نواز شریف خاندان کی ایک اور سیاہ تاریخ، جب اپنی انا اور بدلے کی خواہش میں اندھا ہو کر مارشل لا کا رستہ ہموار کیا۔
پہلے ایک شریف آرمی چیف جہانگیر کرامت کو ذاتی عناد پر گھر بھیجا، مشرف سنیارٹی لسٹ پر نمبر چھ پر تھا، اس وقت کے آرمی چیف کو بتائے بغیر مشرف کو ڈائریکٹ ملاقات کیلئے اپنے پاس بلایا اور معاملات طے کیے۔
جب اختلافات ہوئے تو سری لنکا آفیشل دورے پر گئے آرمی چیف مشرف کو عہدے سے ہٹا کر نیا آرمی چیف لگا دیا اور سری لنکا واپسی پر مشرف کے مسافر طیارے کو پاکستان لینڈنگ سے روک دیا گیا اور کہا گیا طیارے کو بھارت کے شہر جے پور لے جائیں۔ یاد رہے کہ طیارے میں 250 لوگ سوار تھے۔
اس خاندان کے دماغی حالت دیکھیں کہ پاکستان کا آرمی چیف مشرف جو کہ اسی سال کارگل جنگ کو لیڈ کر چکا تھا، اس کو عہدے سے ہٹا کر طیارے اور مسافر سمیت انڈیا جانے کا کہہ دیا گیا۔ اندازہ لگا لیں کہ اگر ایسا ہوتا تو انڈیا اور انٹرنیشنل میڈیا میں کتنا تماشہ لگنا تھا۔
اسی طرح مشرف کا رستہ بنانے والا اور اسکی ساری تباہیوں کا ذمہ دار بھی نواز شریف ہی ہے۔
@ImranRiazKhan یہودیوں کا اصلی ایجنٹ تو مولانا صاحب نکلا جناب۔۔
اب عوام اصلی ایجنٹ پہچان جائے!!
اب جمیعت کے کارکنان کیا کریں گے۔۔۔؟؟
اب بھی مولانا کی اطاعت کریں گے کیا؟؟