Nawaz Sharif is shamelessly claiming that they're the biggest party in the country. "Begaani shaadi mei Abdullah Deewana" Quite Literally.
#ElectionResults | 0 for PTI | #PTIofficial#ImranKhanPTI
ڈی جی خان این اے 185 کے 226پولنگ اسٹیشن کا غیر
حتمی و غیر سرکاری نتائج موصول
ڈی جی خان تحریک انصاف کی حمایت یافتہ امیدوار محترمہ زرتاج گل 83027
ووٹ لیکر پہلی نمبر پر
ڈی جی خان مسلم لیگ ن کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار محمود قادر 26325ووٹ لیکر پیچھے
ڈی جی خان پپلرز پارٹی کے امیدوار دوست محمد 22846ووٹ لیکر تیسرے نمبر پر
ڈی جی خان ۔ آزاد امیدوار محترمہ زرتاج گل کو۔ 68000ووٹوں کی برتری حاصل ہے
ڈی جی خان این اے 185 میں ٹوٹل پولنگ اسٹیشن کی تعداد 226 ہے