این اے 87 خوشاب سے پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار محمد علی ساول کے مطابق بھی یہ الیکشن پی ٹی آئی کے عمر اسلم اعوان نے جیتا ہے اور مسلم لیگ (ن) نے عوام کے حق پر ڈاکہ ڈالا ہے۔
#Pakistan🇵🇰 No uniformed soldier or sailor should ever enter a polling station. Without exception. Even military personnel should go to vote in civilian clothes. Only the police, under the orders of civilian personnel, should protect the elections.
این اے 59 پر پی ٹی آئی پچاس ہزار ووٹ کی برتری سے جیت چکی ہے، تمام فارم 45 موجود ہیں، پر اب RO صاحب کہہ رہے ہیں کہ پی ٹی آئی کو دس ہزار ووٹ سے شکست دلوا دو۔
#Elections2024#PakistanUnderFascism
این اے 126 لاہور میں تاریخ کی بدترین دھاندلی!
ملک توقیر عباس کھوکھر کو 50ہزار ووٹوں سے لیڈ حاصل ہے اور واضح طور پر جیتی جا رہی سیٹ پر پی ٹی آئی کو ہرانے کے لیے انتظامیہ سرگرمِ عمل منظم طور پر دھاندلی، آر او کے دفتر سے پی ٹی آئی کے امیدوار سمیت سب کارکنان کو باہر نکال دیا گیا اور نتائج روک لئے گئے ہیں۔
واشنگٹن میں آج اسرائیل کے حق مظاہرہ ہوا جس میں گلسطیبوں کو ختم کرنے تک جنگ جاری رکھنے پر تقریریں ہوئیں ۔اس پاکستانی نژاد انیلا علی نے بھی تقریر کی۔ یہ اس پاکستانی وفد کی سربراہ تھی جو شہباز شریف حکومت کے دوران ستمبر 2022میںُ اسرائیل گیا تھا ، اینکر احمد قریشی بھی شامل تھا
دو دن پہلے کی بات ہے
ایک حاضر سروس فوجی جنرل نادرہ کے چئیرمین کیلئے جوائننگ دینے آئے سیکریٹری صاحب نے ان کی جوائننگ لینے سے انکار کر دیا،
ریکروٹمنٹ رول کو کورٹ میں چیلنج کر دیا یہ سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ کے دباٶ میں بھی نہیں آ رھا تھا.
پھر دباو ایسا ڈالا کہ اچھا بھلے صحت مند بیمار ہوئے اور پھر پتہ چلا اچانک انتقال کر گے
کیا یہ بھی FIA کے ڈاکٹر رضوان کی طرح اچانک وفات پا گیا۔اب سب کا حساب روز قیامت ہو گا۔
#منقول
(تازہ ترین)
پرسوں 22 اگست 2023 کو نواز شریف نے اسرائیلی وزیر برائے قومی سلامتی اتمار بین گویر (itamar ben gvir)
اور اس کی اہلیہ (ayala nimrodi) ایالہ نمرودی سے ملاقات کی جس میں وعدہ کیا کہ اگر انہیں یا انکی بیٹی مریم نواز کو وزیراعظم بنوا دیا جائے تو وہ پہلی مدت میں اسرائیل کو حکومتی سطح پر تسلیم کر لیں گے
*آئی ایم ایف کی سربراہ کا بڑا بیان،*
*"ہم امیروں پر ٹیکس لگانے اور غریبوں کو ریلیف دینے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ مگر حکومت امیروں کو سبسڈی دینے کے لیے غریبوں پر ٹیکس لگا رہی ہے"*
ہمر غریبوں کوتحفظ دینا چاہتے ہیں @KGeorgieva