A personal plea to @elonmusk
My two sons have not been allowed to see or speak to their father Imran Khan who has been held unlawfully (acc to the UN) for 22 months of solitary confinement.
X is the only place left where we can still tell the world he is a political prisoner without basic human rights.
Yet every time I post about him, the reach inside Pakistan (and often globally) is throttled to almost zero.
You promised free speech, not “speech but no one hears it”.
Please fix the visibility filtering on my account so we can get the message out! @MarioNawfal
@mahamxmunir @AimalWali Arey ap logooo se humain gilla nahi q k baat ap k abbaaaa ki ayee hain . Vesy hum pahtooon ap k dard ko samjhteee hain.
Aor rehaaa baaaat brand ki wo to aimal wali hain.
جلدی جلدی، دوڑتے دوڑتے، گرتے پڑتے جرنل صاحبان نے ایک کورٹ تماشا کر کے عمران خان کو دس سال کی سزا سائفر مقدمے میں دلا دی! اچھی بات یہ ہے پاکستان کے ناخداوں کو احساس ہو گیا تھا کہ یہ واہیات کیس کہیں نہیں جا رہا تھا اور اس میں سزاے موت کی خواہش پوری نہیں ہو سکتی! آخری گھنٹے میں جج صاحب فیصلہ لینے کہیں چلے گے تھے اور وہاں سے جیسے ہی واپس پہنچے، شاہ محمود کو سنے بغیر ہی فیصلہ، جو لے کر اے تھے، سنایا اور پھر عدالت سے دوڑ گئے! شاباش! مجھے پورا یقین ہے کہ اگر جرنل باجوہ ہی آرمی چیف ہوتے تو وہ کبھی اتنا چ قسم کا مقدمہ نہ چلنے دیتے جس کا سارا مرکزی الزامُ اور محور یہ ہے کہ ہم امریکی صدر کے حکمُ مانتے ہوے پاکستان کی منتخب حکومت گرا رہے تھے تاکہ Humpty Dumpty کو واپس لائیں اور عمران خان نے ہمارا یہ قومی راز عوام اور دنیا کو بتا دیا، ہمیں ننگا کر دیا، ہم Expose ہو گے! بےوقوفوں اس مقدمے سے پہلے پھر بھی کچھ plausible deniability رہتی تھی! آپ نے اپنے آپ کو خود پورے حوش و ہواس میں ننگا کر دیا ہے! سر بازار! کمال کر دیا ہے! ادارے کی عقل میں مسلسل کمی ہوتی جا رہی ہے! جرنل باجوہ جو کچھ بھی تھے، اتنے بےوقوف اور احمق نہیں تھے! اس ساری کہانی کے بعد یہ بڑا ضروری ہو گیا ہے کہ جن بنیادوں پہ ادارے میں promotions ہو رہی ہیں انھیں دیکھا جاے، کیونکہ standards of decision making اور judgment اور situation analysis مسلسل نیچے جا رہے ہیں! گزشتہ ۲۲ ماہ کا فیل ڈرامہ اس کا ثبوت ہے! خدارا ابھی بھی آنکھیں کھولیں اور چیزوں کو ٹھیک کرنے کی کوشش کریں! جو Mixed Achar نواز زرداری combo آپ کھڑا کرنا چاہ رہے ہیں وہ زیادہ دیر چلنے والا نہیں ہے! https://t.co/NIoWj06b70 via @YouTube
سیاسی تعصب کی بنیاد پر عمران خان کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہیں پچھلے ستر سال سے آج تک ان دلال عدالتوں سے کسی جرنیل کو سزا نہیں سنائی گئی بلکہ سیاسی کارکنوں اور تحریکوں کو نشانہ بنانے کے لئے راہ ہمیشہ انھی عدالتوں کے راستے سے ہموار کی گئی ہے
#ImranKhan#پر_امن_ملک_گیر_احتجاج