@ZainHQ یہ پیسوں سے بکا تھا بیوی کو صرف سوشے کیلئے اغواء دکھایا گیا تھا
#غدار
یقین مانیے مجھے اس کے باپ پر ابھی تک شک ہیں کہ وہ بھی عمران خان کے ساتھ وفادار نہیں ہے لیکن اس کے جیل کو دیکھ کر خاموش ہوں اس کے وفا کا یقین اب نہیں ہو رہا ہے
@SHABAZGIL سب نوجوانوں سے درخواست ہے کہ کسی بھی سیاسی جماعت ، تنظیم کیلئے اپنی زندگیوں کو برباد نہ کرے سب کے سب کمینے ہیں جس نے ملک چلانا ہے چلائے جیسا چلانا ہے چلائے
عوام ڈی چوک کا محاز چھوڑنے کے لیے تیار نہیں ہے اسلام آباد پولیس کی بدترین شیلنگ اور بدترین یزیدیت کے بعد ابھی تک عوام ایک ہی بات کر رہی ہے کہ ہم عمران خان کا دامن نہیں چھوڑیں گے
They’re shelling Imran Khan’s house too, a leader who requested everyone to stay peaceful and patient. Democracy seems to be suspended in the country, no? #زمان_پارک_پہنچو