GTV News is proud to announce a moment of distinction.
In recognition of her exceptional journalistic excellence and longstanding contribution to the channel, senior anchor Ms. Gharidha Farooqi has been conferred with the ceremonial designation of Vice President, GTV News.
This honor reflects her professionalism, credibility, and influential role within our newsroom.
GTV News congratulates Ms. Gharidha Farooqi and wishes her continued success. @GFarooqi #GTV #GTVNews #GFG
GTV is Pleased to Announce Know TV Journalist & Anchorperson @ameerabbas84 Ameer Abbas Joins GTV News as Anchorperson & Chief Operating Officer.
تم رضاؔ بن کے مسلمان جو کافر ہی رہے
تم سے بہتر ہے وہ کافر جو مسلماں نہ ہوا
اردو کے معروف شاعر
سید آل رضا کا آج 127واں یومِ پیدائش
پیدائش: 10 جون 1896ء
#budget23_24
بکتر بند گاڑی سے گیٹ توڑ دیا گیا ہے
چوہدری پرویز الہی اور چوہدری شجاعت کے گھر ایک ہی احاطہ میں ہے کوئی دیوار بھی نہیں ہے
لیکن اقتدار میں رہنے کے لئے ساری خاندانی وضع داری ختم کردی گئی ہے انکے بھائی کے گھر کے دروازے توڑے جارہے ہے گھر میں خواتین موجود ہے لیکن افسوس چوہدری شجاعت، سالک حسین کی جانب سے مکمل خاموشی ہے۔ @mooniselahi
افسوسناک مناظر۔۔۔ سیاسی مخالفین کے مخالف کاروائیوں میں نئی حد پار کی گئی ہے۔۔۔ کیا یہ کسی دہشتگرد یا ڈاکو کا گھر ہے جو بکتربند استعمال کی گئی ہے۔ ایک طرف عمران خان سے مذاکرات دوسری جانب PTI کیخلاف یہ کاروائیاں۔ لگتا بظاہر یہی ہے مذاکرات توڑنے کیلئے ایسا کیا گیا۔ کیا عمران خان؛ اپنی پارٹی کے صدر کیخلاف ایسی کاروائی کے بعد مذاکرات جاری رکھیں گے۔۔؟ میرا خیال ہے وہ مذاکرات کا فی الحال بائیکاٹ کر دینگے اور پرویز الہی کیساتھ کھڑے ہوں گے۔ وگرنہ تو مذاکرات عمران خان کی ناکامی ہوں گے۔۔۔
ایک طرف مذاکرات دوسری طرف گرفتاریاں؟ چوہدری پرویز الہی کے گھر چھاپہ سے ثابت ہوتا ہے کہ اسحق ڈار، سعد رفیق اور اعظم تارڑ کی اپنی حکومت میں کوئ حیثیت نہیں ، اس چھاپے کی شدید مذمت کرتے ہیں
تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور
جی ٹی وی نیوز مذاکرات کی پہلی نشست کی اندرونی کہانی سامنے لے آیا
فواد چودھری اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے درمیان طنز و مزاح بھی ملاقات میں جاری رہا، ذرائع
پی ٹی آئی اپنے مطالبات کی حتمی فہرست کل تحریری طور پر پیش کرے، حکومتی ٹیم کا موقف
#fawadchaudhary #PTI_PDM #IshaqDar
یہ دنیا نفرتوں کے آخری اسٹیج پہ ہے
علاج اس کا محبت کے سوا کچھ بھی نہیں ہے
سال دوران رمضان ٹرانسمیشن میں اتحاد امت کا ہونے والا بہترین نمونہ ۔۔۔۔ تمام علماء کرام کا آپس میں محبت بھرا انداز ۔۔۔۔ بہت خوبصورت انداز جیتے رہیں @GTVNewsPk عرفان رمضان ٹیم
ڈار کے دعوے بھی ڈالر کو نہ روک سکے، ایک دن میں ڈالر کی ۱۸ روپے کی اونچی اڑان اوپن مارکیٹ میں ڈالر تیسری سینچری کی نزدیک۔۔۔۔۔۔
#Dollar#Pakistan#EconomicCrisis