اسرائیل میں قید 11000 فلسطینیوں کو 90 دن میں پھانسی دینے کا بل پاس ہونے پر پاکستان اور عرب حکمران گونگے ہو گئے ۔ جماعت اسلامی ' فضل الرحمان سمیت مذہبی علمبرداروں کی زبانوں کو لقوہ مار گیا
اس پر بھارتی اینکر روبیکا لیاقت نے وہ بولا کہ دل چیر کر رکھ دیا
ڈوب مرو بے شرمو
اب آیا اونٹ پہاڑ کے نیچے۔۔۔۔
عمران خان تین وُکلا پر شدید برہم، سلمان صفدرکے ذریعے عمران خان نےکہا ہے کہ حامدخان، سلمان اکرم راجہ اور انتظارپنجوتہ نے جن وکلاءکومیرےنام پربارالیکشنزمیں ٹکٹیں دی اب وہ کہاں ہیں؟؟
China نے سلامتی کونسل کی قرارداد کو “غیر متوازن” قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا
▫️ قرارداد میں اصل مسئلے (root cause) کو نظر انداز کیا گیا
▫️ صرف Iran کو یکطرفہ طور پر موردِ الزام ٹھہرایا گیا
▫️ موجودہ حالات میں اس طرح کی قرارداد انتہائی خطرناک ہو سکتی ہے
ٹرمپ کو شرم نہیں آتی جب وہ کھلم کھلا کہتا ہے کہ میں کسی ملک کی حکومت کو گرا کر وہاں کے سربراہ کو پکڑ لوں گا اور پھر وہاں کا تیل چوری کروں گا
کیا وائٹ ہاؤس میں کوئی اخلاقیات نہیں بچیں؟
ٹرمپ حکومت عالمی مافیا اور غنڈہ گردی جیسا سلوک کررہی ہے
امریکی صحافی ٹکر کارلسن
🔴 صدر پیوتن کا ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف سخت بیان:
“تم خود کو کیا سمجھتے ہو؟
ہمیشہ کہتے ہو؛ تمہیں کرنا ہوگا… تم مجبور ہو… ہم تمہیں خبردار کر رہے ہیں… تم آخر ہو کون؟
لگتا ہے کہ انہوں نے اپنی حیثیت بھلا دی ہے۔ شاید اب وقت آ گیا ہے کہ انہیں یاد دلایا جائے۔”
فرانس کے فوجی جنرل نے تصدیق کردی کہ ٹرمپ نے ایران میں فوجی کمانڈوز پائلٹ بچانے کے لیے نہیں بلکہ خفیہ جگہ پر چھپائے گئے افزودہ یورینیم کو نکالنے کے لیے بھیجا تھا ۔ مگر وہ مشن ناکام ہوا ۔
کیا ٹرمپ جیسا مسخرہ اس طرح فوجی آپریشن کامیاب کرواسکتا ہے ؟
عالمی سپرپاور 🇺🇸 🤡
تاریخ میں پہلی بار ایران کی تمام بحری بری اور فضائی طاقت ختم کرنے کے دعوے کے بعد امریکہ ایران سے 48 گھنٹوں کی جنگ بندی کی درخواست کرتا ہے۔
اور ایران 🇮🇷 جواب دیتا ہے۔۔ “نہیں”🗿
یہ امریکہ جیسے سامراجی بدمعاش کیلئے ذلت آمیز صورتحال ہے ۔😱
وال سٹریٹ جرنل کا انکشاف۔⛔🇵🇰
ایرانی صحافیوں کے مطابق ایران نے پاکستان میں ہ��نے والے مزاکرات سے انکار اس لیے کیا ہے ایران کو پاکستان کی اس رجیم پر اعتبار نہیں یہ رجیم امریکہ کے ساتھ مل کر دھوکے سے ہماری قیادت کو پاکستان میں قتل کروانا چاہتے ہیں۔۔
🔴 ایرانی صدر پہزیشکیان:
جب میں براہِ راست امریکی عوام سے خطاب کر رہا تھا، اسی دوران ہماری خارجہ پالیسی اسٹریٹجک کونسل کے سربراہ پر قاتلانہ حملہ ہوا اور ان کی معصوم اہلیہ شہید ہو گئیں۔
دنیا خود فیصلہ کرے؛ کون سا فریق مکالمے اور مذاکرات کی طرف جاتا ہے اور کون سا فریق دہشت گردی کا سہارا لیتا ہے۔
ہمیں کیوں اُنہوں نے ٹی وی پہ آ کر بتایا تھا کہ سٹاک ایکسچینج اوپر جا رہی ہے؟ لوگ بھوکے مر رہے ہیں، ادویات مہنگی ہو چکی ہیں کھانے کو روٹی نہیں مل رہی، یہ جو ٹولہ ہم پہ مسلط ہے خدارا یہ ہمیں اپنی شکلیں مت دکھایا کریں ۔۔
سائرہ بانو آن فائر 👏
پاکستانی وزیراعظم جس کو سیلوٹ کرتا ہے اس صدر نے 48 گھنٹے کی جنگ بندی کا مطالبہ کیا اور ایران نے کہا کہ 𝐍𝐎
امریکہ کی اور اسکو نوبل انعام دینے والوں کی اتنی کتے والی کبھی نہیں ہوئی
اگر ایک کرکٹر کو صرف ٹویٹ کرنے پر دو کروڑ جرمانہ ہو سکتا ہے تو عاصم منیر کے بھائی قاسم منیر کو شراب کے نشے میں ایک غریب پاکستانی کو قتل کرنے پر سزاۓ موت کیوں نہیں ؟
بریکنگ 🚨CNN کا کہنا ہ�� کہ ایف 15 فائٹر جیٹ کا ایران پر گرانا ٹرمپ انتظامیہ کے لیے ایک "بڑا دھچکا" ہے۔آج پینٹاگون کے لیے یوم سیاہ تھا فائٹر جیٹ آج امریکی جرنیلوں کی برطرفی کا سبب بن گئی۔