@WhiteHouse You are lovely people with good interfaith harmonies but pay the bid price to my children and family and have me.otherwise if so so than it's equal anywhere
My dear arsstoos_ Quran says O prophet PBUH ,they ask you when is the judgment day ( say them only Allah( God) knows when is the judgment Day)_ and even thinking about such prediction is a weak belief_ and predictions keep playing with you unnoticeable.
آج 13 نومبر 2026 بروز جمعہ قیامت آنی ہے۔
جی ہاں آپ نے درست پڑھا ہے۔ 13 نومبر 2026 کو دنیا ختم ہونے کی پیش گوئی کی گئی ہے اور یہ پیش گوئی آج سے 66 سال پہلے اس دن کے لیے کی گئی تھی ۔ جمعہ کا دن ہوگا، تاریخ تیرہ نومبر اور سال ہوگا 2026 اور دنیا ختم ہو جائے گی۔
آپ اندازہ کریں آپ کتنے خوش قسمت لوگ ہیں جو اس دن کو دیکھنے کے لیے زندہ ہیں اور شاید قیامت کا منظر خود دیکھ سکیں جو ابھی تک تو نہیں آئی۔
اس سے مجھے شیکسپیر کے ڈرامے جولیس سیزر کا سین یاد آیا کہ ایک نجومی نے چند دن پہلے رومن جنرل سیزر کو خبردار کیا تھا جب وہ روم داخل ہو رہا تھا کہ مارچ کی پندرہ تاریخ
Ides of March کو خبردار رہنا تم پر حملہ ہوگا۔
جس دن پندرہ مارچ تھا تو سیزر سینٹ جارہا تھا تو ہجوم میں اس کی نظر اس نجومی پر پڑی تو سیزر نے طنزیہ اسے آواز دے کر کہا آج 15 تاریخ ہے۔
سیزر کا مطلب تھا مجھے تو کچھ نہیں ہوا۔ نجومی نے جواب دیا تھا لیکن ابھی دن چل رہا ہے، پورا گزرا نہیں ہے۔
کچھ دیر کے بعد کے سیزر کی لاش سینٹ کی سیڑھیوں پر پڑی تھی اور بروٹس خنجر تھامے اس کی لاش پر تقریر کررہا تھا۔
ویسے آج ہی مائیکرو سافٹ میں بہت بڑا کیمونیکیشن بحران آیا ہوا ہے جس نے پوری دنیا کو متاثر کیا ہے۔
دراصل آج کے دن اس قیامت والی تھیوری کے پیچھے امریکن ریسرچرز کا پراجیکٹ تھا جنہوں نے اپنا حساب کتاب لگا کر خبردار کیا تھا کہ دنیا کی آبادی 2000 سال سے جس خطرناک رفتار سے بڑھ رہی ہے یہ مستقبل میں تیرہ نومبر 2026 کو قیامت کا سبب بنے گی۔
تاہم جو اس تھیوری کو نہیں مانتے کہ آج قیامت نہیں آئے گی اور سب کی تسلی کرا رہے ہیں ان کا کہنا ہے اس دوران 1990 کی دہائی میں دنیا میں آبادی کے بڑھنے کی رفتار کم ہوئی اور اس رفتار سے آبادی نہیں بڑھی جتنی سپیڈ سے بڑھ رہی تھی لہذا آبادی کا momentum ٹوٹنے سے قیامت رک گئی۔ لہذا آج کوئی قیامت نہیں آنی۔
اس وقت آبادی 8.2 ارب ہے جو 2080 تک دس ارب تک پہنچ جائے گی۔
قیامت تو ٹل گئی ہے لیکن آپ بھی زرا آبادی بڑھانے کی رفتار پر ہاتھ ہولا رکھیں گے تو ہی قیامت رکی رہے گی۔ آپ نے ریس پر پائوں دبا دیا تو قیامت بھی اپنی رفتار تیز کر دے گی۔
اس کہانی کا اخلاقی سبق یہ ہے قیامت کا آنا نہ آنا آپ کے بس میں ہے۔ بس مہربانی فرمائو تے ہتھ زرا ہولا رکھو۔
اگرچہ ریسرچ کر کے میری اپنی تسلی تو ہوگئی ہے لیکن پھر بھی اندر سے ایک خوفزدہ آواز بار بار مجھ سے پوچھ رہی ہے ساری گلاں چھڈو تے اے دسو تے اج قیامت کنے وجے اے؟
تحریر/رئوف کلاسرا
@naif313 Pakistan🇵🇰, Pakistan🇵🇰 & Pakistan🇵🇰 ___ phhir bhi last option agar jana hi thehra _ tu anywhere in the Arabs or West. 🦅tujj say bichhad k hum bhi muqaddar k ho gaey_ phhir jo bhi therr mila osee therr k ho gaey.( baad muddat ye ehsase zian yaad aya)
@QayyumReports Great 👍.in present time when relatives don't share burdens of orphans girls than does it come in ijma, qias _ that whole property of deceased in current society situations must go only to wife& daughters instead of other second relationship just because of no male inheritors
Janaza me abhi kuchh time deer hy_ agly 80 as it is poli poli dholki wajan the conspiracies socho_ system restructuring ho gaee ty baerooni aaqawan the 80 saal the mehnat aur investment zaya hon da khatra hy_ phhir ki pata agly off shore aur foreign assets wicho katoti kar len
Robbers muffle faces and don't show identity before camera _spread the fear of cameras_ govt offices than use delaying tactics and deal through trust worthy touts/middle men_ which is in practice here since 2000 onward
Robbers muffle faces and don't show identity before camera _spread the fear of cameras_ govt offices than use delaying tactics and deal through trust worthy touts/middle men_ which is in practice here since 2000 onward