Adding my support here to GC and the other former international captains. I hope the court ordered medical assessment be allowed to run its course, and that family visits continue. I hope Imran Khan is treated with the dignity anyone deserves
جو لوگ کشمیریوں کے خلاف نفرت اور جھوٹا پروپیگنڈا پھیلا رہے ہیں، ان کے سامنے حقائق پہنچانا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ تاکہ غلط فہمیوں اور بے بنیاد پروپیگنڈے کا جواب سچائی سے دیا جا سکے۔
#RightsMovementAJK
ہم پہلے اعلان کر چکے ہیں- دھرنے عارضی دھرنے ہیں - راولاکوٹ شہر ہمارا ہے- ہم کسی بھی وقت اپنے شہر جائیں گے لیکن ہم حکمت عملی کے ساتھ آگے بڑھ رہے ہیں- جب ہم کہتے ہیں کہ یہ ت��ریک پرامن ہے، پُرامن ہے، پُرامن ہے تو ہم اپنی طرف سے اسے ہر ممکن پُرامن رکھنے کی حکمت عملی اپنائے ہوئے ہیں- اسی وجہ سے ہم نے لاکھوں کے مجمع کو عارضی طور پرمنتشر کیا- اس کے باوجود اگر تسلیم شدہ مطالبات پر عملدرآمد نہ ہو تو ہم لاکھوں کی تعداد میں جانیں قربان کریں گے لیکن سرنگوں نہیں کریں گے اور نہ ہی کشمیری عوام کا سرنگوں ہونے دیں گے-
تحریک پر کسی صورت کمپرومائز نہیں ہو گا- ہم کشتیاں جلا کر گھروں سے نکلے ہیں-
اللہ کی مدد و نصرت سے کامیاب ہو کر واپس لوٹیں گے انشاء اللہ
دھرنے ختم ہونے کی افواہوں پر توجہ نہ دیں- سیکورٹی ایشوز کی بنیاد پر حکمت عملی کے تحت شرکاء کو عارضی طور پر منتشر کیا گیا ہے- عوام ثابت قدم رہیں -
جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی عوام کی نمائندہ ہے- اپنے مطالبات سے دستبردار نہیں ہوں گے- کور ممبران کی حکمت عملی کو فالو کریں-عمر نذیر کشمیری
گرتی ہوئی دیواروں کو ایک دھکا اور دو۔
آمریت مردہ باد۔۔جمہوریت زندہ باد
انصاف یوتھ ونگ پشاور ریجن کے زیر اہتمام عمران خان کی رہائی کیلئے من��قدہ صوابی موٹروے دھرنے میں شرکت اور اظہار یکجہتی۔
پاکستان رائٹس موومنٹ عمران خان کی رہائی کیلئے ملک گیر تحریک چلائے گی۔
انصاف یوتھ ونگ پشاور ریجن کے زیر اہتمام عمران خان کی رہائی کے لئے صوابی موٹروے دھرنے سے خطاب۔
⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عم��ان خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️
صوابی موٹروے ٹول پلازہ کے مناظر پارٹی کا حقیقی اثاثہ یہی نوجوان ہیں۔
زبردست
Barrister Shahzad Akbar, after this speech, has been brutally attacked by masked men, at his home, this morning, who left him in a pool of blood with broken nose, jaw and broken ribs.
Shahzad’s speech was focused on Pakistan’s Army Chief, Gen Asim Munir..What it means?
With Trump’s victory in the #USA election, how would General Assim Munir explain the ongoing unjustified imprisonment of his friend Imran Khan. It is time to release Imran Khan and others who are being held without a fair judicial process. #Pakistan
ہر میدان میں پاکستان اور مسلم امہ کا سر فخر سے بلند کرنے والے عالمی ہیرو عمران خان کی غیر قانونی قید کو آج ایک سال مکمل ہو چکا ہے۔ ان کے 'جرائم' کی طویل فہرست کا ایک جائزہ اس ویڈیو میں:
Imran Khan: “All that's left for them now is to murder me – but I'm not afraid to die”
Former Prime Minister Imran Khan writes exclusively for The Telegraph @Telegraph from the prison.
https://t.co/LcY4AU5AOm