جن کو مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کے چیئرمین کشمیر کمیٹی کے سنہرے دور پر مروڑ اٹھتا ہے انہیں آج یہ خبر بھی نہیں کہ اب اس مظلوم کمیٹی کا چیئرمین کون ہے ۔ مردہ ہے یا زندہ ہے۔
بس بے سروپا پروپ ہے جتنا زور لگا سکتے ہو لگا لو ذلیل اور رسوا ہی ہوگے ۔ ان شاءا اللہ العزيز
#رہبر_ورہنما_مولانا #سروس_یا_پروپیگنڈا #پٹرولیم_لیوی_نامنظور #کشمیر_کو_امن_دو #ادارے_بدنام_ناکرو
امریکی صدر کے امن منصوبہ پر پاکستان کے وزیر اعظم کا موقف نا صرف پاکستان کے اساسی موقف کے خلاف ہے بلکہ ان کے اپنے بیانات سے متضاد ہے،بانی پاکستان نے اسرائیل کو عرب دنیا کی پیٹھ پر خنجر قرار دیا تھا،اسرائیل کو کسی صورت قبول نہیں کیا جاسکتا۔
امریکی صدر کی عالمی مجرم نیتن یاہو کے ساتھ پریس کانفرنس عالمی عدالت کی توہین ہے،نیتن یاہو کو عالمی عدالت نے انسانی جرم قرار دیا ہے،اسرائیل کی ہمیشہ طاقت کے زور پر فیصلہ منوانے کی روش رہی ہے آج امریکہ بھی اس کو فالو کر رہا ہے جو سیاسی اور اخلاقی طور پر درست نہیں ہے۔
جہاں تک دو ریاستی منصوبہ کے بات ہے تو ہم فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں جب تک وہ خود کوئی فیصلہ نہیں کرتے تب تک ان پر جبری فیصلہ مسلط نہیں کیا جاسکتا۔
حماس فلسطین کے عوام کی منتخب جماعت ہے، امریکی صدر نے اپنے اعلامیہ میں حماس کو لاتعلق کردیا ہے جو کہ اصل فریق ہیں،ان کے بغیر مسئلہ فلسطین حل نہیں ہوسکتا۔
I welcome President Trump’s 20-point plan to ensure an end to the war in Gaza.
I am also convinced that durable peace between the Palestinian people and Israel would be essential in bringing political stability and economic growth to the region.
It is also my firm belief that President Trump is fully prepared to assist in whatever way necessary to make this extremely important and urgent understanding to become a reality.
I laud President Trump’s leadership and the vital role played by Special Envoy Steve Witkoff in bringing an end to this war.
I also strongly believe that the implementation of the two state proposal is essential to ensure lasting peace in the region.
الحمدللہ آپ سب کی کاوشیں رنگ لے آئیں ، ٹوئٹر ایکس پر ہمارا ٹرینڈ نمبر 2 پر تسلسل کسیاے موجود ہے اور اب تک اس ٹرینڈ میں 24 ہزار آٹھ سو پوسٹ ہوچکے ہیں ۔
#NationVoiceMaulana#سمیع_سواتی
جن کی کرپشن اور لوٹ مار کی گواھیاں انکا اپنا چئیر پر بیٹھا سپیکر KP اسمبلی اور ممبران اسمبلی دے رھے ھوں اور کوئ ٹس سے مس نہ ھورھا ھو تو اس کے سر پر ھاتھ اس خاص “ فیصلہ کرنے والے اور نصرت کرنے والے” کا ھی ھوگا
#CorruptKPGovt
مادر علمی دارالعلوم حقانیہ پر حملہ اور برادرم مولانا حامد الحق سمیت شہداء کی خبر سے دل رنجیدہ ہے،یہ حملہ میرے گھر اور مدرسہ پر حملہ ہے،ظالموں نے انسانیت، مسجد، مدرسے اور جمعہ کی حرمت پامال کی،
خیبرپختونخوا میں بدامنی پر عرصے سے آواز اٹھا رہے ہیں،مگر ریاست خاموش تماشائی ہے،قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی سوالیہ نشان ہے۔
اس المناک سانحہ میں اہل خانہ کے ساتھ خود کو بھی تعزیت کا مستحق سمجھتا ہوں،اللہ تعالٰی شہداء کی مغفرت فرمائے اور زخمیوں کو صحتیاب فرمائے،آمین۔