This is the real face of PTM. They use the name of Bacha khan for their personal use otherwise this is what they have in their mind. I am just exposing them to the nation.
And I requote PTM=PTI=TTP
And to all ANP family
You are with ANP or you are not with ANP. Get it clear. I am very clear in my mind and those who are not clear either clear up or I’ll clear it up.
یہ شخص ہر روز اپنی حقیقت خود سامنے لارہا ہے اسلئے ہم کہتے ہیں کہ یہ گند ہے اور #گند_کو_ٹھکانے_لگانا_ہوگا۔ اگر ٹھکانے نہیں لگایا گیا تو جو حشر پاکستان کے پورے نظام کا کرچکے ہیں اسکو ٹھیک کرنے میں دہائیاں لگیں گی۔ ایبسلوٹلی ناٹ، سائفر، کیا ہم کوئی غلام ہیں سے 'ہمارے حق میں آواز بلند کرو' تک کا سفر طے کرنے پر ہم امریکا کے اصلی غلاموں کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ روزاول سے ہمارا موقف تھا کہ اخلاقی، معاشی، سیاسی اور انتظامی طور پر پاکستان کی تباہی کے ذمہ داران نے امریکی سازش کا جھوٹا نعرہ لگایا، عوام کو دھوکے میں رکھا، اپنے بچوں کو جمائمہ (جس کو طلاق دی ہے) کے حوالہ کیا گیا، تیسری بیوی سفید چادر پہنے کرپشن کی رانی بن گئی۔ دوسروں کے بچوں اور عورتوں کو سیاسی ڈھال بنایا لیکن اب مزید کسی کو دھوکے میں نہیں رکھا جاسکتا۔ یہ گند خود بخود اپنی گندی بو سے عوام کو پریشان کررہا ہے۔ انشاء اللہ اب یہ گند جلدی ختم ہونیوالا ہے۔
آج 19 اپریل، اٹھارویں آئینی ترمیم کا دن، پاکستان کی جمہوری تاریخ میں ایک سنگِ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔ یہ دن صرف ایک آئینی ترمیم کی یاد نہیں بلکہ ایک طویل جدوجہد، قربانیوں اور پختہ عزم کی علامت ہے، جس کے ذریعے صوبوں کو اُن کے حقوق، اختیار اور پختونخوا کو شناخت ملی۔
ہم آج اس موقع پر اپنے رہبرِ تحریک اسفندیار ولی خان کو زبردست خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں، جن کی قیادت، بصیرت اور سیاسی جدوجہد نے اس تاریخی آئینی پیشرفت کو ممکن بنانے میں کلیدی کردار ادا کیا۔ اُن کے ساتھ ساتھ ہم اُن گیارہ ممبرانِ پارلیمنٹ کو بھی سلام پیش کرتے ہیں جنہوں نے اس تاریخی ترمیم کی منظوری میں عملی کردار ادا کیا اور پاکستان کے وفاقی ڈھانچے کو مضبوط بنیادوں پر استوار کیا۔
یہ دراصل اُس فکر و فلسفے کی عملی تعبیر ہے جو ہمیں باچا خان اور خان عبدالولی خان سے ورثے میں ملا۔
اٹھارویں آئینی ترمیم کے ذریعے نہ صرف پاکستان کے وفاقی ڈھانچے کو مضبوط بنایا گیا بلکہ صوبوں کو اُن کے وسائل اور فیصلوں پر اختیار دے کر دیرینہ محرومیوں کا ازالہ کیا گیا۔ یہ وہی خواب تھا جس کے لیے باچا خان، ولی خان اور خدائی خدمتگاروں نے ساری زندگی جدوجہد کی کہ وسائل پر پہلا حق اُن لوگوں کا ہو جو اس سرزمین کے اصل وارث ہیں۔
اسی جدوجہد کا ایک اہم سنگِ میل صوبہ سرحد کا نام تبدیل کرکے خیبر پختونخوا رکھنا ہے، جو پختونوں کی شناخت، تاریخ اور قربانیوں کا عملی اعتراف ہے۔ یہ کامیابیاں ایک پوری تحریک کے کارکنان کی قربانیوں کا نتیجہ ہیں۔
ہم اس موقع پر اپنے اُن تمام شہداء کو بھی خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں جنہوں نے اس سرزمین پر امن کے قیام کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ ہمارے ہزاروں کارکنان، رہنما اور اُن کے خاندان اس جدوجہد کی قیمت ادا کر چکے ہیں۔ یہ قربانیاں اس بات کا ثبوت ہیں کہ عوامی نیشنل پارٹی نے کبھی بھی امن، جمہوریت اور آئینی بالادستی پر سمجھوتہ نہیں کیا۔
آج بھی ہم اسی عزم کے ساتھ یہ اعادہ کرتے ہیں کہ ہم اپنے اکابرین کے مشن کو جاری رکھیں گے ایک ایسا پاکستان جہاں صوبے مضبوط ہوں، وسائل پر عوام کا حق ہو، اور ہر شہری کو امن، تعلیم اور ترقی کے یکساں مواقع میسر ہوں۔
ہم واضح کرنا چاہتے ہیں کہ اٹھارویں آئینی ترمیم پر کسی بھی قسم کا حملہ دراصل وفاق پر حملہ ہوگا، اور عوامی نیشنل پارٹی اس کے دفاع کے لیے ہر آئینی، جمہوری اور سیاسی محاذ پر بھرپور کردار ادا کرے گی۔
یہ دن ہمیں نہ صرف اپنی کامیابیوں کی یاد دلاتا ہے بلکہ یہ عہد بھی دلاتا ہے کہ ہم اس جدوجہد کو مزید مضبوطی اور تسلسل کے ساتھ آگے بڑھائیں گے۔
#جشن_پختونخوا #18thAmendment
I don’t think you need approvals from any official for delivering a speech in any assembly. You just need to press your button and then try to get the mic from the Chairman/Speaker and then the floor is yours. I understand that the regime is hyper hybrid but you always look for ways to indulge. Speak your heart out loud and clear. Approvals are for their slaves not for people like us.
