سننے میں آرہا ہےکہ بھارت نےلاہور اور ملتان کی بندرگاہیں تباہ کر دی ہیں؟ لاہوری رورہے ہیں کہ ہم کراچی ساحل سمندر دیکھنے کے لیے فضول پیسہ اور وقت برباد کرتےرہے، یہ تو بھلا ہو بھارت کا کہ ہمیں لاھور میں ساحل سمندر موجود ہونے کا علم ہوا ورنہ پاکستانی حکومت نے ہمیں جاہل ہی رکھنا تھا۔۔
طاق روڈ کی مدینہ مسجد کو شہید کرکے پارک بنانے کا حکم قطعی طورپر بلاجواز ہے طارق روڈ پر یہ مسجد تقریباً 25 سال سے قائم اور نمازیوں سے آباد چلی آتی ہے ایسی مسجد کو سرسری طورپر اہل محلہ کو سنے بغیر صرف تکنیکی وجہ سے ڈھانے کا حکم ناقابل فہم ہے عدالت خود اسپر فوری طور سے ریویو کرے
سی پیک کی تدفین، مرکزی بنک کی آئی ایم ایف کو حوالگی، اور شبر زیدی کے دیوالیہ پن کے تازہ اعتراف کے بعد،
اب آپ ایک دفعہ،
حکیم سعید اور ڈاکٹر اسرار مرحوم کی باتیں پھر سے یاد کیجئے، آپ کو اندازہ ہو جاۓ گا، کیا ہو چکا ہے، اور کیا ہونا باقی رہ گیا ہے۔۔۔۔۔!!!!
@AnwarLodhi@ECP_Pakistan یہ تو کچھ نپیں۔ 2018 الیکشن میں 90 فیصد پولنگ سٹیشنوں پر فارم 45 ہی جاری نہیں کیا گیا بلکہ بوٹ والی سرکار کے کارندوں نے زبانی نتایج بتا کر سب کو چلتا کیا۔ ECP اتنے بڑے واقع پر اب تک خاموش ہے۔ اور آپ جیسے لفافیوں نے بھی اس وقت الیکشن کمیشن کو نوٹس لینے کے لیے آواز نہیں اٹھائ۔
@SHABAZGIL خان کا ورکر کھڑا ہے لیکن کپتان ہمیشہ لیٹ جاتا ہے کپتان نے ہمیشہ ورکر کو مایوس کیا 90 دن میں کرپشن ختم کسی کو NRO نہیں دوں گا کرپشن ختم نہیں آٹا چینی معافیا NRO مل گیا ایک کروڑ نوکریاں 50 لاکھ گھر جو ملے نہیں مہنگائی کنٹرول نہیں ہوئی معیشت کا بیڑہ غرق ورکر چاہتا ہے کام ہوں افسوس
آدھی ننگی عورتوں کے درمیان کلمے کی بےادبی سعودی عرب کے زوال کی نشانی ہے، یہ کیسا المی�� ہے سعودیہ میں جوۓ خانے، ڈسکو، سنیما ھال، ناچ گانے کے شو کی اجازت ہے مگر اسلام کی تبلیغ کرنے والی تبلیغی جماعت پر پابندی ع��ٸد کر دی گٸی۔
اللہ نے یہ دن بھی دکھانے تھے کہ عمران خان کے جلسے کو کامیاب بنانے کے لئے یونیورسٹیوں سے جبرا سٹوڈنٹس لائے جائیں گے۔ میں بھی حیران تھا کہ سرکاری پروگرام میں گو عمران گو کے نعرے کیوں لگے۔