روزانہ کی بنیاد پر پیٹرولیم قیمتوں کا فائدہ عوام تک پہنچانے کی بجائے حکومت نے
آج عالمی منڈی میں تیل ساڑے چار فیصد تک سستا ہونے کے باوجود تیل کی قیمت 4 روپے بڑھا دی گئی ہے۔
اس اضافے سے ثابت ہوتا ہے روز قیمتوں میں ردوبدل کا فائدہ بھی تیل کمپنیوں کو دیا گیا۔
انتہائی شرمناک
برطانیہ میں پچھلے پانچ سالوں میں 62،000 شہریوں کو غیرقانونی سوشل میڈیا پوسٹس پر گرفتار کیا گیا۔
وہ اسلئے کہ اشتعال اور انتشار پھیلانا جرم ہے۔
پاکستان میں بھی ایسے قوانین موجود ہیں۔ فرق صرف اتنا ہے کہ برطانیہ میں قانون نافذ ہوتا ہے اور پاکستان میں اسمبلیوں سے صرف پاس ہوتا ہے۔
☝️ Rod Marsh
☝️ Bruce Yardley
☝️ Geoff Lawson
#OnThisDay in 1982, Jalal-ud-Din claimed the first-ever hat-trick in ODI cricket against Australia at Hyderabad's Niaz Stadium! 👏🎩
بہت جلدی کر گئے ہو
آنکھ ہماری بھر گئے ہو
یتیم یہ کیسا لفظ ہے بابا
یعنی آپ مر گئے ہو ؟؟
جب میں آپکا پوچھتا تھا
ماں ستارا دیکھانے لگتی تھی
اب کوئی تمہارا پوچھے تو
میں آسمان دیکھانے لگتا ہوں
بتاؤں اس وقت مری عمر کتنی تھی
بس اُس دن میں سب سے چھوٹا تھا
پھر بچپن میرا کھو گیا تھا
میں گھر کا بڑا ہو گیا تھا
مالک! یہ ایک اذیت ہے
جب شادی کارڈ آتا ہے
باپ کا نام لکھتے وقت
مرحوم ساتھ لکھتے ہیں
ہاں یہ حقیقت ہے
مگر
ذہن تسلیم کرلے اگر ،خیر وہ دماغی ہے
دل تسلیم نہیں کرتا ، دل میرا باغی ہے
زید شیر
حامد میر اور اسد طور جیسے دانشور آپ کو یہ بار بار بتائیں گے کہ بلوچستان میں ترقی نہیں ہو رہی، سڑکیں تباہ ہیں
لیکن یہ نہیں بتائیں کہ پٹرول لیوی میں ہر پاکستانی 20 روپے بلوچستان کی سڑکوں کے لئے دیتا ہے جن کو فتنہ الہندوستان کے لوگ ایسے تباہ کرتے ہیں تاکہ بلوچستان کبھی ترقی نا کرے
نمک حرام افغانی ایسے ہی نہیں کہا جاتا یہ صاحب ٹریول ویلاگر ہیں اور پشتو بولنے والے ہیں لیکن اس کو بھی یوٹل والے صرف پاکستانی پاسپورٹ ہونے کی وجہ سے رہنے کی جگہ نہیں دے رہے یہاں بیٹھے سستے دانشور کہتے ہیں افغان سٹوڈنٹس کو کیوں نکلا جا رہا ہے۔
حکومت کو چاہئے کہ ہر شہری کو 100 روپے کا ریلیف حاصل کرنے کا ڈپلومہ بھی کروائے کیونکہ اس ڈرامے کی ہر بندے کو سمجھ نہیں آرہی۔
عوام کو چونا لگانا بند ہونا چاہئے۔
سبسڈی ریلیف عارضی ہوتا ہے
سرکاری افسران اور وزراء سے قیمتی سرکاری گاڑیاں واپس لی جائیں ، فری پٹرول اور دیگر مراعات وغیرہ بند کی جائیں ، یہ اشرافیہ لا محدود وسائل و دولت سے مالا مال اور قومی خزانے پر بوجھ ہے !
امیر اور غریب کے بیچ پھنسے اس “مڈل کلاس” طبقے کے بارے میں بھی کبھی سوچ لیں، جسےآپ کی حکومت مسلسل غربت کی لکیر سے نیچے دھکیلنےمیں مصروف ہے۔ اور جسے یہ “سبسڈی” بھی نہیں ملنے والی؟
براہ کرم لیوی کم کریں تاکہ پیٹرول کی قیمتیں مجموعی طور پر کم ہواور مہنگائی کاطوفان کنٹرول ہوسکے۔
آگے آپ ان کو ووٹ دینا اور پھر گلا کرنا۔۔۔ ووٹ تیر شیر اور بیٹ کو دیتے ہیں اور آپ کے حق کے لیے لڑنے والوں کو جگتیں مارتے ہیں۔۔ پوری قوم کی میراثی بنی ہوئی ہے۔۔۔ جو قیمتیں بڑھانے والوں کے خلاف بولنے، احتجاج کرنے کی اخلاقی جرات تو نہیں رکھتی لیکن اس کے خلاف آواز اٹھانے والوں کو بھانڈ بن کر ٹچکریں کرا رہی ہے۔۔ افسوس
پاکستان اتنا امیر ملک ہے کہ 97 ڈالرز فی بیرل تیل خرید کر ججز کو بیوروکریٹس کو وزیروں کو مشیروں کو مفت بانٹتا ہے.
اور جس مزدور کی تنخواہ 30 ہزار سے بھی کم ہے اسکے لئے ایک روپے کی چھوٹ نہیں.
ریاست بچانے کا وعدہ کیا تھا ریاست کے باشندوں کو بچانے کا نہیں
ابن حسین، سوشل میڈیا ایکٹوسٹ @ibnehussain03
Their salary should be equals to the salary of common Pakistani. So they can understand the pain of a common man. Additionally no one has forced them to become parliamentarian this is their own choice so they should not complain.
پاکستان اتنا امیر ملک ہے کہ 97 ڈالرز فی بیرل تیل خرید کر ججز کو بیوروکریٹس کو وزیروں کو مشیروں کو مفت بانٹتا ہے.
اور جس مزدور کی تنخواہ 30 ہزار سے بھی کم ہے اسکے لئے ایک روپے کی چھوٹ نہیں.
ریاست بچانے کا وعدہ کیا تھا ریاست کے باشندوں کو بچانے کا نہیں.
لاہور
۔ ستھرا پنجاب اتھارٹی کے اجلاس میں شرکت۔ وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کا شکرگزار ہوں کے بطور ممبر اتھارٹی نامزد کیا ۔
انشاءاللہ اپنی صلاحیتوں اور محنت سے وزیر اعلی مریم نواز کے ویژن کے مطابق عوام کی خدمت کریں گے
@ChJaffarMNAPmlN@MaryamNSharif