یہ میکسیکو کی صدر کلاؤڈیا شائن باؤم ہے جو اکیس گھنٹے کی ڈائریکٹ فلائٹ سے چینی شہر شینزن پہنچی ہے اس نے اکانومی کلاس میں سفر کیا صدارتی جہاز کلاؤڈیا کے پیشرو اور اسکے سیاسی استاد آندریس نے اپنی صدارت کے دوران فروخت کر دیا تھا جب کلاؤڈیا شینزن اتری تو وی وی آئی ٹرانسپورٹ کی بجائے وہ مسافروں والی بس میں ٹرمینل پہنچی بعد ازاں عام لوگوں کیساتھ ویڈیوز اور سیلفیاں بنواتی رہی جس سے چائنیز سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کرنا شروع ہو گئی اگرچہ اسکے ملک کا وہ پروفائل نہیں جوکہ امریکہ، روس، جاپان اور دیگر کا ہے جن کے حکمران بھی وہاں ایشیا پیسیفک اکنامک کانفرنس میں مدعو ہیں لیکن اسکی عوام پسند اداؤں نے اسے سوشل میڈیا پر بہت مقبول کر دیا
کلاؤڈیا انرجی انجینئیرنگ میں پی ایچ ڈی اور بائیں بازو کی سیاستدان ہیں, اسکا استاد اور سابق صدر آندریس بھی چونکہ بائیں بازو کا سیاستدان ہے اسکی مہم سادگی کے فروغ پر تھی ملک سے باہر جانے کا وہ شوقین نہیں تھا بلکہ اسے پیسے اور وقت کا ضیاع سمجھتا تھا جہاز 218 ملین ڈالر میں خریدا گیا تھا اور 92 ملین ڈالر میں تاجکستان کو فروخت کر دیا
نوٹ: ضروری نہیں کہ آپکو کسی کی ایک بات اچھی لگے تو اسکے سارے اقدامات درست ہوتے ہیں
مریم نواز شریف
انتہائی مودبانہ عرضی ہے کہ اگر آپ پنجاب کی ترقی راہ پر چلتے ہوئے ہر کتے بلے کے “ پونکنے “ پر رک کر جواب دینا شروع کریں گی تو آپکا قیمتی وقت ضائع ہوگا لہذا اپنے مقصد جانب گامزن رہیں کیونکہ آپ نے ابھی بہت سارا کام کرنا ہے اور آپکی صوبہ میں کارکردگی ہی بہترین جواب ہے
شکریہ
انسانیت ابھی زندہ ہے! ❤️ خوشاب میں ایک بہادر شہری نے اپنی جان کی پروا کیے بغیر 30 قیمتی جانیں بچا کر انسانیت کی مثال قائم کر دی۔ ایسے ہیرو قوم کا فخر ہیں۔ سلام ہے اس بہادر انسان کو! ....
ڈی جی آئی ایس پی آر کی کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی لاہور میں طلبہ اور فیکلٹی کے ساتھ خصوصی نشست…
پاکستان کے پہلے سکھ ڈاکٹر ممپال سنگھ نے جذبات سے بھرپور انداز میں کہا:
"میری سرداری پاکستان سے ہے، مجھے پاکستانی ہونے پر فخر ہے!"
آزادی کی اصل قدر وہ جانتا ہے جس کے پاس آزادی نہیں۔
اقلیتوں کو ملنے والی عزت، سہولیات اور مواقع… یہی تو اس خداداد وطن کی خوبصورتی ہے۔
پاکستان نے ہمیں عزت دی، شناخت دی، تمغۂ امتیاز دیا۔
اور ہم اپنی افواج کے ساتھ ہمیشہ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑے ہیں، اور کھڑے رہیں گے!
یہ ہے اصل پاکستان۔ یہ ہے محبت۔ یہ ہے وفاداری۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
ولی خان پنجاب جاتے تو قیام گجرات میں اپنے دوست چودھری ظہور الٰہی کے ہاں ہوتا علامہ شاہ احمد نورانی اور پیر پگارا ایک دوسرے کی دعوت کرتے رہتے مولانا مودودی اور حبیب جالب بے تکلف دوست تھے چودھری ظہور الٰہی اور اکبر بگٹی کا خاندانی تعلق تھا فاطمہ جناح خان عبد الغفار خان کو چچا بولتی مفتی محمود اور نوابزادہ نصراللہ خان میں قابل اعتماد رفاقت تھی حتی کہ فیض احمد فیض ارباب نیاز کے ساتھ ضیاء الحق سے بھی ملنے جاتے۔
سب کے الگ الگ نظریات اور مختلف الخیال جماعتیں اور پیچھے سرفروش لیکن جہاں دیدہ اور مہذب خلقت! لیکن ذات تعلق پر نہ کوئی اعتراض اور نہ ہی کوئی بد تمیزی
اور پھر۔۔۔۔ جنازوں، تعزیت اور شادی تقریبات میں شرکت تک "جو بھی ہے" سب آپ کے سامنے ہے !
Ibrahim had the sweetest time with the talented kids at Sur Taal Music Academy! A small studio with an enormous heart, and proof of how much talent in our country is still waiting to be discovered. Different abilities, one rhythm, endless joy! ❤️
@Alikhanyzai آپ لوگوں جیسے ذہنی غلاموں کی وجہ سے ن لیگ کے حامیوں کو پٹواریوں جاتا ھے۔ اس نیم پاگل، اور جاہل انسان کی بھی ھر بات کا دفاع کرنا ضروری ھے کیا؟ داماد شریف ھےتو کیا ھوا اس کو منہ کی بواسیر ھے بے وقوف آدمی ۔
کے پی کے عوام کا پنجابیوں کے نام محبت بھرا پیغام
آپ سب کو KPK میں خوش آمدید کہتے ہیں یہ ملک ہم سبکا ہے
جو نفرتیں تحریک انصاف نے پیدا کی تھیں اللّه کے فضل سے اب عوام کو سمجھ آرہی ہے
انشاءﷲ
شام کے معروف عالم دین ڈاکٹر سید عبدالعزیز الخطیب الحسنی جیلانی کا پاکستانی فوج اور قوم کے نام اہم پیغام!
اسلامی دنیا کے بڑے بڑے بزرگ پاکستان کو ایسے دیکھ رہی ہے جبکہ نک دا کوکا پر ناچنے والا گینگ دن رات پاکستان مخالف سازشیں کرکے پاکستان کو گرانا چاہتا ہے