روشن امکان ہے کہ نورین نیازی اور ڈاکٹر عظمیٰ کی رہائی کل یا پرسوں ہو جائے گی، عمران خان سے ملاقات کے معاملے میں بھی آج مثبت پیشرفت ہوئی ہے۔ منیب فاروق
@muneebfaruqpak#ImranKhan#PTI
مریم اورنگزیب کو مریم نواز سے مختلف کلر پہننا چاہیے!!
ایک ایڈوائزر کو ان باتوں کا خیال رکھنا چاہیئے ۔
کیونکہ سی ایم صاحبہ نا صرف پنجاب بلکہ پارٹی کا فیس اور مستقبل ہیں
شہباز شریف صاحب بھی مریم نواز کے مرعونِ منت آج وزیراعظم ہیں
پارٹی میں جان مریم نواز نے ڈالی ہے
@MaryamNSharif