ضیاء الحق نے بھی کہا تھا کہ قبر ایک ہے اور مردے دو ،
اس میں کوئی ایک دفن ہوگا ، میں یا بھٹو ، اور پھر ضیاء الحق نے بھٹو کو قبر میں اتار دیا۔
بالکل اسی طرح کی دھمکی مارچ 2023 میں وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے عمران خان کو دی تھی کہ ہمارا وجود ختم ہو رہا ہے، اب دونوں میں سے کسی ایک کا وجود باقی رہنا ہے۔ ہم ہر حد تک جائیں گے پھر یہ بھی نہیں سوچیں گے کہ کیا جمہوری ہے کیا غیر جمہوری۔
سوال یہ بنتا ہے رانا ثناء اللہ نے بطور وزیر داخلہ یہ دھمکی کیوں اور کس کے کہنے پر دی تھی؟
نواب اکبر بگٹی شہید نے سوئی گیس پلانٹ میں کام کرنے والی لیڈی ڈاکٹر شازیہ خالد کے لیے اسٹینڈ لیا تھا جن کے ساتھ ایک فوجی افسر کیپٹن حماد نے جنوری 2005 میں جنسی زیادتی کی، جنرل مشرف نے اپنے افسر کو بچانے کے لیے بگٹی صاحب کو شہید اور بلوچستان کو مستقل آگ میں دھکیل دیا تھا۔
بریکنگ نیوز 🚨محمد زبیر کا بڑا خوفناک انکشاف۔ ن لیگ نے عمران خان کو قتل کرنے کی تیاری کرلی 🔥🔥
مسلم لیگ ن کے ایک پرانے سینیئر لیڈر سے بات ہوئی تو میں نے ان سے کہا، آپ کو پتہ بھی ہے کہ آپ اپوزیشن کے ساتھ کیا کر رہے ہیں، تو انہوں نے کہا، ہمیں پتہ ہے ہم کیا کر رہے ہیں، بس ایک دفعہ عمران خان کو ختم کر لیں، پھر ہم جمہوری بن جائیں گے۔
اسرائیلی حامی امریکی امیدوار ہیلی سٹیون کو شکست دینے والے واحد مسلمان امیدوار کی عمران خان کی جبری قید پر اہم گفتگو، فیلڈ مارشل پر سخت تنقید بھی۔۔۔
عبدال السید (Abdul El-Sayed) نے حال ہی میں (4-5 اگست 2026) مشی گن کی ڈیموکریٹک پارٹی کی سینیٹ پرائمری میں ہیلی سٹیونز (Haley Stevens) کو شکست دی ہے۔
ہیلی سٹیونز کانگریس کی رکن تھیں اور مضبوط اسرائیل حامی امیدوار تھیں۔ ان کے حق میں AIPAC سمیت پرو-اسرائیل لابی اور اسٹیبلشمنٹ گروپس نے کروڑوں ڈالر (تقریباً 60-70 ملین ڈالر) خرچ کیے تھے۔ عبدال السید نے اس بھاری مالی مدد کے باوجود انہیں معمولی فرق سے ہرا دیا۔ اب وہ نومبر 2026 کے عام انتخابات میں ریپبلکن امیدوار مائیک راجرز کے خلاف مقابلہ کریں گے۔
اگر وہ جیت گئے تو وہ امریکی سینیٹ کے پہلے مسلم رکن بن سکتے ہیں۔
جمائما خان کی ٹویٹ کا اردو ترجمہ
وزیراعظم @andyburnham اور وزیرِ خارجہ @Ed_Miliband
برطانیہ کب تک خاموش رہے گا
تین سالوں سے میرے دو بیٹوں کے والد اور پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کو ان کے سیاسی مخالفین کی جانب سے آرمی چیف عاصم منیر کی ذاتی دشمنی کے نتیجے میں شدید بربریت کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، جو اقوامِ متحدہ کے مطابق تشدد کے زمرے میں آتا ہے اور اب ان کی جسمانی و ذہنی صحت پر انتہائی مہلک اثرات مرتب کر رہا ہے۔
انہوں نے 3 سال سے قیدِ تنہائی برداشت کی ہے۔ گزشتہ تقریباً دس مہینوں سے ان کے اہل خانہ کو ان سے رابطہ کرنے کی اجازت نہیں دی گئی ہے۔ انہیں بنیادی ترین انسانی رابطے سے محروم رکھا گیا ہے اور کتابوں، وکلاء اور ڈاکٹروں تک رسائی سے بھی روک دیا گیا ہے۔
