پتوکی نجی ہاوسنگ سوسائٹی انصاف سٹی فیز II کی رہائشی خواتین کا اپنے بچوں کے ہمراہ کالونی مالک کے خلاف اے سی آفس کے باہر احتجاج راستے پر قبضہ کا الزام، حکام سے نوٹس کی اپیل
@ChParvezElahi@CS_Punjab@kasur_dc@ACPattoki
وزیر اعلی پنجاب کی ہدایات‘نرسز کی خدمات کے اعتراف میں گارڈ آف اونر پیش کرنے کی تقریب کا انعقاد
کرونا، ڈینگی، پولیو اور دیگر موذی بیماریوں کے خلاف جنگ میں نرسز کا کردار بے مثال ہے‘
پتوکی ۔۔۔۔
صدر بار ایسوسی ایشن پتوکی عظیم انور ایڈووکیٹ کی دعوت پہ نیو جوڈیشل کمپلیکس پتوکی کا وزٹ کیا
اس موقعہ پہ خالد عمر سدھو سابق صدر بار، مقصود ورک ایڈووکیٹ، نائب صدر شہباز بھٹی، جنرل سیکرٹری عبدالجبار، جوائنٹ سیکرٹری رانا سفیان ایڈووکیٹ سمیت معزز بار ممبران موجود تھے
تحصیل پتوکی میں ریونیو فیلڈ سٹاف /پٹواریوں کی آسامیوں کیلئے موصول شدہ درخواستوں کو شارٹ لسٹد کر دیا گیا ھے۔انگلش ٹائپنگ ٹیسٹ کے لیے اہل امیدواران کی لسٹ دفتر اسسٹنٹ کمشنر میں آویزاں کر دی گئ ھے۔
ٹیسٹ مورخہ یکم اور 2 جنوری 2022 کو بمقام اسپائر کالج پتوکی میں لیا جائے گا
تحصیل پتوکی میں مختلف چرچوں کا دورہ کیا اور کرسمس کے حوالے سے سینٹ پال چرچ میں کرسمس کا کیک کاٹا۔
مسیح برادری کو مبارکباد پیش کی اور ملکی سلامتی کے لیے دعائیں کی گئیں