیں تھی اپنے من پسند صحافی ساتھ لائے ٹھے۔ اگر کوئی اپنی ذاتی کاوش سے داخل ہو بھی گیا تو سوال کی اجازت نہیں دی گئی۔
گوادر میں تعینات ہونے والی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ثناء ماہ جبین عُمرانی نے عہدے کا چارج سھنبال لیا
ثناء ماہ جبین عُمرانی ضلع گوادر کی بیورو کریسی میں تعنیات ہونے والی پہلی خاتون آفیسر ہیں @SanaMahjabeen
ایک طرف #بلوچ وطن تربت میں بے سہارا #بلوچ ماں اپنے جوان بیٹے کی لاش پر اللہ تعالیٰ سے آہ وفریاد کی حالت میں جبکہ دوسری طرف #پشتونخواوطن سوات میں بے سہارا معصوم #پشتون بیٹااپنی ماں کی لاش پر آہ و فریاد کی حالت میں اللہ تعالیٰ سے فریاد اور مدد کی اپیل کر رہیں ہیں
یقیناًریاستی وحکومتی ظلم جبرلاقانونیت ماورائے آئین غیرانسانی وغیرجمہوری فیصلوں رویوں پالیسیوں اور منصوبوں کی وجہ سے تقریباًپورا #بلوچ_پشتون وطن آہ چیخ وپُکار بےبسی کے اسی طرح کے کالے بادلوں کی لپیٹ میں ہے
مجھے معلوم ہے کہ بلوچستان کے نوجوان کئی سالوں سے پستی کی زندگی گزار رہے ہیں اور اسی وجہ سے احساسِ کمتری کا شکار ہیں۔ جس کا مجھے نہایت افسوس ہے کہ یوتھ کیلئے پالیسیز تو بنائی گئیں پر اُن پالیسیز پر عمل نہیں کروایا گیا۔ بلوچستان کے نوجوانوں کیلئے ہم نے فری لانسگ کورسسز متعارف کروائے ہیں، اس طرح ہر سٹوڈنٹ پر 500 ڈالر خرچہ آئے گا، یہ فیس حکومت خود ادا کرکے نوجوانوں کو مفت کورسسز کروائے گی۔ اس کیساتھ ساتھ نوجوانوں کیلئے بلوچستان کی تمام لائبریریز میں مفت انٹری کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا ہے۔
وزیر اعظم پاکستان @anwaar_kakar کی ہدایات پر پورے ملک میں اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ FC بلوچستان North نے گزشتہ رات کامیاب آپریشن میں چینی افغانستان اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی ہے۔
@cs_balochistan It means ppl of balochistan will face difficulties again on stoppage of Irani fuel and other items, govt should give them jobs then will take this kind of actions, I think before taking any action like this, should take action on ammunitions and drugs,