عقل نہیں تے موجاں ای موجاں۔۔۔ قومی اسمبلی کے رولز آف پروسیجر نمبر 103 میں واضح طور پر درج ہے کہ کریمینل کیس میں بھی کسی رکن قومی اسمبلی کی گرفتاری سے پہلے سپیکر قومی اسمبلی کی منظوری درکار ہو گی۔ خیر، جن کا اصل میرٹ صرف یاری دوستی ہو، ان سے آئین و قانون کی بحث بے معنی ہو جاتی ہے
🚨 EXCLUSIVE
رضوان مسجد کیوں گئے؟… کیا مسجد جانا ڈسپلن کی خلاف ورزی ہوتی؟… ذرائع کے مطابق حالیہ دورۂ ویسٹ انڈیز کے دوران محمد رضوان، سمیت کئی کھلاڑیوں نے مسجد میں نماز پڑھنے کے لیے قومی ٹیم مینجمنٹ سے اجازت طلب کی، لیکن قومی ٹیم مینجمنٹ نے اجازت دینے سے انکار کر دیا۔ البتہ وجہ نہیں بتائی کہ کھلاڑیوں کو مسجد جانے سے انکار کیوں کیا… مسجد میں نماز کی ادائیگی کے وقت قومی کرکٹ ٹیم کی نہ پریکٹس شیڈول تھی اور نہ کوئی ٹیم میٹنگ بلکہ فری ٹائم تھا جس میں کھلاڑیوں نے مسجد میں نماز کی ادائیگی کا فیصلہ کیا… کھلاڑی نہ تو کسی تبلیغ کا حصہ بننے جا رہے تھے نہ رضوان مسجد میں طویل بیان دینے جا رہے تھے۔ بس ایک نماز کا سوال تھا… فری اوقات میں ریسٹورنٹ یا تفریح کےلیے گھومنے سے بہتر کیا مسجد جانا نہیں؟ گویا پروفیشنل ڈیوٹی سے فارغ ہونے کے بعد مسجد میں نماز کی اجازت طلب کرنا کسی طور پر بھی کم سے کم ڈسپلن کی خلاف ورزی نہیں کہلایاجاسکتا۔ #Rizwan #PakistanCricket
Arresting Aleema Khan had no justification and rightly condemned but now the other 2 sisters of Imran Khan and several children of the family have been arrested. The way they were taken to an unknown location looked like high level terrorists have been abducted.
None of them had political role and were only campaigning for their brother’s freedom.
🚨🚨
How dare a male policemen grab a woman at home? This is where judiciary should take position but they are busy in issuing arrest warrants of CM KP @SohailAfridiISF
صُوبہ اسلام آباد کے رہائشی ۔۔۔
صدر
وزیر اعظم
نائب وزیر اعظم
سینیٹ چیئرمین
سپیکر قومی اسمبلی
چیف جسٹس پاکستان اور ججز
چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت اور ججز
چیف جسٹس اسلام آباد اور ججز
وزیر صحت
وزیر داخلہ
وزیر خارجہ
وزیر دفاع
وزیر تعلیم
فیلڈ مارشل/چیف آف ڈیفنس فورسز/آرمی چیف
ائیر چیف مارشل
نیول چیف
ڈی جی آئی ایس آئی
چیف الیکشن کمشنر
100 سینیٹرز
336 ممبران قومی اسمبلی
کمشنر
ڈپٹی کمشنر
سی ڈی اے چیئرمین
آئی جی پولیس
درجنوں وزیر/مشیر
دسیوں درجن سینئیر بیوروکریٹس
جس دن ان سب کے بچے اسلام آباد کے سرکاری سکولوں میں تعلیم حاصل کرنا شروع کر دیں اور ان کا علاج اسلام آباد کے دونوں سرکاری ہسپتالوں میں ہونا شروع ہو جائے تو سارے پاکستان میں حالات بہتر ہو جائیں گے۔ پھر جتنے چاہے صوبے بنا لیں۔
اِن میں سے کسی کا بچہ جلا ہوتا تو میں دیکھتی یہ کیسے سکون سے بیٹھتے، میں 15 دن سے یہاں ہوں، پیسے نہ دو تو یہ کام نہیں کرتے، ڈاکٹرز سُنتے نہیں ، آپریشن تھیٹر نہیں جانا چاہتی تھی، زبردستی بھیجا، میرا بچہ دو ورنہ میں یہیں بیٹھی رہوں گی، پمز اسپتال میں دُکھیاری ماں کی دہائیاں۔۔!!
