وزیر تعلیم نے اساتذہ کے بارے میں پنکھا چوری کرنے کا الزام لگایا یہ انتہائی گھٹیا کام ہے اساتذہ کی تذلیل ہم بالکل بھی برداشت نہیں کریں گے ہم اس کی پرزور مذمت کرتے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں کہ رانا صاحب یا تو اساتذہ سے معافی مانگیں یا اپنا استعفی دیں.
#RemoveEducationMinisterPunjab
ایکس پر اس وقت ٹیچرز کا وزیر تعلیم بارے ٹرینڈ ٹاپ کر رہا ہے پنجاب میں تین لاکھ ٹیچرز جو روز روز کی تذلیل سے تنگ آ چکے ہیں
تنگ آمد بہ جنگ آمد والا معاملہ ہے
#RemoveEducationMinisterPunjab
اساتذہ پر چوری کا الزام لگانے کا معاملہ، اساتذہ کی سوشل میڈیا پر وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات پر کڑی تنقید، سرکاری اسکولز کے اساتذہ نے وزیر تعلیم پنجاب سے معافی مانگنے کا مطالبہ کردیا۔
وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات کا کہنا ہے کہ میں نے جو بات کی ہے اس کے شواہد موجود ہیں، میری تنقید تمام اساتذہ پر نہیں، صرف بدعنوان عناصر پر ہے۔
وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے جنوبی پنجب میں اساتذہ کی تقریب کے دورانکہا تھا کہ سرکاری اساتذہ اسکولوں سے جاتے ہوئے پنکھے اتار کر لے جاتے ہیں، سرکاری اسکولز کے اساتذہ نے جعلی انرولمنٹ دکھائی۔
#SamaaTV #pakistan #punjab #ranasikandarhayat #EducationMinisterpunjab #teachers
پنجاب حکومت نے وعدہ کیا جو پورا نہیں ہوا۔ ٹیچرز کا مطالبہ ہے کہ وفاق کی طرز پر 30% ڈسپیرٹی الاؤنس، لیو انکیشمنٹ کا پرانا نوٹیفکیشن، رول 17-اے کو فوری طور پر بحال کیا جائے۔
کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کیا جائے اور
فیملی پنشن کے پرانے رولز بحال کیے جائیں