الجزائرکے بوڑھے پینشرو ں نے گورنمنٹ کو دھمکی دی کہ ہماری پینشن مہنگائی کے مطابق بڑھائی جائے وگرنہ ہم کسی 20 سالہ لڑکی سے شادی کر لیں گے تاکہ گورنمنٹ ہمارے مرنے کے 40 پچاس سال بعد بھی پینشن دینے پر مجبور ہوجو کہ کارآمد ہوئی اور یوں گورنمنٹ نے 40 فیصد پینشن میں اضافہ کردیا۔
*وہ 10 ممالک جہاں جسم فروشی کی شرح سب سے زیادہ ہے*
*1۔ تھائی لینڈ (بدھ مت)*
*2۔ ڈنمارک (عیسائی)*
*3۔ اٹلی (عیسائی)*
*4۔ جرمنی (عیسائی)*
*5۔ فرانس (عیسائی)*
*6۔ ناروے (عیسائی)*
*7۔ بیلجیم (عیسائی)*
*8۔ اسپین (عیسائی)*
*9۔ امریکہ (عیسائی)*
*10۔ فن لینڈ (عیسائی)*
*وہ 10 ممالک جہاں چوری و ڈکیتی کی شرح سب سے زیادہ ہے*
*1۔ ڈنمارک اور فن لینڈ (عیسائی)*
*2۔ زمبابوے (عیسائی)*
*3۔ آسٹریلیا (عیسائی)*
*4۔ کینیڈا (عیسائی)*
*5۔ نیوزی لینڈ (عیسائی)*
*6۔ ہندوستان (ہندو)*
*7۔ انگلینڈ (عیسائی)*
*8۔ امریکہ (عیسائی)*
*9۔ سویڈن (عیسائی)*
*10۔ جنوبی افریقہ (عیسائی)*
*وہ 10 ممالک جہاں شراب نوشی کرنے والوں کی تعداد سب سے زیادہ ہے*
*1۔ مالڈووا (عیسائی)*
*2۔ بیلاروس (عیسائی)*
*3۔ لیتھوانیا (عیسائی)*
*4۔ روس (کیمونسٹ+عیسائی)*
*5۔ جمہوریہ چیک (عیسائی)*
*6۔ یوکرین (عیسائی)*
*7۔ آندورا (عیسائی)*
*8۔ رومانیہ (عیسائی)*
*9۔ سربیا (عیسائی)*
*10۔ آسٹریلیا (عیسائی)*
*وہ 10 ممالک جہاں قتل ہونے والوں کی شرح سب سے زیادہ ہے*
*1۔ ہونڈوراس (عیسائی)*
*2۔ وینزویلا (عیسائی)*
*3۔ بیلیز (عیسائی)*
*4۔ ایل ساوڈور (عیسائی)*
*5۔ گوئٹے مالا (عیسائی)*
*6۔ جنوبی افریقہ (عیسائی)*
*7۔ سینٹ کٹس اینڈ نیوس (عیسائی)*
*8۔ بہاماس (عیسائی)*
*9۔ لیسوتھو (عیسائی)*
*10۔ جمیکا (عیسائی)*
*دنیا میں خطرناک غنڈہ گردی کرنے والے گروپوں کے نام*
*1۔ یاکوزہ (غیر مسلم)*
*2۔ ایگبرس (عیسائی)*
*3۔ واہ سنگ (عیسائی)*
*4۔ جمیکا پوسی (عیسائی)*
*5۔ پریمیرو (عیسائی)*
*6۔ آریائی اخوان (عیسائی)*
*7۔ خون (عیسائی)*
*8۔ 18 ویں اسٹریٹ گینگ (عیسائی)*
*9۔ منگکی (عیسائی)*
*10 ۔ مارا سالاروتھا (عیسائی)*
*دنیا کے سب سے بڑےمنشیات اسمگلنگ مافیاز*
*1۔ پابلو اسکوبار(Pablo Escobar )-کولمبیا (عیسائی)*
*2۔ اماڈو کیریلو) (Amado Carrillo Fuentes)-میکسیکو(عیسائی)*
*3۔ کارلوس لیہڈر(Carlos Lehder) - جرمن (عیسائی)*
*4۔ گریسیلڈا بلانکو(Griselda Blanco) -کولمبیا (عیسائی)*
*5۔ جوکون گزمین- (Joaquín Guzmán) میکسیکو (عیسائی)*
*6۔ رافیل کیرو-( Rafael Caro Quintero) میکسیکو (عیسائی)*
*تاہم مغربی اور مشرقی میڈیا کا کہنا ہے کہ*....
*اسلام دنیا میں ہر طرح کی دہشت گردی کا سبب ہے*
*اس بنا پر بہت سارے سادہ لوح اور نادان مسلمان بھی ان بے بنیاد اور کھوکھلے دعووں پر یقین کرلیتےہیں*
*آپ اپنی سوچ اور عقل کا کنٹرول دوسروں کے ہاتھ میں نہ دیں*
*اپنے دین اسلام پر فخر کیجیے*
@dcjhelum Sir why these people are engaged in such useless n time wasting activities, isn't it convenient to warn or punish those culprits whom these posters are pasted in such beautiful places n parks?
@dcjhelum Sir why these people are engaged in such useless n time wasting activities, isn't it convenient to warn or punish those culprits whom these posters are pasted in such beautiful places n parks?
فلسطین کی تحریکِ مزاحمت #حماس کے عسکری ونگ #القسام کے ترجمان #أبوعبيدة نے اسرائیل کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ
"تم یہ سوچ کر بے وقوف نہ بنو کہ خوفناک قتل عام کر کے ہمیں کمزور کر دو گے۔ جان لو کہ ہمارا درد تمہارے چہرے پر پھٹ جائے گا۔"
#Alqassam#hamas#AbuUbaidah
#غزة_تزحف_الى_القدس #غزه_مقبرة_الغزاة #غزة_تنتصر
⭕ ترک عوام اسرائیل کی غزہ پر جارحیت کے خلاف مسلسل سراپا احتجاج ہیں ۔
♦️ قونیا میں رات کے وقت بھی ہزاروں افراد جمع ہیں ، غزہ سے اظہار یک جہتی کرتے ہوئے غاصب صہیونی فورسز کے خلاف نعرے اپنے غم و غصّے کا اظہار کر رہے ہیں۔
#غزة_تنتصر#غزة_تحت_القصف#غزة_العزة#GazaGenoside #Gazabombing
Research & Planning Dep along with Community & Relation Dep exploring soil biodiversity & macro invertebrates in Margallah Hills National Park under the supervision of Prof. Z. B. Mirza, Chair Scientific Committee IWMB.