Strongly condemn the shameful and regressive remarks made by this SHO. This kind of language is not just inappropriate, it is an insult to the Constitution, to our society, and to the uniform he wears. No officer has the right to sit in judgment over the character, choices, or lives of citizens, especially women. That is not policing. That is an abuse of authority. The police exist to protect people, not to morally police them. Any officer who humiliates, demeans, or shames citizens is unfit to serve in a public role. There must be zero tolerance for this mindset.
I expect immediate and strict action, @dcswabi@KP_Police1. Respect for women is not optional, it is a duty. #KhyberPakhtunkhwa will not move backward into fear and control. We will move forward with dignity, rights, and justice.
@KPChiefMinister@MohsinnaqviC42
اسلام آباد: سینیٹ کا اجلاس، عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان کا خطاب:
🔴ملک کے کسی اور حصے میں کہیں بھی کوئی واقعہ یا سانحہ ہوتا ہے تو ہم سب یکجہتی کا مظاہرہ کرتے ہیں
🔴بدقسمتی ہے کہ خیبر پختونخوا کے تیراہ علاقے میں آپریشن جاری ہے مگر ایوانوں میں اس کا ذکر تک نہیں ہورہا
🔴متاثرہ لوگ بے یار و مدد گار ہیں اور ان کو کچھ سمجھ نہیں آرہا کہ وہ کیا کریں؟
🔴آپریشن کے نام پر ان کو اپنے گھروں اور علاقوں سے بیدخل کیا جارہا ہے
🔴یہ کوئی پہلی دفعہ نہیں ہورہا ہے، اس سے قبل بھی ایسا ہوتا رہا ہے لیکن پہلے ریاست اور حکومت ایک پیج پر ہوتی تھی
🔴اس دفعہ اس سارے معاملے میں وفاقی حکومت بالکل سو رہی ہے اور ایسے لگ رہا ہے جیسے پختونخوا وفاقی حکومت کے دائرہ اختیار میں آتا ہی نہ ہو
🔴عوام گھروں سے بیدخل ہورہے ہیں مگر وفاقی حکومت کا پتہ ہی نہیں چل رہا ہے جبکہ صوبائی حکومت کہہ رہی ہے کہ ہمارا اس سے کوئی لینا دینا نہیں
🔴متاثرہ لوگ آخر کیا کریں؟ کوئی اس پر بات کرنے کو تیار تک نہیں
🔴کوئی سینیٹ میں بھی یہ نہیں کہہ رہا ہے کہ روزمرہ کی باتیں چھوڑ کر اس سنگین مسئلے پر بات ہونی چاہیئے
🔴معصوم اور عزت دار لوگوں کو خیموں میں بھیجا جارہا ہے مگر ان کے لئے خیموں تک کا بھی بندوبست نہیں
🔴پی ٹی آئی کے سینیٹر اپنے وزیراعلی کو سمجھا دیں کہ اگر صوبے میں آپ کی نہیں چلتی تو وہ کرسی چھوڑ کیوں نہیں دیتا
🔴افغانستان سے جو خواتین تعلیم یا روزگار کے سلسلے میں یہاں قانونی طور پر آئی ہیں ان کے ویزے کینسل کردیئے گئے ہیں
🔴کیا آپ چاہتے ہیں کہ وہ واپس جائیں اور وہاں ان کو قتل کردیا جائے؟
#ANP | #AimalWaliKhan
میں واضح اور ذمہ دارانہ طور پر یہ اعلان کرتا ہوں کہ میں نے ریاستِ پاکستان کے اعلیٰ ترین اداروں — وزیراعظم آفس، سپریم کورٹ آف پاکستان، اور پشاور ہائی کورٹ — سے ان عناصر کے خلاف باضابطہ رجوع کیا ہے جو دہشت گردوں کی سرپرستی اور دوبارہ آبادکاری میں ملوث رہے ہیں۔ میری نظر میں اس عمل کے مرکزی ذمہ دار درج ذیل ہیں:
1.جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ
2.جنرل (ر) فیض حمید
3.سابق صدر عارف علوی
4. عمران نیازی
5. بیرسٹر سیف
