@Kaleemu04470034@RoymukhtarRoy ان کے حق کو ہدایا کا نام مت دو
پورا باغ کھا کر ہدایا ہدایا کر رھے ھو ۔
مجھے پورے ذخیرہ حدیث سے ایک حسن حدیث دکھا دو ۔ یہ بھی بتا دو امام نسائی کو کیوں شہید کیا گیا ۔ یہ بھی بتا دو صحابہ کرام کو شہید کسے نے کیا ۔ یہ بھی بتاو شرابی عیسائی ماں میسون کے پلید بچے کو کس نے بادشاہت دی
@Ragrey_shah@sixthsense2200 80 فیصد اسلامیات جو پڑھائی جاتی وہ جھوٹ ھے
نا ابو جہل چچا تھا اور نا ہی ابولہب۔
ابوجہل حضرت عمر کا ماموں تھا
ابولہب حضرت عبدالمطلب کی لونڈی کا سابقہ خاوند میں سے بچہ تھا
ابولہب کی شادی ابوسفیان کی بہن اروی سے ھوئی جو ایک آنکھ سے کانی تھی۔
یعنی ابولہب ابوسفیان کا بہنوئی تھا
@Ragrey_shah 1۔ ابوجہل، حضرت عمر رضی اللہ کا سگا ماموں تھا
2۔ ابوطالب علیہ السّلام رسول پاک کے چچا تھے
ابوجہل اور ابوطالب علیہ کا کوئی ڈائریکٹ رشتہ نا تھا
@its_Amnan@KhushiDiva2 عثمان بھائی ایک بات پوچھی ھے
اللہ و فرشتے رسول اللہ پہ درود پڑھتے ہیں
رسول اللہ نے جو درود بتایا اس میں محمد و آل محمد کا ذکر ھے
صحابہ کی شان بھی بہت بلند لیکن درود کا حصہ نہیں۔ جیسے رسول اللہ کی شان بہت بلند لیکن وہ عبادت کا حصہ نہیں ۔ سوچیے گا
سسٹم کتنا خراب ھے کہ ایٹمی ملک کے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کو اپنے باورچی کے گاوں میں بجلی کا ایک ٹرانسفارمر بدلوانے کے لیے کال یا ٹویٹ کرنا پڑی
لیکن پھر بھی لیسکو ملازمین نے گاوں والوں سے 80 ہزار روپے لے کر ٹرانسفارمر بدلا
@siasatpk
@ibnenooredu@RoymukhtarRoy بھائی غصہ نا کرنا
میں سنی ھوں
شیعہ نہیں
جو حضرت ابوبکر، حضرت عمر، حضرت عثمان اور ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کو برا کہے میں اس کی ایک نہیں سنتا
مجھے اہلسنت کی 6 معتبر کتابوں سے کوئی ایک شان دکھا دو جس کے آپ وکیل بن رھے ہیں
سلامت رہیں
@HassanAyub82 حسن ایوب؛
آپ کے والد صاحب کمال پرسنیلٹی تھے
میں ان کو پتوکی فرحان کی شادی پہ ملا، ڈیشنگ پرسنلٹی، بڑی گاڑیوں اور گارڈز کے ساتھ راولپنڈی سے پتوکی ولیمہ اٹینڈ کرنے آئے۔
وہاں سردار طالب حسن نکئی سابق MNA اور ہم بیٹھے تھے، سردار صاحب نے حیران ھو کر پوچھا تھا فرحان سے یہ صاحب کون ہیں
@MalikTalksEU@safinakhan@sabine_kayani لڑنا ھو تو یہاں کیوں آئیں
یہاں آنے کا مقصد صرف سوشل میڈیا پہ ان رہنا ھے
اصل میں لڑنا ھو تو 100 طریقے ہیں وہ کبھی نہیں اپنائے جائیں گے