تجربہ کاروں کی نون لیگ کی حکومت نے پاکستان کے ہر ادارے کو خسارے میں ڈالنے ملک پر آٹھ ہزار ارب سالانہ سود لادنے والے اور غریب کی زندگی مہنگائی سے اجیرن کرنے والے بیوروکریٹ کو دو ارب روپے کی اضافی مراعات کا تحفہ
مزہ آ رہا ہے تجربہ کار حکومت کا ؟
بھارتی اداکار پرکاش راج بھی طلبہ کے احتجاج میں پہنچ گئے ۔ انہوں نے دھرنے میں بیٹھنے کا اعلان کردیا ہے ۔ پرکاش راج متعدد بڑی بالی ووڈ فلمز میں ولن کا کردار ادا کرچکے ہیں ۔
جب جب مودی اقتدار بچانے کے لیے گھبراتا ہے، وہ ملک میں ہندو مسلم تقسیم کی آگ بھڑکاتا ہے۔
"جب جب مودی ڈرتا ہے، ہندو مسلم کرتا ہے "
کاکروچ جنتا پارٹی کا یہ نعرہ اسی تلخ حقیقت کی عکاسی کرتا ہے۔ مودی کا ماضی فرقہ وارانہ سیاست اور مذہبی تقسیم کو سیاسی فائدے کیلئے استعمال کرنے کے ہتھکنڈوں سے داغ دار رہا ہے۔اب بھی وہ یہی حرکت کر رہا ہے کاکروچ جنتا پارٹی کے احتجاج کو ہندو مسلم رنگ دینے کی کوشش کر رہا ہے۔ مگر پہلی بار کاکروچ جنتا پارٹی کی احتجاجی تحریک نے اسکی سیاست کو سخت چیلنج دیا ہے، اور اس پر شدید سیاسی دباؤ بڑھا دیا ہے۔کاکروچوں نے مودی کو گردن سے پکڑا ہے اور سانس بند کر دیا ہے۔
#CJPProtestUpdate
ایک طرف پٹرول ، ڈیزل کی قیمتیں تیزی سے بڑھا رہے ہیں ۔۔دوسری طرف عوام کے لیے چالان اور جرمانوں پر بھی زندگی اجیرن کر رکھی ہے ۔۔۔ ہر بات پہ چالان ، جرمانہ ۔۔۔۔ ہر چیز پر ٹیکس ۔۔۔
کیا انسانی ترقی ، خوشحالی ، سکون یہ ترقی میں شمار نہیں ہوتے ؟ یا صرف سیمنٹ بجری سریا ترقی ہے ؟
مریم نواز صاحبہ کو افسر شاہی اور سہیلی گروپ نے بلدیاتی نوعیت کے کاموں کے فوٹو سے بہلایا ہوا ہے جبکہ پنجاب کے عوام پر نون لیگ کی مرکز اور انکی اپنی حکومت نے زندگی عذاب کر دی ہے پیٹرول ، بجلی ، گیس ، آٹا ، فون بل سب مہنگے ترین تو تھے پنجاب میں جو سو طرح کے جرمانے اور ہر طرح کے لوکل ٹیکس میں اضافہ ہوا پھر پیرا جیسی بدمعاش فورس روزانہ جس طرح کاروبار تباہ کر رہی اس کے بعد مریم صاحبہ کی حکومت الٹی بھی لٹک جائے عوام نے ووٹ بھی نہی دینے اور اس وقت جو نفرت نون کے خلاف وہ بے حساب ہے
A single woman has stopped a police truck, which was taking away detained protesters from protesting site in Mumbai. India has stopped fearing Modi and his evil regime!
پہلے حکومت کو عوام کی بجانے کے لئے پندرہ دن کا انتظار کرنا پڑتا تھا ،اب عوام کو روز چھتر پھیرتے ھیں۔
بدترین وزیر خزانہ،وزیر پٹرولیم اور وزیر بجلی ،یہ تینوں آپ کی سیاسی ساکھ اور جماعت کو دفن کرکے ھی دم لینگے۔
فون کمپنیوں کو تین سے پانچ سو روپے تک پیکج مہنگا کرنے کی اجازت دے دی ہے ۔۔ پلیز اسکے فضائل و برکات پہ ایک مفصل نوٹ لکھ کر درباری اپنی تنخواہ حلال کریں
یہ وہی چور فون کمپنیاں ہیں جو بغیر پوچھے بتائے سارا بیلنس ہڑپ کر لیتی ہیں ۔سگنل نہیں آتے ۔
ہر معاملے پر یہ حکومت عوام دشمن بنی
مودی جو منظر پاکستان میں دیکھنا چاہتا تھا وہ مناظر اب اسکی راجدھانی میں بن رہے ہیں بہار سے دس ہزار طلباء احتجاج میں شامل ھونے کے لیے دہلی کو نکل پڑے ہیں
بھارتی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس نے آج بچوں پر پولیس تشدد کی ویڈیوز یہ کہہ کر دیکھنے سے انکار کر دیا کہ میرا وقت ضائع نہ کریں..... چیف جسٹس کا انتہائی شرمناک رویہ.
