This election will not be about Islam versus secularism, nor about left versus right. It will be about reform versus the status quo.
#Tarazu#Daripalla#Bangladesh#12Feb
ہم سب کی جوانی کسی نہ کسی رومان میں گزری ہے۔
گلبدین حکمت یار ہمارے رومانوں میں سے ایک ہیں۔ خدا انہیں سلامت رکھیں۔
یہ مزاحمت کی ایک توانا علامت ہیں۔ سامراج کے خلاف مزاحمت۔
Today @JIPOfficial announced its Ijtama program
Well rounded plan includes key reforms, local brands expo, youth arena, womens charter, economic agenda, Digital Pakistan and global interaction.
Inclusion of outside JI experts as speakers shows Hafiz Naeem trendsetting approach.
Just watched Hafiz Naeem live.
It was a one of its kind interview, discussing internal politics, an establishment expose, youth-focused & humanity projects, eco friendly initiatives, IT, IR, Palestine, Ummah.
Naeem Sahib, you truly surprised this nation.
"دو ارب سے زائد مسلمانوں نے عید کا چاند دیکھا اور اسے الجھتے بادلوں کے درمیان دیکھا لیکن وہ غزہ میں کمزوروں کی ذلت و رسوائی کو نہ دیکھ سکے۔"
مسجد اقصیٰ میں خطبہ جمعہ
ایواں صدر میں ہونے والی آل پارٹیز کانفرنس میں حافظ نعیم الرحمن صاحب کی گفتگو سنی ، خوش گوار حیرت ہوئی۔ یہ ایک سیاست دان کی گفتگو نہ تھی ۔ ایسا لگ رہا تھا ایک ماہر اور منجھا ہوا جیورسٹ گفتگو کر رہا ہے جو مسئلہ فلسطین کی نزاکتوں سے خوب آگاہ ہے۔
------
آصف محمود
We do not give up even an inch of Palestine. Sir @NaeemRehmanEngr stance truly reflects the sentiments not only of Pakistanis but of the entire Ummah.
#غزہ_کاسفیرحافظ_نعیم#لبنان
@iamansaarmy@NaeemRehmanEngr صحیح بات ہے!
یہ پوری بات صحیح تب ہوتی جب آپ پی ٹی آئی قیادت اور بالخصوص اسلام آباد کے تینوں امیدواروں کو بھی ٹیگ کریں کہ بھائی تمہیں عوام نے ووٹ دیا۔ تم کیوں نہ اس کا تحفظ کرسکے۔ یعنی حد ہے کہ تمہارے پاس اپنے فارم 45 بھی نہیں۔
حد ہے ویسے!
پی ٹی آئی حامی ہمیشہ حقائق کو اپنے مفاد کی عینک سے ہی کیوں دیکھتے ہیں۔ حد تو یہ ہے کہ تجزیہ نگار اور صحافی کہلانے والے لوگ بھی دروغ گوئی سے اپنے آپ کو نہیں بچا پاتے۔
کاش کہ جماعتیے بھی گالی اور الزام کی سیاست سیکھ لیں۔
یہ پہلے موقع نہیں جب جماعت وقت قیام پر سجدہ ریز ہوگئی، عام انتخابات کے بعد پی ٹی آئی نے جب کے پی میں ان سے اتحاد کا اعلان کیا تو جماعت اسلامی نے کچھ وجوہات بتا کر اتحاد سے انکار کردیا۔۔۔ پی ٹی آئی کا وفد جب ان سے مذاکرات کے لیے اسلام آباد میں ان کے ہاں پہنچا تو میزبان وہاں موجود ہی نہ تھے۔۔۔ مبینہ دباؤ کے باعث جماعت اس فیصلے سے پیچھے ہٹی لیکن اب نئے امیر کے بعد بھی صورتحال وہی نظر آرہی ہے !!!
@ZubairAlikhanUN پی ٹی آئی حامی ہمیشہ حقائق کو اپنی مفاد کی عینک سے ہی کیوں دیکھتے ہیں۔ حد تو یہ ہے کہ تجزیہ نگار اور صحافی کہلانے والے لوگ بھی ایسے دروغ گوئی سے اپنے آپ کو نہیں بچا پاتے۔
کاش کہ جماعتیے بھی گالی اور الزام کی سیاست سیکھ لیں۔
@ZubairAlikhanUN میں کمنٹس پڑھ رہا ہوں۔ منافقت کی تکرار ہے۔
لیکن اپنی نااہلی پر کوئی بات نہیں کر رہا۔ آپ پہلے نمبر پر ہیں تواپیل تو آپ نے کرنی ہے۔ جنہیں آپ منافق کہہ رہے ہیں وہ تو آپ کی عملی مدد کرنے کے لیے سارے کاغذ مہیا کیے بیٹھے ہیں۔ سیٹیں لینی ہیں تو ہلنا تو آپ کو ہی پڑے گا۔
مزاحمت ہی زندگی ہے.
آزاد کشمیر کے لوگوں نے زندہ ہونے کا ثبوت دیا۔ ہمارے ہاں گزشتہ ایک سال میں بجلی کی قیمتیں فی یونٹ تقریباً دوگنی ہو گئیں۔ ٹیکسز اس پر مستزاد ہیں لیکن مجال ہے جو کام ٹویٹ سے آگے بڑھ سکا ہو۔
A young Palestinian man says to Aljazeera from Rafah that he wants the world to know that Palestinians will survive until they get their freedom. 🇵🇸✌️💪💚
The 9th Undergrad Med Conference in Peshawar, co-hosted by PIMA Associate Members Branch, drew a crowd of med students. Highlights: motivational talks, BLS workshop, career counseling. Speakers: Dr. Hafizur Rahman, Dr. Fakhar Alam, and Tuaha Ibn Jalil.
وہ پارٹی جسے انتخابات میں ایک نشست بھی نہیں ملی، مسلسل قوم کو تازہ ہوا کے جھونکے کی طرح اچھی خبریں دیتی جا رہی ہے۔ اب جماعت اسلامی کے نئے سربراہ کی تقریب حلف برداری ہی دیکھ لیجیے۔
ہے کوئی مثال!
یہ اتمام حجت نہیں تو اور کیا ہے؟
This girl was Anas's most beloved, and her phone is fulled of pictures and videos of her niece. Anas's four-year-old nephew Ahmed survived the attack because he was not at home at the time.
'It reflects the Gaza's pain' 💔
The photo won the 'World Press Photo of the Year' award.
In this photo, Khan Younis🇵🇸 resident Anas Abu Mamar holds the shrouded body of her five-year-old niece, who was martyred in an Israeli bombing along with two others, including her mom.