انسانی حقوق کے بین الاقوامی معاہددے اور اصول بالکل واضح ہیں۔ اقوامِ متحدہ کے "نیلسن منڈیلا رولز" کے تحت مسلسل 15 دن سے زیادہ قیدِ تنہائی ممنوع ہے اور یہ تشدد کے مترادف ہے۔
انہوں نے یہ سلوک 15 دنوں تک نہیں، بلکہ تین سالوں تک برداشت کیا ہے۔
پاکستان کی اپنی سپریم کورٹ نے بھی اب اس معاملے کا نوٹس لیا ہے: اور ان کے مکمل طبی علاج، ذاتی ڈاکٹر تک رسائی، اہل خانہ کی باقاعدہ ملاقاتوں اور ان کے بیٹوں سے ہفتے میں دو بار فون پر بات کروانے کا حکم دیا ہے۔
اس کے باوجود ان احکامات کی بھی خلاف ورزی کی جا رہی ہے۔
یہ اب صرف پاکستان کا کوئی سیاسی معاملہ نہیں رہا۔ یہ انسانی حقوق کی ایک ہنگامی صورتحال ہے۔
برطانیہ کے ساتھ ان کا گہرا اور تاحیات تعلق رہا ہے۔ انہوں نے آکسفورڈ یونیورسٹی سے تعلیم حاصل کی، آکسفورڈ یونیورسٹی کی کرکٹ ٹیم کی کپتانی کی اور انگلینڈ میں سالہا سال کاؤنٹی کرکٹ کھیلی۔ اس ملک کے ساتھ ان کا تعلق آدھی صدی سے بھی زائد عرصے پر محیط ہے۔ ان کی فلاحی خدمات کو بین الاقوامی سطح پر تسلیم کیا گیا، جن میں پاکستان میں واحد مفت کینسر ہسپتال اور ایک یونیورسٹی کی تعمیر شامل ہے۔
ان کے بیٹے 'میرے دو بچے، سلیمان اور قاسم برطانوی شہری ہیں۔ انہیں ہزاروں میل دور بیٹھ کر اپنے والد کی گرتی ہوئی صحت کو دیکھنے پر مجبور کیا گیا ہے، انہیں ان سے ملنے کی اجازت نہیں دی جا رہی، ویزوں سے انکار کیا جا رہا ہے، سرکاری حکام کی جانب سے عوامی سطح پر انہیں خود گرفتاری کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں، اور عدالت کے حکم کے باوجود باقاعدہ فون کالز سے بھی محروم رکھا جا رہا ہے۔
میں نے بارہا یو کے حکومت سے مداخلت کی اپیل کی ہے۔ پسِ پردہ سفارتی کوششوں کی ظاہری تدابیر ناکام ہو چکی ہیں۔ سابق وزیرِ خارجہ @DavidLammy نے مجھے تحریری طور پر مطلع کیا تھا کہ اگر میرے بیٹے، جو کہ برطانوی شہری ہیں، اپنے والد سے ملنے پاکستان جائیں اور انہیں گرفتار کر لیا جائے، تو برطانیہ مداخلت نہیں کرے گا۔
@FCDOGovUK: برطانیہ کو اب علانیہ اور واضح طور پر آواز اٹھانی ہوگی۔ پاکستان سے مطالبہ کریں کہ وہ اپنی سپریم کورٹ کے احکامات پر عمل کرے؛ عمران خان کی طبی رسائی، ان کے اپنے اہل خانہ سے ملنے کے حق کو بحال کرے، ان کی طویل قیدِ تنہائی کو ختم کرے اور ان کے بنیادی انسانی حقوق کا پاس رکھے۔
پاکستان کامن ویلتھ کا رکن ملک ہے۔ برطانیہ کی بغیر کسی قانونی جواز کے حراست، غیر انسانی سلوک اور بنیادی حقوق کی پامالی کے خلاف آواز اٹھانے کی ایک طویل اور قابل فخر روایت رہی ہے۔ اگر ہم ان اصولوں پر صرف اپنی مرضی سے عمل کریں اور ناگواری کی صورت میں انہیں نظر انداز کر دیں، تو ان کی کوئی اہمیت باقی نہیں رہ جاتی۔
نئی برنہم حکومت سے ایک التجا ہے کہ خدارا اب درست قدم اٹھایا جائے۔
🚨🚨
What an armed forces officer in uniform doing at a university gathering and under what law/authority he can slap students? Can he carry his gun, point on students and fire gunshots?