بچوں کی آنکھوں میں آنسو اور چہرے پر مایوسی کسی بڑے سے بڑے سنگدل کو پگھلا دے لیکن نریندر مودی اور چیف جسٹس کی سنگدلی کا ایک الگ ہی گھٹیا پن نظر آیا ہے.
بھارت خود کو بڑی جمہوریت کہتا ہے... اگر یہ جمہوریت ہے تو ایسی جمہوریت پر ایک ہزار بار لعنت.... نریندی مودی کا اختتامی سفر شروع ہو چکا ہے. بچوں کا جنون بتا رہا ہے کہ یہ بچے اب مودی کی آتما رول کر ہی دم لیں گے
لگاتار دوسرے دن پٹرولیم مصنوعات میں مزید اضافہ سے ایک بات ثابت ہوتی ہے کہ وفاقی حکومت کا عام عوام سے کوئی لینا دینا نہیں اور نہ ہی آئندہ انتخابات میں عوام سے ووٹ کی توقع ہے اور شاید لون لیگ کا حال بھی ق لیگ جیسا ہونا ہے
یہ معاشی ٹیم کی نالائقی نہیں بلکہ مجرمانہ اقدام ہے
پیٹرول کی قمتیں عالمی منڈی میں ضرور بڑھی ہیں لیکن اصل سوال جو حکومت سے پرائم منسٹر سے پوچھنا چائیے وہ یہ ہے کہ ایک لیٹر پیٹرول 105 روپے ٹیکس کیوں ہے ؟ لیوی 80 روپے لیٹر کیوں ہے ؟ سات روپے پر لیٹر فریٹ چارجز کیوں ؟
آخری سوال مُلک میں بارہ دن کا پیٹرول موجود جو پہلے خریدا گیا تھا وہ روزانہ ریٹ بڑھا کر مہنگا بیچ کر پیٹرول پمپ مالکان پیسہ کما رہا ہے یا حکومت ؟ یہ سارا منافع پیٹرول پمپ کما رہے تو ان کی مارجن پرائس پر آج مذاکرات پھر کیوں ہوئے اور وقت کیوں دیا گیا ؟
ناسک (Nashik) بھارت کی ریاست مہاراشٹر کا ایک بڑا اور تاریخی شہر ہے وہاں بھی طلبہ نے پورا شہر بند کر دیا ہے۔اور کسان بھی پہنچ گئے ہیں۔
معرکہ حق میں مودی کی پاکستان کے ہاتھوں شروع ہونے والی ذلالت مزید بڑھ رہی ہے مودی ہمیشہ پاکستان میں بدامنی انتشار پھیلانے کیلئے فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کی حمایت کرتا تھا اب اپنے گھر میں آگ لگی ہے ڈر کے مارے بل میں گھس گیا ہے۔
نواز شریف کشمیر میں کہہ رہے تھے ہماری حکومت بنی تو ہر تین مہینے بعد آکر پوچھوں گا کہ منشور پر عمل ہو رہا ہے کہ نہی
نواز شریف صاحب کیا آپ نے چار سال میں اپنے بھائی سے پوچھا ہے کہ پیٹرول بجلی گیس کے قیمتوں کے نیچے غریب کیسے دفن کر دیے ہیں ؟
کیا آپ صرف الیکشن سے پہلے وعدے کرنے اور پھر نیپال چلے جانے کے لیے رہ گے ہیں
پیٹرول دھماکہ
سب سے پہلے وزیر خزانہ اور چیئرمین ایف بی آر کو فارغ کریں جن نالائقوں نے یہ مشورہ دیا کہ ٹیکس ہدف کے خسارے کو لیوی سے پورا کرنا ہے۔
دوسرا- وزیراعظم روزانہ کی بنیاد پر قیمتیں طے کرنے کا فیصلہ واپس لیں۔
عالمی منڈی میں کمی تک ہفتہ وار قیمتوں کا تعین کریں۔