مختلف چینلز کے مختلف پروڈیوسرز اینڈ کورڈینٹرز کے پاس اگر خواتین اینکرز کے کانٹیکٹ نمبرز ہیں تو کائینڈلی اپنے جان پہچان والوں اور رشتےداروں کو نمبرز بانٹنے سے گریز کریں۔ بھرم بازی کا بہت شوق ہو تو کوشش کریں اپنی بہنوں سے رابطے کروادیں (اگر انہیں اعتراض نہ ہو تو)۔ کچھ پراویسی کا لحاظ رکھا کریں۔کسی کو کسی کا بھی کانٹینٹ نمبر دینے سے پہلے پیشگی اجازت ضروری ہے۔پسند کرنے والوں کا بہت احترام لیکن پرسنل نمبر پر فون اور میسیج کی میں اجازت نہیں دیتی۔
عمران خان نے ہمیں شعور دیا ایک سوچ دی اور ہمیں جینے کا طریقہ سکھایا ہمیں زبان دی وغیرہ وغیرہ
اور ناظرین عمران خان کی بہن علیمہ خانم کی موجودگی میں غلیظ گالیاں اور مُکوں کا آزادانہ استعمال جاری ہے
اور یہی ہے وہ شعور جو عمران نے دیا تھا
Water is life, not a weapon.
Pakistan will never compromise on its water rights. The Indus Waters Treaty must be respected for peace, stability and international law.
#IndusWatersTreaty#Pakistan
اسلام آباد میں سندھ طاس معاہدے کے موضوع پر منعقدہ بین الاقوامی سیمینار میں پاکستان نے بھارت کو بڑا واضح میسیج دے دیا۔ آپ ہمارا پانی بند کریں گے ہم آپکی سانسیں بند کردیں گے۔
#IWT
⚠️Sensitive Content ⚠️
🚨 BREAKING: Israel has killed baby Siwar Abu Daraz, not yet one year old, and her mother, Diana, after bombing their displacement tent in Al-Mawasi, Khan Younis southern Gaza Strip.
Siwar was murdered in her mother’s arms during what is being called a “ceasefire.”
One lakh e-bikes. Rs. 70,000/- subsidy per bike. Rs. 14,000/- down payment. Zero interest monthly payments of 2100/-. Chief Minister Punjab Maryam Nawaz is making sure Punjab's students never stop moving forward.
فرمانِ نبوی ﷺ ہے کہ جو شخص صبح تین بار یہ پڑھے، اسے شام تک کوئی اچانک مصیبت نہیں پہنچے گی:
"بِسْمِ اللَّهِ الَّذِي لَا يَضُرُّ مَعَ اسْمِهِ شَيْءٌ فِي الْأَرْضِ وَلَا فِي السَّمَاءِ وَهُوَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ"
ترجمہ: "اللہ کے نام کے ساتھ، جس کے نام کی برکت سے زمین اور آسمان میں کوئی چیز نقصان نہیں پہنچا سکتی، اور وہ سب کچھ سننے والا اور جاننے والا ہے۔"
(سنن ابی داؤد: 5088)
جو شخص ۳بار
“بِسْمِ اللَّهِ الَّذِي لَا ��َضُرُّ مَعَ اسْمِهِ شَيْءٌ فِي الْأَرْضِ وَلَا فِي السَّمَاءِ وَهُوَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ”
کہے تو اسےصبح تک اچانک کوئی مصیبت نہ پہنچے گی،اور جو شخص تین مرتبہ صبح کےوقت اسےکہے تو اسےشام تک اچانک کوئی مصیبت نہ پہنچے گی۔
(ابوداؤد ،۵��۸۸)