@PTIofficial سپریم کورٹ کی اصلیت دو ٹیکے بلکہ دو روپے کی بھی نہیں چھوڑی اس مافیا نے۔ سپریم کورٹ کیا کرے گی بلکہ اس بلڈنگ کو سپریم کورٹ کہنا بھی عدلیہ کی توہین ہے
حکومت سارے سوشل میڈیا پر پابندی لگا کر بھی بیانیے کی لڑائی نہیں جیت سکتی۔ وجہ صرف ایک ہے کہ حکومت جھوٹ پر اپنا بیانیہ کھڑا کرنا چاہتی ہے جو کسی بھی دور میں ناممکن ہے۔ کچھ دیر تک کچھ لوگوں کو بے وقوف بنایا جا سکتا ہے مگر جھوٹ آخر پکڑا جاتا ہے چاہے وہ جعلی فارم 47 کی صورت میں ہو چاہے وزراء کے منہ سے نکلنے والے جھوٹے الزامات کی صورت میں یا پھر جعلی مقدموں کی صورت میں۔ جھوٹ کی قسمت میں رسوائی اور شکست ہی رہے گی۔