ایک عاصم منیر کی چاکری کرنے اور اپنے پلاٹ، پنشن اور پوسٹنگ کے لئے پاکستانی فوج کا ہر افسر اور جوان ذلت کی گہرائیوں میں جا چکا ہے۔
اب فرق صرف بندوق کا رہ گیا ہے، جیسے اس بے شرم کرنل نے فائرنگ کرنے کی کوشش کی اور پھر گولی اس وقت چلی جب پستول کا رخ آسمان کی طرف تھا، اگر یہی گولی کسی پاکستانی ماں کے سپوت کو مار دیتی تو کیا ہوتا؟ فرق صرف بندوق کا رہ گیا، اگر کل یہی اسلحہ ان نوجوانوں نے بھی اٹھا لیا تو کیا تباہی ہو سکتی ہے اس کا عاصم منیر جیسے بدبخت نے اپنی طاقت اور رومانس کے چکر میں کبھی سوچا ہی نہیں، کیا پھر اس ملک میں کوئی بھی محفوظ ہوگا؟
یا شاید عاصم منیر اور چمچے جرنیلوں کے ذمے یہی کام ہے کہ وہ پاکستان کو ایسی نہج پر لے جائیں جہاں سے واپسی ممکن نہ ہو؟ غداری اور کیا ہوتی ہے کہ جن کے خون پسینے کی کمائی پر پلتے ہو انہی پر گولیاں چلاتے ہو۔ کیا بھارت سے سندھ طاس معاہدے کی معطلی پر پاکستان کا حق پاکستان کو دلوا چکے ہو، وہاں بھیگی بلی بن گئے؟
یہی نفرت کے بیج دہشت گردی اور انتشار کی وجہ بنتے ہیں، فوجی افسران اور عملہ اپنے ہاتھوں سے پاکستان کی تباہی کے بیج بو رہا ہے، تم محب وطن نہیں بلکہ غلط افرداد کے ہاتھوں کھیل کر ملک سے غداری کے مرتکب ہو رہے ہو، سوچو، سیٹھ کی نوکری بند کرو اور ملک کے ساتھ اپنا حلف وفا کرو
🚨اہم انکشاف
ہم سے ہمارے فون مانگے جا رہے ہیں تاکہ ثبوت مٹائے جا سکیں اور ساتھ ہمیں دھمکیاں دی جا رہی ہیں کہ" ہم تمھارے ساتھ اور تمھارے گھر والوں کے ساتھ یہ اور وہ کر دیں گے "
طالبہ
9 مئی پر کہا گیا کہ پی ٹی آئی کارکنوں نے کور کمانڈر ہاؤس پر حملہ کیا، اس لیے عمران خان معافی مانگیں۔
اب یہ ویڈیو سامنے آئی ہے، آرمی افسر کی جانب سے کی گئی اس حرکت پر معافی کون مانگے گا؟؟
Prime Minister @andyburnham and Foreign Secretary @Ed_Miliband : how much longer will Britain remain silent?
For three years the father of my two sons, and Pakistan’s former Prime Minister, Imran Khan, has been brutally penalised by his political opponents, in a personal vendetta by Army Chief, Asim Munir, which according to the UN, amounts to torture and which is now taking a potentially fatal toll on his physical and mental health.
He has endured 3 years of solitary confinement. For nearly ten months now his family has been denied contact with him. He has been deprived of the most basic human contact, denied access to books, lawyers and doctors.
The international human-rights standards are unequivocal. Under the UN’s Nelson Mandela Rules, solitary confinement lasting more than 15 consecutive days is prohibited and amounts to torture.
He has endured this treatment not for 15 days, but for three years.
Pakistan’s own Supreme Court has now intervened: ordering comprehensive medical treatment, access to his personal doctor, regular family visits and twice-weekly calls with his sons.
Yet those orders are being defied.
This is no longer simply a Pakistani political matter. It is a human-rights emergency.
