انڈیا سے میرے بڑے پیارے سید امین القادری رکن شورا سنی دعوت اسلامی صاحب نے مدینہ پاک سے مدینہ کی زیارت کروائ۔ شاہ صاحب ہندوستان می�� ہی نہیں بلکہ پاکستان کے مسلمان نوجوانوں میں بھی سب سے زیادہ سنے جاتے ہیں۔ ❤️ #ام_المومنین_خدیجۃالکبری
بھاڑ میں جائے سیاست.... بلاوجہ کا خون کھولتا ہے سب سیاستدانوں کے حال دیکھ کر.... آجاو واپس کرکٹ پر اور کھیلوں پر بندیا ایتھوں سوائے رسوائی دے کج نہیں لبنا
#HatePolitics
“اگر بھارت کو ورلڈکپ 2011دھونی نے جتوایا تو کیا باقی کھلاڑی وہاں لسی پینے گئے تھے”
ہربھجن سنگھ نے ایک ٹی وی شو میں تاریخی جملہ کہہ دیا،واقعی کرکٹ ایک ٹیم گیم ہے،ایک اکیلا کھلاڑی کچھ نہیں کر سکتا،جیت میں پوری ٹیم کی محنت شامل ہوتی ہے
ویسے رمیز راجہ صاحب کو میں بڑا خوددار سمجھتا تھا لیکن وہ بھی عہدے کے پجاری نکلے... یقین کریں دکھ ہوا کہ جس کپتان نے انکو اپنا نائب مقرر کیا... وہ عہدہ بچانے کے لئے در بدر اپوزیشن سیاسی شخصیات سے رابطہ کرتے پھر رہے ہیں....
رمیز راجہ صاحب آپ سے یہ. امید نہ تھی
#RamizRaja
عمران خان بدترین مہنگائی، بیڈ گورننس، سسکتی معیشت کی صورت عوام پر ایک عذاب تھے اور اس عذاب سے رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں چھٹکارا ملا جس پر عوام خوش اور مطمئن ہیں. عمران خان کے خط والے افسانے اور جھوٹی کہانیاں زیادہ دیر نہیں چلیں گی.
ویسے وضاحتی بیان کی کیا ضرورت تھی قوم تو جانتی ھی ھے کہ رات بارہ بجے عدالتوں کے دروازے کھولنے اور فقید المثال اتحاد میں اپکا کوی کردار سرے سے ھی نہیں ھے۔