ایک شیر، تین شکار
مہنگائی، نااہلی، اور لوٹ مار
خانیوال کا الیکشن جنوبی پنجاب میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی عوامی خدمت کا اعتراف ہے۔ میں پارٹی قائدین اور کارکنان کا شبانہ روز محنت پر شکریہ ادا کرتا ہوں اور شاباش دیتا ہوں۔
@AzmaBokhariPMLN وقت وقت کی بات ہے۔
وہ بھی کیا وقت تھا۔جب خان کو غریبوں کی وجہ سے نیند نہیں آتی تھی۔
اب غریبوں،سفید پوشوں کو خان کی وجہ سے نیند نہیں آتی۔
#ڈوب_مرو_عمران_خان ہمیں سائیکل والے وزیراعظم کی باتیں سنا کہ خود ہمارے پیسوں پہ ہیلی کاپٹر پہ چڑھ گیا،اور ہمارے لئے جینا مشکل ہو گیا،بیشرمو پٹرول مجبوری اور ضرورت ہے،عیاشی نہیں،ہمیں خطہ وطہ مت سناو، ہم سے ہمارے ملک اور ہماری بات کرو 😡😡😡
صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) و قائد حزب اختلاف شہبازشریف کی کمیونسٹ پارٹی چین کے قیام کے سو سال مکمل ہونے پر صدر شی جن پنگ، سی پی سی اور چین کے عوام کو مبارک
کمیونسٹ پارٹی کے قیام کے سو سال مکمل ہونے پر چین کے صدر اور #CPC کی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سیکریٹری شی جن پنگ کو مبارک
🇵🇰🇨🇳