This is sad 💔💔, they should atleast be dismissed from service including the lady who seems to be leading the raid, this is simply hooliganism instead of law enforcement .. Utterly disheartening 🥲💔
انقلاب فرانس سے پہلے بھی ایسے ہی صورتحال تھی اور بادشاہ لوئی شانز کے کارندے گھروں اور دکانوں میں گھس کر اس طرح لوگوں کی تذلیل کرتے اور ٹیکس کے نام پر سب کچھ چھین کر لے جاتے تھے
بزرگ کو فائر مار کر ڈاکو فرار ہو گئے ہیں
🥲
ان بطش ربک لشدید
تمہارے رب کے پکڑ بڑی سخت ہے
اللہ ان ظا+لموں کو اور ان کے سرپرستوں کو اور ان کو بچانے والوں کو تباہ و برباد کرے
جو لوگ دوسروں کو ایکسپوز کرنے کی باتیں کرتے ہیں، اُنہیں پردہ داری کی نصیحتیں زیب نہیں دیتیں۔
آپ کو یہ سب اُس وقت یاد نہیں تھا جب آپ لوگوں کو دھمکیاں دے کر ہراساں کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔
جو دوسروں کے لیے راستے بناتے ہیں، ایک دن خود بھی اُنہی راستوں سے گزرتے ہیں۔
😏😏
Only a jackal can connect with people, pretend to be their well wisher, learn their weaknesses and come back to exploit them whenever he feels like it..
Yet he thinks he is a lion .. The AUDACITY!!!!
😏😏
@sirruha پنگا لینے سے پہلے یا بعد میں حساب کتاب لگانے کا فائدہ نہیں ہوتا۔ اگر پنگا لینا ہو تو کھل کر لینا چاہیے اور سر پہ کفن باندھ کر لینا چاہیے، ورنہ پنگا لینا ہی نہیں چاہیے۔
جس کو گھر میں دوسری بار سالن نہیں ملتا، وہ تو اِدھر بدمعاش ہے۔
ٹویٹر پہ کچھ لوگوں کو دیکھ کر یاد آتا ہے کہ
"کیڑا صرف امرود میں نہیں ہوتا"
براے مہربانی اتنا پنگا لیا کریں جتنا آپ میں برداشت کرنے کا حوصلہ ہو ہم اتنے اچھے بالکل نہیں ہیں جتنے اچھے نظر آتے ہیں شکریہ
Last year, the Afghan Taliban’s health minister visited India. After that visit, the Afghan Taliban banned Pakistani medicines, and other Pakistani medicines in Afghanistan were confiscated and set on fire.
Now he should tag Modi.
Ask the Afghan Taliban to Handover TTP leadership to Pakistan who is responsible for the deaths of more than 4k innocent Pakistanis in last 5 years and that leadership is residing in Afghanistan under the protection of the Afghan Taliban, your health minister have a separate funding for the treatment of TTP and BLA terrorists.