نیشنل پریس کلب کے انتخابات میں جو کچھ ہوا ہے اور 2276 ووٹوں کی گنتی میں طویل ترین تاخیر نے بہت سی باتیں کھول کر رکھ دی ہیں ۔۔ وقت اب تقاضا ہے کہ نئی باڈی بائیو میٹرک سسٹم لیکر آئے تاکہ آئندہ نہ صر صاف شفاف انتخابات کا انعقاد ممکن بنایا جائے بلکہ نیشنل پریس کلب کا آئین بھی نئے سرے سے مرتب کیا جائے۔۔صحافی کی تعریف کا بھی اسر نو تعین کیا جائے اور اسکے مطابق پریس کلب کی ممبر شپ کی جائے۔۔
تحریک انصاف کے رہنماؤں کی جانب سے دعویٰ کیا گیا کہ عالیہ حمزہ کو پارٹی میٹنگ میں دعوت اس لیے نہیں دی گئی کیونکہ وہ پارلیمنٹیرین نہیں جبکہ وڈیو کے آغاز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایبٹ آباد و دیگر خیبرپختونخوا کے اضلاع سے وہ لوگ بھی اس میٹنگ کا حصہ ہیں جو صرف ضلع کی حد تک عہدے دار ہیں تو پھر عالیہ حمزہ کو نظر انداز کیوں کیا گیا؟؟
رزق کا وعدہ اللّٰہ تعالیٰ کا ہے عزت و ذلت بھی اللّٰہ تعالیٰ دیتا ہے یہ بات انہیں سمجھ نہیں آ رہی جو افطار کے وقت ایک صحافی فرحان ملک کو گرفتار کرتے ہیں اور سحری کے وقت ڈاکوؤں کی طرح گھر میں گھس کر وحید مراد کو گرفتار کرتے ہیں جب آپکے سحروافطار کا یہ حال ہے تو آپکی عزت کون کرے؟
جعلی بینک اکاؤنٹس سکینڈل کے شہرت یافتہ، سندھ میں شوگر ملوں کے مالک، اومنی گروپ کے سربراہ اور آصف علی زرداری کے قریبی دوست خواجہ انور مجید کو پاکستان کے دوسرے بڑے سول اعزاز "ہلال امتیاز" سے نوازا کیا گیا ہے۔ ویسے ان کی گراں قدر خدمات پر انہیں نشان امتیاز دینا چاہیے تھا۔
نوجوان جو کہ اس ملک کا مستقبل ہیں، اُنکی آواز کو دبانا اور آزادی اظہارِ رائے پر قدغن لگانا کوئی حل نہیں۔ سوشل میڈیا سے تعلق رکھنے والے کارکنان کی جبری گمشدگی بنیادی نظامِ انصاف کے خلاف ہے۔ وہ مجرم نہیں ہیں، اگر کسی بھی وجہ سے انہیں جوابدہ ٹھہرانا ہے تو اسکے لئے عدالتیں اور دیگر فورم موجود ہیں۔ فیصلہ سازوں اور اقتدار میں بیٹھے لوگوں کو ان نوجوانوں کی آواز سننے کی ضرورت ہے، یہ لوگ بھی اُتنے ہی محبِ وطن ہیں جتنے کہ آپ!
#ActivistsAreNotTerrorists
Fascist regime is going to open a new front against civil society. Since launching of PATTA’s report on GE-2024 Islamabad Police have raided residence of National Coordinator Sarwar Bar twice and sealing it while I am writing this post.