@NHMPofficial Oh you sick bastards.
You deliberately blocked the Lahore entrance with hundreds of containers & now covering your ASS by NHMP circular.
🖐️🖐️🖐️
تحریر؛ ڈاکٹر خالد پرویز
کٹیاں 15 ماہ میں گھبن اور کٹا سال میں
400 کلو سے زیادہ کرنے کا فارمولہ یہ کتابی کہانی نہیں
حقیقت ھے اس کے رزلٹ آپ خود اپنی آنکھوں سے دیکھ سکتے ہیں.
یہ فارمولہ اس کی گھبن ماں کو ونڈہ کے فارمولہ
سے شروع ھوتا ھے
گھبن جانور کو 7 ماہ سے مندرجہ ذیل فارمولہ دیں
مکئی دلیہ 1 +چوکر گندم 1 + کھل بنولہ 1 کلو
یا (1 کلو میظ گلوٹن جوکہ کھل سے بہت سستا ھے )
100گرام بائی پاس فیٹ روزانہ
آخری ماہ ڈبل ونڈہ کر دیں 3+3 صبح شام
نوٹ.(کھل بنولہ کا خرچہ کم کرنے کے لیے اس سے بہتر طاقت اور 30 روپے کلو میظ گلوٹن رفحان استعمال کریں)
اس سے بھینس کا
پہلے سوائے سے 5/6 کلو دودھ بھی زیادہ ھو گا
پیدا بچے کا وزن عام بچے سے 6/7 کلو زیادہ ھو گا
(اس کے بعد پیدائش کے بعد بوھلی بار بار پینے دیں
بلکہ اس کو کھلا چھوڑ دیں اپنی مرضی سے بار بار پینے دیں یہ واھم ھے کہ اس سے اس کو پیچش لگ جاتے ایسا کوئی مسلہ نہیں )
اس کو 4/5 کلو دودھ پینے کے لیے 2.تھن دودھ دیں
4/5.دن تک اس کو سادہ چوکر اس کے منہ میں 3/4.دفعہ ڈالیں اور اس کے سامنے کھرلی میں موجود ھو یہ خود ھی کھانا شروع کر دے گا 2 ماہ تک کھل بنولہ کاف سٹارٹر میں ڈالیں اس کے بعد کھل کا خرچہ کم کرنے کے لیے
کھل کی جگہ آپ میظ گلوٹن بھی استعمال کر سکتے ہیں
کاف سٹارٹر فارمولہ
مکئی دلیہ.. 20 کلو
چوکر........ 10 کلو
سویابین.... 10 کلو یا (کھل بنولہ)
کاف سٹارٹر پانی کے برتن کے ساتھ اس کے سامنے کھرلی میں ھر وقت موجود رھے اور
اس کو 2 ماہ تک رسی کھول کر علیحدہ عارضی باڑے میں رکھیں
اس طرح نوزائیدہ بچہ خوشں رھتا ھے اور
اپنی مرضی سے کاف سٹارٹر بہتر طریقے سے کھاتا ھے
پیدائش کے وقت وزن اگر 45 کلو ھو تو
وزن دوگنا 90 کلو ھونے پر
(جوکہ 2/3 ماہ کے بعد ھو جاتا ھے)
اس کے بعد اس کا دودھ آہستہ آہستہ بند کر دیں اور اس کو دودھ نکالنے کے لیے دودھ دیں
اب اس کی کی پرورش
کاف سٹارٹر اور خشک برسیم یا لوسن پر پرورش کریں 4/5 کلو خشک برسیم / لوسن /روڈ گراس
یا سبز چارہ دیں
6 ماہ کے بعد یہ فارمولہ استعمال کریں
.مکئی.......... 40 کلو
چوکر ........40 کلو
سویابین میل 20 کلو
پوڈر DCP 2 kg
L. S Mineral mixture100 grms
By Pass Fats 5 kg
سب کو مکس کر کے ھر وقت کھانے کے لیے دستیاب ھو
اس طرح سے جس نوزائیدہ کٹے کٹی جس کا وزن پیدائش کے وقت 45 کلو تھا
ایک سال میں 400 کلو ھو جائے تو یہ گرم بھی ھوتو
اس کو گھبن مت کروایں
اس سے پہلے اگر گرم ھو تو ملائی مت کروایں
اور جب وزن کلو 450 کلو ھو جائے تو کروائی جائے
یہ کتابی کہانی نہیں
ثابت شدہ عملی رزلٹ ہیں
سائنسی کلیہ کے تحت
گھبن ھونے کا تعلق وزن سے ھے
پیدائش کے وقت وزن 45 کلو تو
ملائی کے وقت وزن 450 کلو ھونا چاہیے
تحریر ڈاکٹر خالد پرویز
copied
تم بھی کرپٹ اور تمھیں تحفظ دینے والے ججز بھی کرپٹ۔ یہ کرپشن اور احتساب سے بچنے کا نیٹ ورک ہے جو اب ہونا نہیں ہے۔ تم تو ڈوب رہے ہو، نئے سہولت کاروں کو بھی کہیں کا نہیں چھوڑو گے!
پورا زور لگانے کے باوجود بھی مینار پاکستان جلسے میں لوگ اکٹھے نہیں ہو سکے، یہ ویڈیو عمرانداروں اور سہولت کاروں کے لیے کافی ہے کہ آپ کے لاڈلے کو پاکستان کی عوام نے مسترد کر دیا ہے
#LahoreRejectsFitna
صدیق جان تڑیاں لگانا بند کرو ورنہ جواب سخت ملیگا۔
صحافی بنو لونڈا لپاڑہ بننا ہے تو صحافت کا لبادہ اتار کر یوتھئیے بن کر سامنے آؤ۔ اپنی اوقات میں رہیں تو بہتر ہوگا
پاک فوج اور خفیہ ایجنسیوں پر پروپیگنڈا کرنے والے اس خوش فہمی میں نہ رہیں کہ ہماری ایجنسیوں کو پتا نہیں ہوتا۔ چھیالیس ملک اور سترہ ایجنسیوں کی چینخیں نکالنے والوں کے لیے تم آٹے میں نمک کے برابر بھی نہیں اب تک ایجنسیاں اس لیے چپ ہیں کہ تم پاکستانی ہو۔
والدین کو چاہیے کے اپنے بچوں پر نظر رکھیں کہیں وہ کسی غیر کے ہاتھوں میں تو نہیں کھیل رہے۔
ہم سب کا پاکستان 🇵🇰 🇵🇰
سب سے پہلے پاکستان... 🇵🇰
امریکہ کی غلامی سے آذادی کے نعرے لگوانے والا اب امریکی ایوان نمائندگان کے اراکین کے بوٹ پالش کر رہا ہے۔ کیا بات ہے کپتان کی اور اس سے زیادہ اس کے اندھے فالوورز کی۔