یرغمال بلوچستان:
سبی سے ہرنائی تک کا فاصلہ 61 کلومیٹر ہے لیکن روڈ نہ ہونے کی وجہ سے یہ فاصلہ 338 کلومیٹر طے کرنا پڑتا ہے ،، کتنے سرداروں نے دہائیوں سے یہاں کے اقتدار کے مزے لوٹے ، کتنوں نے اس صوبے کو نوچا اور تاحال نوچ رہے ہیں ،، لیکن اس طرح کے کئی پراجیکٹس پر کسی نے بھی آج تک توجہ نہیں دی ، سالوں سے بیوقوف قوم کو زندہ آباد مردہ آباد ، اٹے میں نمک کے برابر فنڈز ، سڑکیں ، پانی کے بور ، چند ٹکوں کے سولرز اور ٹینکیوں جیسے ڈراموں میں الجھا رکھا گیا ہے ان کے سوچنے کی حس کو مفلوج بنا دیا گیا ، قوم کو معلوم ہی نہیں کہ ترقی کیا ہوتی ہے ، ویژن کیا ہوتا ہے ؟
مرکزی مسلم لیگ راولپنڈی کی جانب سے 3 امدادی قافلے روانہ
1. پیر محل
2. جھنگ
3. جلال پور
انجنیر مبین صدیقی سیکرٹری جنرل مرکزی مسلم لیگ راولپنڈی قافلے کی قیادت کریں گے اور متاثرین میں خیمے، راشن، پکا پکایا کھانا، نقدی کیش تقسیم کریں گے۔
#FloodAlert#FloodPakistan#PMML I
شعبہ خدمتِ خلق مرکزی مسلم لیگ راولپنڈی کے زیراہتمام
رہبرِ خدمت ﷺ سیمینار
📅 بروز ہفتہ، 13 ستمبر
🕕 شام 6:00 بجے، ان شاءاللہ
🎙 خصوصی خطاب:
پروفیسر سیف اللہ خالد حفظہ اللہ
سیکرٹری جنرل مرکزی مسلم لیگ
📍 بمقام: مرکزی سیکرٹریٹ، سیف اللہ لودھی روڈ، نزد ڈینیز سکول، راولپنڈی صدر
مرکزی مسلم لیگ راولپنڈی کی جانب سے آج سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان کی تین
جگہوں سے ٹرک روانہ کیے جارہے ہیں
جن میں خشک راشن اور گھریلو سامان شامل ہے۔