تحریک انصاف خیبر پختونخوا مین ایک اور صوبائی نشست جیتنے میں کامیاب۔
پی کے 21 باجوڑ پر دوبارہ گنتی میں پی ٹی آئی امیدوار اجمک خان 16705 ووٹ لیکر کامیاب ، جماعت اسلامی کےسردارخان نے 8104ووٹ لئے۔
@falakjavaidkhan لیڈر شپ کی خاموشی سے تو حق واپس نہیں ملے گا ہمارا
یہ سب تو ستو پی کے سوئے ہوئے ہیں
لیڈر شپ جب تک باہر نہیں نکلے گی حق نہیں ملے گا
وائٹ پیپر،پریس کانفرنس، انٹرنیشنل میڈیا،جماعت اسلامی اور جی ڈی اے کو ساتھ ملا کر لڑائی لڑیں
ہمارا خان ❤️
ہمارا پاکستان
@AbdulSalamMrza یہ بات ذہن میں رکھیں کہ پی ٹی آئی کو سوائے چار یا پانچ سیٹوں سے زیادہ سیٹیں واپس نہیں ملیں گی
وجہ 1۔ اس ملک کا پورا سسٹم ہر ادارہ اور عدلیہ ایک ہی طاقتور حلقے کے تابع ہے
نمبر 2۔ ابھی تک پی ٹی آئی لیڈر شپ نے نہ تو پریس کانفرنس کی نہ وائٹ پیپر جاری کیا
اپنا اپنا منجن بیچ رہے سب
نہ پریس کانفرنس، نہ وائٹ پیپر، نہ انٹرنیشنل میڈیا کو انگیج کیا،سپریم کورٹ بھی معاملہ لے جانے پر روکنے والے کہیں اور سے کھیل رہے ہیں
سپریم کورٹ سے انصاف نہیں ملنالیکن
کیا بدترین دھاندلی پر تحریک انصاف کی جیل سے باہر بیٹھی قیادت نے کمپرومائز کرلیا؟
@BarristerGohar@Ali_MuhammadPTI