Nationalism can be a destructive force when it promotes intolerance and division. But it can also be a force for good, when it seeks to defend local autonomy against the homogenizing forces of larger entities.
#Hujra#UmerzaiCharsadda
@SohailAfridiISF Such meeting was supposed to be held in Ministry of Interior or CM Pakhtunkhwa Office, not in Barrister House. Whatever you are doing for your party or Imran Khan, do it. Also do something for general Public. You are now CM of a province not a leader of ISF. Whole prov is looking
@SupariKhan@samiabrahim پاکستان تحریک انصاف والے اتنے بدنصیب ہیں کہ وہ جیلے بھی کاٹ رہے ہیں اور انکا نام بھی کوئی نہیں لے رہا ۔ سارے لوگ بس ایک ہی شخص کی پوجا کررہے ہیں ۔ مانتا ہوں مسلم لیگیو کو جنہوں نے عمرانی دور میں تمام بند لیڈرشپ کیلیے ایک ساتھ آواز اٹھاتے رہے ۔
@zeshmohmand اس بہادر کو کہے کہ پنجاب میں احتجاج کریں ۔ ہر دوسرے دن ہمارے صوبے آکر ہمارا جینا حرام کررہا ہے ۔ اگر نظریاتی ہوتا تو یہ بات آج یہ بات نہ کرتا مگر مفاداتی لوگ ہیں اینکو اسٹیبلشمنٹ تھوڑی بھی لیفٹ دیتی ہیں تو انکے خلاف بولنے والی آواز کو بھی یہی لوگ دباتے ہے ۔ ہمیں اِنکا دور یاد ہے
@MaryamNSharif Dear madam @MaryamNSharif i am visiting Sarghoda City for the second time. First I visited in PTI tenure and now in yours. You have tremendously changed the city. From Infrastructure to traffic management, you have left no stone unturned. Salute . I am from Peshawar, Pakhtunkhwa
@MSamiUllah_786 الحمداللہ پاکستان کے ہر دوسرے محلے میں اپکو ایک دینی مدرسہ ملے گا جو کے خوشی کی بات ہے۔ مگر افسوس کی بات یہ ہے کہ اپکو اس محلے میں دین اسلام نہیں ملے گا۔ کیا اپنے اس بات پر سوچا ہے؟ کیا وجہ ہے اسکی؟
@chsandhilaa تعلق ہر گز پی ٹی آئ کے ساتھ نہیں ہے۔ بلکہ مھجے اس شخص کی شکل اچھی نہیں لگتی جو پی ٹی آئ کا سپورٹر ہو۔ مگر لاہور میں پختون خواہ سے گئے مہمانوں کیساتھ ہوا ہے۔ تو شرم آنی چاہیے ہر ایک پنجابی کو جو پنجاب میں رہ رہا ہے اور وہ حکومت کے اس عمل کو سپورٹ کررہا ہے۔ لعنت ہو پینجا حکومت پر