گائے کا دیسی گھی
ہاضمہ بہتر بنائے
قوت مدافعت بڑھائے
ذہنی صلاحیت بہتر کرے
جلد اور بال چمکدار کرے
جوڑوں کے درد میں آرام دے
بچوں اور بزرگوں کے لیے یکساں مفید و بہترین
دودھ سے دہی،دہی سے مکھن،مکھن سے گھی
ایک کلو قیمت 3500 روپے
آرڈر کرنے کیلئے رابطہ کریں واٹس ایپ 03251391959
مَن جَدَّ وَجَدَ
جس نے محنت کی، اُس نے پا لیا۔
اچھی چیز کو صرف دیکھیں نہیں، آگے بھی پہنچائیں۔
آپ کا ایک شیئر، اس پروڈکٹ کو بہت سے لوگوں تک پہنچا سکتا ہے۔
برکت
کثرت کا نام نہیں
برکت فضل الہی ہے، بھوک میں بھی جنتی راحتوں کا احساس ہوتا ہے !
انبیاء علیہم السلام کو بھی فاقے آئے تو کوئی کہے گا کہ ان کے رزق میں برکت نہیں تھی !؟
ہائی بلڈ پریشر خاموش قاتل
دل کا دورہ، فالج، آنکھوں کے مسائل، گردوں کے نقصان، یاداشت کی کمزوری کا بڑا سبب ہے۔
نظر اندازی موت کا سبب
ہربل ادویات کا استعمال مفید و غیر مضر
مہینہ بھر کی دوا، خدمتی قیمت 1500 روپے
برائے رابطہ
پاک طب واٹس ایپ لنک👇
https://t.co/QbsekYht6S
👆
جریان اور نامردی
لازمی نہیں کہ گندے کرتوتوں کا نتیجہ ہو !
اکثر شرمیلے مزاج اسی وجہ سے معالج کے پاس نہیں جاتے۔
اس بیماری کی ایک بڑی وجہ مسلسل ڈپریشن میں رھنا یا ڈپریشن کی ادویات زیادہ استعمال کرنا ہے۔
خیر اور شر سب اللہ کی طرف سے ہے
درحقیقت شر میں بھی خیر پنہاں ہے
القرآن الکریم:
کہہ دو کہ ہم کو کوئی مصیبت نہیں پہنچ سکتی بجز اس کے جو اللہ نے ہمارے لیے لکھ دی ہو وہی ہمارا کارساز ہے۔ اور مومنوں کو اللہ ہی پر بھروسہ رکھنا چاہیئے۔
(سورہ توبہ، آیت 51)
ہائی کولسٹرول والے حضرات متوجہ ہوں
رات سونے سے پہلے اسپغول کی بھوسی اکثر لیتے رہا کریں۔
دیگر فوائد کے ساتھ اس سے کھانے کی چربی اور کولسٹرول کی ایک مقدار فضلے کے ذریعے خارج ہوجاتی ہے۔
روزانہ کی بنیاد پر نہ لیں ورنہ ہاضمہ سستی کا شکار ہوگا۔
پیارے رسول کریم ﷺ نے فرمایا :
لوگو! سلام پھیلاؤ کھانا کھلاؤ اور رات میں جب لوگ سو رہے ہوں تو نماز پڑھو، تم لوگ سلامتی کے ساتھ جنت میں داخل ہو گے۔
) سنن ترمذی - 2485 )
حضور ﷺ کی ہر ہر سنت مبارک کو اپنا لینا ہی اصل محبت ہے باقی محض دعوے
آپ ﷺ نے فرمایا:
میری امت میں میرے ساتھ سب سے زیادہ محبت کرنے والوں میں وہ لوگ (بھی)ہیں جو میرے بعد ہوں گے
ان میں سے(ہر)ایک یہ چاہتا ہوگا کہ کاش! اپنے اہل وعیال اور مال کی قربانی دے کر مجھے دیکھ لے۔
مسلم، 7145
یہ ہماری شکایت انڈیا والے سردار جی کو کس نے لگادی ؟
باتوں میں وزن ہے یا نہیں خود فیصلہ کریں !
لیکن سوال یہ کہ ڈرک ایکٹ کے تحت ہر دوا کا لیب ٹیسٹ ہونا چاہیے جو ویکسین باہر سے آئے لیکن پولیو ویکسین کا ٹیسٹ کی سہولت ہی نہیں !😳😳😳
پیٹ درد میں فوری آرام
گاوں، دیہات میں ہیں
معالج دستیاب نہیں تو یہ نسخہ آپ کے لئے ہے !
ثابت دھنیا 1 چمچ
چھوٹی الائچی 2 عدد
1 گلاس پانی میں ابالیں
آدھا رہنے پر ٹھنڈا کرکے پیئیں۔
ان شاء اللہ العزیز فوری افاقہ
طبیعت زیادہ خراب ہوتو معالج سے رجوع کریں۔
ریپوسٹ کیجیئے پلیز
موسم بدلے تو شہد نہ بھولیں!
۔ گلے کی خراش میں سکون
۔ کھانسی میں قدرتی راحت
۔ جسم کو فوری توانائی
۔ اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور
۔ بدلتے موسم میں صحت بخش غذائی انتخاب
خالص شہد قدرتی میٹھی نعمت
ہر موسم میں مفید
چھوٹی جنگلی مکھی کا بیری والا شہد 4k روپے کلو
خالص فارمی شہد 1500 روپے
ایک ہی دن میں 70 بچے 💔
اس ویڈیو کو لاکھوں ویوز ملنے چاہئیں۔خدارا فلسطین کے بارے میں بات کرنا بند مت کریں، چاہے آپ اکیلے ہی آواز اٹھانے والے کیوں نہ ہوں۔ شیئر کریں، شیئر کریں، شیئر کریں۔۔۔۔
وَ مَا تَشَآءُوۡنَ اِلَّاۤ اَنۡ یَّشَآءَ اللّٰہُ رَبُّ الۡعٰلَمِیۡنَ
اور تمہارے چاہنے سے کچھ نہیں ہوتا
جب تک اللہ رب العالمین نہ چاہے ۔
( سورة التكوير - 29)
ناشتہ میں ایک کھانے کا چمچ سفید تل
دودھ خریدنا مشکل ہو تو تل غذا میں شامل کرنا ایک کم خرچ آپشن ہے۔
• کیلشیم اور میگنیشیم کا ذریعہ
• پروٹین اور صحت مند چکنائیاں
• فائبر اور دیگر غذائی اجزا بھی موجود
• بچوں اور بڑوں کی متوازن غذا میں شامل کیے جا سکتے ہیں۔