Almost 7 years in Germany and have dealt with lots of paperwork and red-tapism but never has someone asked me to provide a photocopy of a document.
The first ever organization to ask me for 3 copies of each document: Pakistani Embassy.
Mashallah, Allah nazar-e-bad sy bachaaye
سوات میں مسلح تنظیموں کے دوبارہ منظم ہونے اور دھشتگرد واقعات کے خلاف بڑھے سطح پر عوامی مظاہرے اولسی پاڅون کرنے والے منتظمین کو آج رات گرفتار کر کے نامعلوم مقام لے گئے ہیں۔
ریاستی اداروں کے ترجیہات دیکھو کہ دھشتگردی کے خلاف اور امن کے حق میں اٹھنے والوں کو بند کر دیتے ہیں۔
شیم
Burning of holy quran is the very very very shameless act. Disrespecting our religion in the the name of freedom of speech is not acceptable at all. As as Muslim i strongly condemn this shameless act 😰.
#Quran#SwedenisTerrorCountry#Sweden
ایک بچے کی موت کا درد کیا ہوتا ہے یہ صرف وہی ماں بتا سکتی ہے جس کے گلے میں افطاری کا پہلا نوالہ اٹک جاتاہے اس پچے کی یاد میں جس کے آنے کا کوئ امید ہی نہ ہوں😢😢. بہت سے ماؤں کے لیے ہر دن دسمبر ہوتا ہے. اللہ تعالیٰ ان سارے والدین کو صبر عطا فرمائیں.
#APSPeshawar#16December2014
نہ امریکہ کو شکست ہوئی نہ طالبان کو، شکست اگر ہوئی ہے تو اس بیچاری لڑکی کو ہوئی ہے جو اپنا سارا خاندان اس جنگ میں کھو چکی ہے. نہ جانے ان جیسے کتنے بچے اور بچیاں ہوگی اللہ تعالیٰ روس اور امریکہ کو ایسی شکست سے بچائے جس کی قیمت بعد میں ہماری پشتونوں کو ادا کرنا پڑے.
🇦🇫 💔