🔴تحقیق کے مطابق، نیند میں جانے والے بچے کی آنکھوں اور سر کے گرد کیے جانے والے چار سادہ لمس یا حرکات بصری محرکات کو کم کر کے ایک قدرتی حیاتیاتی ردِعمل کو متحرک کرتی ہیں، جس سے بچے کی پلکیں بند ہونے لگتی ہیں اور وہ چند ہی سیکنڈ میں سکون سے سو جاتا ہے۔
“Don't play this with me.” This was my response.
Newsweek Senior Editor-at-Large Josh Hammer and political commentator Mir Mohammed Ali-Khan clash over Iran, Israel, and US policy.
My panel discussion on @AlArabiya_Eng with a staunch Zionist and Israel sympathiser who said: There is no genocide in Palestine.
Will upload the full interview tomorrow.
@i_baghi المیہ یہ ہے کہ "امیر المومنین حضرت علی علیہ سلام" پر یہ الزام لگا دیا کہ وہ اللہ کے بجائے حکومت وقت کی مخلوق سے ڈر گئے اور غلط بیانی کر کے حضرت عمر فاروق رض کے ساتھ "مکر" کیا۔ یعنی اپنا منجن بیچنے کی خاطر اپنے دانت بھی توڑ لیے۔
ایک ایک لفظ گویا دل میں اتر رہا ہے۔۔۔۔!!
جنتر منتر پر ایک خاتون مقرر نے جو گفتگو کی، اس گفتگو کا تعلق گو کہ انڈیا سے ہی ہے لیکن یہ گفتگو ہمارے لئے اجنبی نہیں ہے۔
شيء خيالي
في اليابان شاهدو الى أين وصلوا في التطور .. يجعلونك تعيش المتعه الحقيقه وانت تشاهد الافلام المعروضة في السينما كأنك موجود وحاضر في تلك الاحداث ...
@atifthepoet گرل فرینڈ کو اردو میں محبوب تو نہیں کہ سکتے کیوں کے محبوب کو چھوڑ کے مووآن نہیں ہوتا اردو میں۔ کشمیر سے موو آن کر کے افغانستان سے ریلیشن شپ استوار کرنے کے لیے تو مولانہ صاحب کی خدمات نہیں لی جا رہی ہیں؟
ہاہا۔۔۔ میں اپنی گھومنے والی کرسی پر ان دنوں بیٹھ کر ہنسا کرتا تھا جب یہ تحریک عروج پر تھی۔
1- اعتزاز احسن کی گاڑی کا انجن سیز ہو گیا تھا جو چوہدری افتخار، جو بعد از تحریک انصاف میں شامل ہوئے، کی ورکشاپ میں گئی جہاں وہ ملازمت کرتے تھے۔ اس گاڑی کی بحالی کا بل کس نے دیا تھا؟
2- سس-پریم کورٹ کے ریٹائر ہونے والے جج، آبپارہ کے پرانے نمک خوار تھے۔ خود ان کے مونہہ سے سن رکھا ہے کہ جب پولیس والے ان کی جانب بڑھے تو انہوں نے ہنڈا سوک میں بیٹھ کر دروازے بند کر لیے۔ جب کہ پولیس والوں نے انہیں کچھ نہ کہا۔
3- اک سینیر صحافی ان دنوں دوست تھے۔ وہ بہت جذباتی تھے۔ مجھے کہنے لگے کہ افتخار چوہدری اسلام آباد آ رہا ہے۔ اس کا استقبال کرنا ہے فیض آباد انٹرچینج پر۔ تم بھی آؤ۔ انہیں کہا کہ میں اپنے ٹی وی کے سامنے بیٹھ کر انقلاب آتا ہوا دیکھوں گا۔ وہ مگر اس "تحریک" میں دل و جاں سے شریک تھے۔
4- یو این میں اب کام کرتے ہیں، مگر تب اک دوست نے "جسٹس فار مائی چیف جسٹس" کی مہم چلائی۔ میں منع کرتا رہا۔ بعد میں کہنے لگے: یار بٹ، ایویں خون ساڑیا۔ ایہہ سارے بوہت پین چود نیں۔ میں نے پوچھا: تینوں ہن پتا لگیا یا پہلاں وی پتا سی؟
5- کانے جج کی بےپناہ میڈیا کوریج کی گئی۔ اس کی تسبیح کے ساتھ، سفید کپڑے پہنے ہوئے تصاویر وائرل کی گئیں۔ بعد از پُتر ملک ریاض کی جھولی میں بیٹھا نکل آیا جس کی موناکو تک چس کی کہانیاں تھیں۔
6- خیال ہے کہ چوہدری اعتزاز بھی کہیں نہ کہیں، کمال کی دیہاڑی لگا گیا ہو گا۔ میں تسلیم ہی نہیں کرتا کہ ایسے کھیل میں، مہرے یا کھلاڑی بن جانے والے مفت میں چلتے ہوں۔ کہیں نہ کہیں، کوئی نہ کوئی، اک وڈا کھاپا لازما موجود ہو گا۔
7- جرنل باجوے کو اپوائنٹ کرنے والے، پاکستان کے دوربین و عظیم سیاسی رہنما، میاں نواز شریف کو زرداری صاحب نے کہا تھا کہ میاں صاحب، دفع کریں۔ میاں صاحب مگر لانگ مارچ لے کر نکل آئے جو فوجی چیف کی کال کے بعد ختم ہوا۔ میاں صاحب کو بھی لتر کھانے کی پرانی چس ہے۔ خیر، ان دنوں ویسے زرداری صاحب نے بھی سلمان تاثیر کو نون لیگ پر پٹہ کھول کر چھوڑا ہوا تھا۔
8- سپر مارکیٹ کے سامنے کانے جج کے حق میں "مظاہرہ" تھا۔ مسٹر بکس کے سامنے کھڑا ہوا تھا۔ جب سادہ کپڑوں والا اک اہلکار نام لے لے کر اس مظاہرے میں شریک لوگوں کا بتا رہا تھا کہ انہیں کچھ نہیں کہنا۔ ان لوگوں میں اس مظاہرے کو لیڈ کرنے والا اک انقلابی گوَیا بھی شامل تھا۔
9- وکیل پہلے میسنے پھڑئیے تھے۔ اس تحریک کے بعد وہ خونخوار پھڑئیے بن گئے۔ اب ان میں سے اکثریت ٹٹی ہے۔
10- نہایت ہی اہم ذاتی نوٹ: میں ہر اس شخص کے لیے دل سے خوش ہوں جس نے اس "تحریک" میں پھدو لگایا۔
کاش ساڈا بابا @AbsarAlamHaider وی پھدو لا لیندا تے میں ایناں دا اودوں اسسٹنٹ بن جانا سی۔
گل ودھ گئی اے مُختاریا ۔۔۔۔
جمیعت وکلاء کنونشن اسلام آباد خطاب کے دوران مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ مُجھے معافی مانگنے کا کہنے کی بجائے میرے خلاف اپنے دفتر سے پروپیگنڈہ لیڈ کرنے والا جرنیل مُجھ سے معافی مانگنے ! 👇
@RajaFaisalPK Mr. Faisal Pakistan has long maintained that Kashmir is its 'jugular vein Can you state unequivocally whether this remains the Pakistan Army's official strategic doctrine today or has the institution effectively moved beyond that position in light of shifting national priorities?