ڈیرہ اسماعیل خان: میں ڈی آئی خان کی ایک طالبہ ہوں۔ میٹرک میں میرے 1161 نمبر تھے۔
میں نے اپنے تمام پیپرز کے شو آف پیپر کے لیے اپلائی کیا تھا۔ اس کے لیے میں نے 17 ہزار 500 روپے فیس دی تھی۔ مجھے اپنے پیپر پر، اپنی محنت پر یقین تھا۔
15 نومبر 2026، اتوار کے دن میں اپنے والدین کے ساتھ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ڈی آئی خان گئی۔ میں صبح 10 بجے پہنچی۔ وہاں اعلان ہوا کہ موبائل فون سخت�� سے منع ہیں، حالانکہ لیٹر میں ایسی کوئی بات نہیں تھی۔ میں نے والدہ کو بلا کر موبائل واپس کر دیا۔
لسٹ میں میرا نام پہل�� تھا، لیکن مجھے اندر نہیں چھوڑا جا رہا تھا۔ بار بار یہی کہا جا رہا تھا کہ کنٹرولر صاحب نے منع کیا ہے۔
جب میں اور مما کنٹرولر صاحب کے آفس کی طرف گئے تو گارڈ نے مجھے دھکا دیا، میں پیچھے گر گئی۔ مما نے مجھے پکڑا تو گارڈ نے ان کو بھی دھکا دیا، کندھوں سے پکڑا۔ پھر پیچھے سے مما کا دوپٹہ کھینچ لیا۔ مما کے سر سے دوپٹہ گر گیا۔
ایک مرد کو یہ حق نہیں ہے کہ وہ کسی عورت کو ٹچ کرے، اس کا دوپٹہ کھینچے۔ میں ان کے بچوں کی عمر کی ہوں۔ وہ زبانی بھی کہہ سکتے تھے۔
میں نے بابا کو کال کی۔ گارڈ نے گرل لاک کر دیا۔ بابا نے پوچھا تو مما نے کہا بس جائیں، ہم تماشہ نہیں چاہتے، ہم اپنا حق مانگنے آئے تھے۔ شو آف پیپر ہمارا بنیادی حق ہے، ہائی کورٹ کے آرڈرز ہیں۔
اس کے بعد کنٹرولر صاحب نے دروازہ زور سے مارا جو مما کو لگا۔ باہر نکل کر نازیبا الفاظ استعمال کیے۔ میری تربیت اجازت نہیں دیتی کہ میں وہ الفاظ دہراؤں۔
بعد میں انہوں نے دعویٰ کیا کہ میرے والد زاہد کنڈی نے گارڈ کو مارا ہے۔ میں کہتی ہوں کنٹرولر صاحب اور گارڈ، آپ قرآن پر ہاتھ رکھ کر کہیں کہ میرے والد کی انگلی بھی آپ کو لگی ہو۔
مما نے ان کے خلاف ایف آئی آر دی۔
اس کے بعد میرا شو آف پیپر ہوا۔ فزکس میں، کیمسٹری میں میرے نمبر بڑھے۔ مطالعہ قرآن اور اسلامیات کا پیپر موجود ہی نہیں تھا۔ میں کنٹرولر صاحب کے پاس گئی تو انہوں نے میرا ہاتھ پکڑا اور کہا، تم میڈیا پر گئی تھی نا، اب انجام دیکھ لو گی۔
میں نے کہا میڈیا پر جانا میرا حق تھا۔
پھر ان کے ہاتھ میں ایک فائل تھی، اس میں میرا پیپر تھا۔ باقی سب طالبات کے پیپر مفتی محمود سکول سے مل رہے تھے، میرے پیپر ان کی فائل سے نکل رہے تھے۔ میں نے پوچھا میرے تمام پیپر آپ کے پاس کیوں ہیں؟ تو وہ چپ ہو گئے۔
ان دونوں پیپرز میں بھی میرے نمبر بڑھتے تھے، لیکن وہ ماننے کو تیار نہیں تھے۔ میں نے انڈرٹیکنگ پر سائن کیا۔
پھر بائیولوجی کا پیپر بھی غائب تھا۔ کنٹرولر صاحب نے کہا، تم منع نہیں ہوئی، اب اپنا بائیو کا پیپر بھی ڈھونڈ کر دکھاؤ۔ پھر فائل سے میرا پیپر نکلا۔ میں نے دوران امتحان دو کنٹینیویشن شیٹس استعمال کی تھیں۔ ایک شیٹ موجود تھی، ایک پورے لانگ والی اور ایک ہاف پارٹ والی شیٹ غائب تھی۔
میں نے کہا میری شیٹ کہاں گئی؟ تو انہوں نے کہا ہم نے چھیڑ چھاڑ نہیں کی۔ میں نے کہا یہ آپ کی ذمہ داری ہے۔
اردو اور انگلش میں بھی میرے نمبر بڑھے۔ جب میں نے دوبارہ بائیولوجی کے لیے کہا تو انہوں نے مارکنگ والوں سے کہا، اس کے شارٹ سوالات میں نمبر کاٹ دیں۔
میں نے کہا ہم نمبر کم کروانے کے لیے 17 ہزار 500 نہیں دیتے۔ قانون یہ ہے کہ شو آف پیپر میں نمبر بڑھتے ہیں تو ملتے ہیں، ورنہ ویسے ہی رہتے ہیں، کم نہیں ہوتے۔
کنٹرولر صاحب کہتے ہیں نہ میں گورنر کو مانتا ہوں، نہ کورٹ کو مانتا ہوں۔
میں صرف اتنا کہتی ہوں، ایک طالبہ اپنے حق کے لیے آتی ہے، اپنی محنت کا پھل مانگتی ہے۔ اگر آپ سے سیٹ نہیں سنبھلتی تو خدارا سیٹ چھوڑ دیں، طالبات کے مستقبل کے ساتھ نہ کھیلیں۔۔۔
@CMComplaintCell
@CMITPunjab
@MaryamNSharif
@GovtofPunjabPK
#DeraIsmailKhan_kpk #DeraIsmailKhan #DIKhan #Dikhanboard #ImtiazWrites
اسلام آباد میں ڈیجیٹل پلیٹ فارم بلوم پاکستان کے منیجنگ ڈائریکٹر شاہد میتلا کو این سی سی آئی اے نے ایف سیون سے اٹھالیا ذرائع کے مطابق انہیں کوئٹہ منتقل کیا جائے گا
@anaulhaq Favourite slippers of my late father (May Allah bless his soul) which he would also use as a flying weapon in an urgency directly landing at my and my other brothers back.
