@2Kazmi آپ جیسے بد دیانت تجزیہ نگار شاید ہی کہیں دیکھا ہو۔ ملک کے خلاف بکواس، اپنے اکابرین کو گالیاں، علیحدگی کے نعرے تو JKLF اور دیگران کے شروع سے ہیں تو تم اس کو موجودہ صورتحال سے کیسے منسلک کر سکتے ہو۔
@Virk1192 بکواس بند رکھو، کشمیر میں جو ہو رہا ہے اس کا پنجاب کے ساتھ موازنہ کیسے کر رہے ہو، چبل کہیں کے۔ لوگ دو لائیکس کیا دینا شروع کرتے ہیں تم لوگ بے اوقات ہو جاتے ہو۔ تیرے جیسے قوم پرستی کرنے والے خناس ہہ ملک میں نفرت کا سبب بنتے ہیں اور افراتفری پھیلتی ہے۔
@soulat_pasha ابھی تک تو امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی دال نہیں گلی جو ایک ہفتہ کے اندر رجیم تبدیلی کی خواہش رکھتے تھے۔ باربار صلح کا چکر دیکر دوبارہ ایران کو زیر کرنے کی خواہش ابھی خواہش ہے۔
اتنی بڑی طاقت، ساتھ اسرائیل اور خلیجی ممالک کی مکمل امداد بھی۔ ہائے حسرت تمنا پھر بھی پوری نہ ہوئی
@Virk1192 وہ۔ بھی صرف نان مسلم کو اپنا ہیرو مانتے ہیں سوائے اشفاق اللہ کے، پوری انڈین ہسٹری پڑھیں تو پتہ چلے کہ وہ مسلمان پنجابیوں کو اپنا ہیرو نہیں مانتے۔ خواہ مخواہ کی تعریف مناسب نہیں