If Anyone Want primer onlyfans of any onlyfans model then DM me And Tell me your Taste 🍑 OR 🍒 In comments (CHECK MY TELEGRAM) FOLLOW TO SHOW YOUR SUPPORT🙏🏻
فیصل واؤڈا کی وینٹیلیٹر پر پڑی رضوانہ کے ماموں غلام عباس کے ساتھ گفتگو جس میں ان کو قائل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے کہ اگر آپ انصاف مانگیں گے تو اپ کو پانچ سال لگ جائیں گے ۔۔ فیصل واوڈا صاحب کانوں پر یقین نہیں ارہا کہ اپ ایک غریب مزدور کی بیٹی کے ساتھ کھڑا ہونے کی بجائے ایک ظالم کا ساتھ دے رہے ہیں
#JusticeForRizwana
#JusticeFor_Rizwana
جنرل باوجوہ نے پی ڈی ایم کے اپنے حواریوں کے ساتھ مل کر یہ دعویٰ کیا کہ میں نے پاکستان کو بین الاقوامی طور پر تنہا کردیا ہے۔
جنرل باجوہ اور پی ڈی ایم سے ہم یہ پوچھنا چاہتے ہیں کہ حکومت کے ایک سال اور پاکستانی وزیرِخارجہ کے امریکہ کے لاتعداد دوروں کے بعد بھی بھارت-امریکہ مشترکہ اعلامیے میں پاکستان کو محض سرحد پار سے بھارت میں دہشت گردی کو ہوا دینے والے ایک کردار تک ہی محدود کردیا گیا ہے اور اس سے بڑھ کر اسے کچھ نہیں سمجھا گیا۔
کشمیر میں انسانی حقوق کی بہیمانہ خلاف ورزیوں یا بھارت میں اقلیّتوں خصوصاً مسلمانوں کے ساتھ روا رکھے جانے والے ہولناک سلوک کا کسی مناسب سے پیرائے میں ذکر تک موجود نہیں۔
لہٰذا امپورٹڈسرکار کے اس تجربے نے پاکستان کو بین الاقوامی سطح پر بالکل غیرمتعلّق ہی نہیں کردیا بلکہ ہماری جمہوریت، قانون کی حکمرانی اور (ملک کا) پورا معاشی و ادارہ جاتی ڈھانچہ ہماری آنکھوں کے سامنے بکھر رہا ہے۔
میں نے کبھی یہ سوچا ہی نہیں تھا کہ حکومت یہ کہے کہ ہم اس سپریم کورٹ کے بینچ کو مانتے ہی نہیں، کبھی سوچا نہیں تھا اس ملک کا وزیر دفاع،وزیر قانون اور وزیراعظم اس طرح سے سپریم کورٹ کے سامنے آکھڑے ہوں گے-
بیرسٹر اعتزاز احسن
بہادری اور خودداری کی مثال قائم کیے ہوئے محب وطن پاکستانی جو اپنے ملک کی حقیقی آزادی کی خاطر ہر قسم کے ظلم اور جبر کا سامنا کر رہے ہیں۔
#عمران_خان_تو_آئےگا
یہ ہیں عمران خان کی حکومت میں کئے گئے وہ تمام تر اقدامات جو غریب عوام کی فلاح و بہبود اور پاکستان کو ایک اسلامی اور فلاحی ریاست بنانے کیلئے سر انجام دیے گئے۔
#عمران_خان_تو_آئےگا
وتعزومن تشاء و تزل من تشاء
بھارت ڈرتا ہے عمران خان سے قدرتی دباؤ ہے
جب تک عمران خان تھا ہمارے ساتھ کوئی بھی بھارتی فوجی چھیڑ چھاڑ نہیں کرتا تھا
مقبوضہ کشمیر کی فیملی کا عمران خان کے بارے الفاظ❤️❤️🔥🔥
چودہ ماہ میں انتقامی کارروائیاں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں ظلم کی انتہا گرفتاریاں قاتلانہ حملہ اس سب کے باوجود بھی عمران خان کا ووٹ بینک کم نہیں کرسکے۔@arifhameed15#عمران_خان_تو_آئےگا