امام رضا علیہ السلام امام مھدی (عج) کے بارے میں فرماتے ہیں کہ!*
وہ اماؐم مونس و ہمدم، دوست، مہربان باپ اور حقیقی بھائی کی طرح ہیں نیز اس ماں کی طرح جو اپنے چھوٹے بچے پر مہربان ہوتی ہے اور خطرناک واقعات میں بندوں کے لئے پناہ گاہ ہیں۔
‹📙͜͡🕯️›↜#وسائل الشیعہ ج ۳ ص ۸��۳
آمریکی صحافی, ایران میں لوگو کو شربت پلا رہا ہے!
یہ صحافی اچھا ہے, ایران کے لیے آواز اٹھارہا ہے, دنیا۔کے جس بھی ملک میں لوگو کے ساتھ جبر ہورہا ہے یہ آواز اٹھاتے ہے لیکن پاکستان میں ظلم کے خلاف ایک لفظ نہیں کہا اِس صحافی نے, مطلب ڈبل سٹینڈرڈ
امام کا کلام ۔۔ کلاموں کا امام ھوتا ھے۔
امام علی علیہ السلام نے حضرت مالک اشتر کو خط میں لکھا:
اگر دشمن ایسی صلح کی تمہیں دعوت دے کہ جس میں اللہ کی رضا مندی ہو، تو اسے کبھی ٹھکرا نہ دینا۔ کیونکہ صلح میں تمہارے لشکر کیلئے آرام و راحت، خود تمہارے لئے فکروں سے نجات اور شہروں کیلئے امن کا ��امان ہے۔ لیکن صلح کے بعد دشمن سے چوکنا اور خوب ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے۔ کیونکہ اکثر ایسا ہوتا ہے کہ دشمن قرب حاصل کرتا ہے تاکہ تمہاری غفلت سے فائدہ اٹھائے۔ لہٰذا احتیاط کو ملحوظ رکھو اور اس بارے میں حسن ظن سے کام نہ لو۔
نہج البلاغہ مکتوب 53
🚨بریکنگ نیوز :
یہ تہران کی مصلیٰ مسجد ہے جہاں آج صبح نماز کا ایک منظر دیکھا گیا۔
جی ہاں، وہی تہران جس پر دن رات اسرائیلی اور امریکی بمبار طیارے بمباری کرتے ہیں۔
اس قوم کو دنیا کی کوئی بھی طاقت شکست نہیں دے سکتی۔ اس جذبے کو سلام۔
پاسداران انقلاب نے ویو 66 کی فوٹیج جاری کی، جو خطے میں اسرائیلی اور امریکی اہداف کے خلاف صبح 1:20 پر شروع کی گئی۔ آپریشن قاسم سلیمانی، ابو مہدی المہندس اور ان کے ساتھیوں کی روحوں کے لیے وقف تھا، جس میں خودکش ڈرون کے علاوہ القدر، خرمشہر، خیبرشکان، قیام (درمیانے فاصلے تک مار کرنے..
@Aftab_Nazir اگر کربلا سے پہلا اسلام زندہ ہوتا تو اہلبیت علیھم السلام کو ان کا حق دیا جاتا (جو کہ رسول اللہ ص نے بھی امت سے یہی مطالبہ کیا تھا)اور اہلبیت ع پر مظالم نہ ہوتے، اگر اسلام زندہ ہوتا تو یزید جیسے بندے کو خلیفہ نہ بنایا جاتا اور امام حسین ع یزید لعین کے خلاف قیام نہ کرتا
@mariakayan42924@66mnq@HamidMirPAK@NajibShoro لعنت ہو تمہاری سوچ ہر اور ان مسلمان ممالک پر جن کی آپ بات کر رہے ہے جو کفار اور یہود کے غلام ہیں ان کو اپنی زمین دی ہیں اور ان کے سامنے اپنی بہن بیٹیاں پیش کرتے ہیں۔ ان کو تو ایران کا شکر گزار ہونا چاہئے کہ ان کو اس غلامی سے آزادی دلوا رہے ہیں