Situation of the library, gym and a park in F-11 explains how serious @CDAthecapital@MohsinnaqviC42 and the government are in building a Manhattan in Islamabad. 😂😭
#cdacares@cda_environment@dcislamabad@SohailAshrafGor@PakPMO
Read: https://t.co/27pX67YUGo. Contrast this with condition of the library & park of F-11/2 for over 2 years! Top officials of CDA and Deputy Commissioner have failed to heed complaints.
@AbsarAlamHaider@CDAthecapital@DrTariqFazal You have been high lighting such issues that made impact.
Islamabad residents look towards you to raise voice for them from your platform.
This vedio is recorded for Absar alam sahib.
Request from the residents of G 9/1 to highlight this miserable state.
The concerned CDA department is totally heedlessly fearless to pay any attention.
@CDAthecapital@AbsarAlamHaider@DrTariqFazal
It was my dream for many years to capture Horsehead Nebula. A few nights ago I finally got it with Alnitak & Flame Nebula after chasing it through different cities & bad weather, ultimately capturing it from my driveway in Islamabad
Telescope: Seestar S50
Total exposure: 6 hours
م��ں نے کچھ عرصہ قبل آئی فون سٹوریج کے لیے 200 روپے ماہانہ کی سبسکرپشن لی۔۔ بعد میں آئی فون کا استعمال ختم کر دیا۔۔ ای میل، بینک ایپ کے ذریعے سبسکرپشن ختم کرنے کی کوشش کی لیکن نہ ہو سکی۔۔ اب دو سو روپے ماہانہ بمع 14 روپے ٹیکس کٹ جاتے۔۔ میں نے اپنے بیںک @HBLPak کی ہیلپ لائن پر کال کی اور درخواست کی کہ میری یہ سبسکرپشن روک دیں۔۔ جواب ملا کہ ہم یہ ٹرانزیکشن نہیں روک سکتے اس کا واحد حل یہ ہے کہ آپ اپنا کرڈ بلاک کروا دیں اور نیا کارڈ لے لیں۔۔ جب میں نے کہا کہ اگر سٹاپ چیک کا آپشن موجود ہے تو اس کو سٹاپ کرنے کا بھی آپشن موجود ہونا چاہیے تو جواب ملا کہ بینک کسٹمر کے کہنے پر انٹرنیشنل ٹرانزیکشن نہیں روکتا۔۔ تب سمجھ آئی کہ 25 کروڑ کی آبادی میں لاکھوں لوگ ہوں گے جنھوں نے ایسی سبسکرپشن لی ہوں گی لیکن وہ بند نہیں کروا سکتے۔۔ اس سے بینکوں کو ماہانہ کروڑوں روپے مفت میں مل جاتے اس لیے ایسی فراڈ پالیسیاں بنائی جاتی ہیں اور کسٹمر کو کارڈ بل��ک کروانے کا اس لیے کہا جاتا کہ ان کو معلوم ہے کہ کارڈ بلاک کروانے کا آپشن کوئی بھی استعمال نہیں کرتا۔۔۔ @StateBank_Pak سمیت کوئی بھی ریگولیٹر اس پر حرکت میں نہیں آتا کیونکہ یہ سب ملی بھگت ہوتی ہ��۔۔
صدر - وزیر اعظم کی اچانک ملاقات.۔نواب شاہ کے بعد ماڈل ٹاون ۔۔بڑی ملاقات میں کیا فیصلے ہوئے ؟ نئے صوبے۔پیپلز پارٹی کی ہاں یا ناں؟پیپلز پارٹی کہاں کھڑی ہے ؟شرمیلا فاروقی کی گفتگو میرے سوال ابصار عالم کیساتھ
#SamaaTV#MereSawal#MereSawalwithAbsarAlam@AbsarAlamHaider