میں دوٹوک الفاظ میں خبردار کرتا ہوں کہ میری اس مؤقف اور گفتگو کو کسی بھی فرد یا گروہ کے ذاتی یا سیاسی مفاد کے لیے استعمال نہ کیا جائے۔ ایسا کوئی بھی اقدام نہ صرف غیر اخلاقی ہوگا بلکہ قانونی اور سیاسی طور پر بھی الٹا پڑے گا۔
آج میں کھل کر یہ واضح کر رہا ہوں تاکہ کوئی ابہام باقی نہ رہے کہ میرا اشارہ کس جانب ہے، اور میں آئندہ بھی اسی اصولی مؤقف پر قائم رہوں گا۔
جب میں اس پورے معاملے کو “گندگی” قرار دیتا ہوں تو میرا مقصد حقائق کو بے نقاب کرنا ہے، نہ کہ کسی ذاتی دشمنی کا اظہار۔ بعض لوگ میرے مؤقف کو توڑ مروڑ کر پیش کرتے ہیں، لیکن حقیقت اپنی جگہ پر برقرار رہتی ہے اور رہے گی۔
میرا موقف ریاست، آئین اور عوام کے مفاد میں ہے، اور میں اسی راستے پر قائم رہوں گا
ملٹری آپریشن ٹارگٹڈ ہونا چاہیے۔ پشتون قوم دہشت گردی سے بری طرح تنگ آ چکی ہے۔ دہشت گردی پر کسی قسم کا کوئی سمجھوتہ نہیں ہونا چاہیے، لیکن اس کے نام پر کولیٹرل ڈیمیج کی بھی کوئی گنجائش نہیں ہونی چاہیے۔ پاکستان کے دفاعی اداروں کو ایک ایک دہشت گرد، ان کے ٹھکانے، نام اور شکل تک سب معلوم ہے، تو پھر ان دہشت گردوں کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشن کیوں نہیں کیا جاتا؟
کرپشن کے خلاف جہاد کہاں ہے؟ پرویز خٹک، محمود خان اور گنڈاپور کہاں ہیں؟ پی ٹی آئی کے وہ لوگ جنہوں نے بارہ سالوں میں اربوں روپے کی کرپشن کی، آج کہاں بیٹھے ہیں؟ یہ ایک عجیب تماشا ہے۔
سینیٹر ایمل ولی خان
مرکزی صدر عوامی نیشنل پارٹی
#AimalWaliKhan | #ANP | #BOLNews
ملٹری آپریشن ٹارگٹڈ ہونا چاہیے۔ پشتون قوم دہشت گردی سے بری طرح تنگ آ چکی ہے۔ دہشت گردی پر کسی قسم کا کوئی سمجھوتہ نہیں ہونا چاہیے، لیکن اس کے نام پر کولیٹرل ڈیمیج کی بھی کوئی گنجائش نہیں ہونی چاہیے۔ پاکستان کے دفاعی اداروں کو ایک ایک دہشت گرد، ان کے ٹھکانے، نام اور شکل تک سب معلوم ہے، تو پھر ان دہشت گردوں کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشن کیوں نہیں کیا جاتا؟
کرپشن کے خلاف جہاد کہاں ہے؟ پرویز خٹک، محمود خان اور گنڈاپور کہاں ہیں؟ پی ٹی آئی کے وہ لوگ جنہوں نے بارہ سالوں میں اربوں روپے کی کرپشن کی، آج کہاں بیٹھے ہیں؟ یہ ایک عجیب تماشا ہے۔
سینیٹر ایمل ولی خان
مرکزی صدر عوامی نیشنل پارٹی
#AimalWaliKhan | #ANP | #BOLNews
The Awami National Party’s ideology originates from Khan Abdul Ghaffar Khan’s Khudai Khidmatgar movement, a non-violent, secular, and socially progressive force that united Pashtuns against colonial rule in alliance with Gandhi’s principles of dignity and interfaith harmony.
Since its formation in 1986 via the National Awami Party legacy under Khan Abdul Wali Khan, the ANP has consistently championed democratic socialism, Pashtun nationalism, federalism, and peace as a beacon of inclusive progress in Pakistan.
I never accepted or accept the TTA as the true face of the people of Afghanistan similarly I don’t accept PTI/TTP as the true face of the people of Pakhtunkhwa. We the nation on both sides of the border are way more different. Someone accept it or not this is a fact. They all are projects of the west to make sure that this all area is made a living hell.