@SaleemKhanSafi جی کچھ کم عقل لوگوں کی وجہ سے ضروری ہے۔
اک جاہل ہوتا ہے جس کو جہالت کا پتا نہیں
اک پڑھا لکھا جاہل ہوتا ہے جو دیکھتا اور جانتا سب ہے
اک ڈگری یافتہ جاہل ہوتا ہے جو چند پیسوں کی خاطر ملک اور آنے والی نسلوں تک کو برباد کر رہا ہوتا ہے
ہوش میں آؤ
@_ImranRiazFan ملک پاکستان کا کباڑ بازار بنا دیا ہے
یہاں کون سی عدالت کون سا انصاف
اب تو لگتا ہے یا ملک چھوڑ جائیں یا پھر عوام کو اپنا ہی قانون بنانا پڑے گا۔
تاکہ ان جہال�� کے قانون اور جاہل حکمرانوں سے جان چھوٹے
قک پڑھائے لکھے جاہل ہوتے ہیں
لیکن ہمارے ملک کے ادارے ڈگری یافتہ جاہل ہیں
@PakPMO پہلے اپنے ملک میں سے سیلابی پانی تو نکالیں جو ابھی تک روک رکھا ہے۔ اور کیا امداد کریں عوام کا خون تک نچوڑ رہے ہو۔ اب تو کپڑے ہی رہ گئے ہیں وہ بھی عوام کے اتار لو
کچھ تو اللہ رسول کا نام لو ۔آخر کب پیٹ بھرے گا تم لوگوں کا۔ کب شرم آۓ گی
@hinaparvezbutt Sirf ......... hi
75 saal bad bi mulk me awaam zilat me or line me female jinki ezat ab to sary aam lotny par hakumat or media khamosh bas ek hi naam da sakty hn jo pori duniyan ab bol rahi hy