He has deep and lifelong ties to Britain. He studied at Oxford University, captained Oxford University cricket and spent years playing county cricket in England. His relationship with this country stretches back more than half a century. His charitable activities were internationally recognised, and include building the only free cancer hospital in Pakistan as well as a university.
His sons, my two boys, Sulaiman and Kasim, are British citizens. They have been forced to watch their father’s health decline from thousands of miles away, prevented from visiting him, denied visas, publicly threatened by government officials with arrest themselves, and even denied court-mandated regular phone calls.
I have repeatedly appealed to the UK government to intervene. Purported attempts at back channelling have evidently failed. The previous Foreign Secretary @DavidLammy informed me in writing that Britain would not intervene if my sons, British citizens, are arrested when they travel to Pakistan to visit their father.
@FCDOGovUK: Britain must now speak out publicly and unequivocally. Demand that Pakistan comply with its own Supreme Court; restore Imran Khan’s medical access, his right to see his family, end his prolonged isolation and uphold his fundamental human rights.
Pakistan is a Commonwealth country. Britain has a long and proud tradition of standing against arbitrary detention, inhumane treatment and the denial of fundamental rights. Those principles mean very little if we invoke them only selectively and neglect them when inconvenient.
This an appeal to the new Burnham government to please now do the right thing.
بات اب محض نغموں سے کہیں آگے جا چکی ہے یہ طرز عمل وردی پوش اہلکاروں کے رویے کی عکاسی کرتا ہے
سرحد یونیورسٹی اسلام آباد کیمپس میں ایک باوردی فوجی افسر کی مبینہ فائرنگ
پولیس افسر کی جانب سے ایک نوجوان کو مبینہ طور پر ڈنڈے مارے جانے پر طلبہ مشتعل ہو گئے اور انہوں نے کرنل کو دھکے دیے کرنل نے طلبہ پر فائرنگ کی کوشش کی تاہم گولی نہ چل سکی بعد ازاں ہوائی فائرنگ کی گئی جس کے بعد اسلام آباد پولیس کے سینئر افسران موقع پر پہنچ گئے
اگر اپ ہری پور کی معصوم آیت نور کے لیے أواز نہیں اٹھا رہے تو آپ کو باپ، بھائی، بیٹا، ماں بہن اور بیٹی کہلوانے کا کوئی حق نہیں، ۔۔۔اپ لوگ کیسے اتنے بڑے ظلم پر خاموش رہ سکتے ہیں بچی 15 دن سے لاپتہ ہے
#JusticeForAyatNoor
یہ چنگیز کاکڑ ہے جو فیصل آباد سے عمران خان کے نام پر MNA بنے اور پھر ممبر پنجاب بار کونسل بھی منتخب ہوئے
چنگیز خان نے 8 فروری کے الیکشن میں بدترین فسطائیت کا مقابلہ کیا اور الیکشن لڑا کیونکہ بدلے میں جناب نے خود MNA صاحب بننا تھا، لیکن اب جب 27 ستمبر کا Long march اناؤنس ہوا تو اب جناب اپنے ذاتی الیکشن کی طرح متحرک کیوں نہیں ہیں ؟ اب کیوں نہیں لانگ مارچ کی کمپین کیلئے گھر گھر جا رہے ، کیوں نہیں کارنر میٹنگز کررہے، کیوں نہیں گلی گلی جا کر جلسے کررہے ؟
چنگیز کاکڑ صاحب یاد رکھیں عمران خان ہے تو سیاست باقی ہے لہٰذا یہ ہی سمجھیں کہ آپ 27 ستمبر کو آپ کا الیکشن ہے اور محنت شروع کریں
Chief Justice of Pakistan Yahya Afridi, you and most of your brother/sisters of the Pakistan SC, have violated your oath, and shamelessly surrendered before the Pakistan Establishment, out of fear.
But see what Qazi Sirajuddin, Qazi-e-Subah of Bengal did in 1490 AD ( a historical incident recorded in his book 'History of Bengal' by Charles Stewart ).
The Qazi too was afraid of the wrath of the Sultan ( just as you are afraid of the wrath of the Pakistan army ) if he summoned him to his court. But fear of God ( who would ask him on the Day of Judgment when he had to appear before Him why he did not do his duty ) prevailed over fear of the Sultan https://t.co/ZWsFAdRfdC
It seems to me you have no fear of Allah